اوسط درست حد

اوسط درست حد

اوسط درست حد (ATR) مارکیٹ کے تغیرات کا ایک اشارہ ہے۔ دوسری الفاظ میں، یہ روزانہ کی ٹریڈنگ کا اوسط سائز جاننے میں مدد کرتی ہے۔ ATR تب بڑھتی ہے جب ٹریڈنگ ذیادہ متغیر ہوتی ہے(قیمت کی بار لمبی ہوتی ہیں) اور کم تغیر کے دوران گھٹتی ہے (قیمت کی بار چھوٹی ہوتی ہے)۔ سٹاپ آرڈر کی بہترین پوزیشن جاننے کے لئے ATR استعمال کریں۔
کیسے جانچیں:
اشاروں کی قیمت جتنی زیادہ ہوتی ہے، اتنا ذیادہ رحجان میں تبدیلی کا امکان ہوتا ہے۔ اشارے کی قیمت میں کمی سے رحجان کی حرکت کمزور ہوتی ہے۔
جب مارکیٹ متغیر ہوتی ہے، تو مارکیٹ کے بے ترتیب شور کی وجہ سے ٹریڈنگ کے بند ہونے سے بچنے کے لئے آرڈر میں وسیع سٹاپ مرتب کرنے چاہئیں۔ جب تغیر کم ہو تو کوئی تنگ سٹاپ مرتب کر سکتا ہے۔ سٹاپ کو ATR کی قیمت سے 2 سے 4 گنا مرتب کرنے کی تجویز دی جاتی ہے۔ ٹریلنگ سٹاپ کے لئے، انہیں ATR کی قیمت سے 30%،50% یا اس سے زیادہ پر مرتب کیا جا سکتا ہے۔ بریک آؤٹ کی کسی سطح پر ٹریڈنگ کرتے ہوئے، غلط بریک آؤٹ کے رسک سے بچنے کے لئے اپنا داخلی آرڈر 20% ATR پر مرتب کریں۔ 
اشارہ کو رحجان کو فلٹر کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایسا کرنے کے لیے، آپ کو درمیانی لائن استعمال کرنی چاہیے۔اس اشارے کے لئے کوئی درمیانی لائن نہیں ہوتی، اس لیے اس کو آنکھ سے حساب لگایا جاتا ہے۔ ایک رائے کے طور پر، لمبے دورانیے کے لئے آپ اوسط حرکت استعمال کر سکتے ہیں۔ جب اشارہ اوسط حرکت سے نیچے ہوتا ہے تو مارکیٹ پرسکون ہوتی ہے۔ جب ATR اوسط حرکت توڑتا ہے تو رحجان شروع ہوتا ہے۔ 
رحجان کی تصدیق کے لئے، اشارے بہت سے ٹائم فریم پر عملدرآمد کرنے کے قابل ہیں۔ اگر تصویر ویسی ہی ہے اور ATR اپنی اوسط حرکت چھوٹے ٹائم فریم پر توڑ دیتا ہے، مارکیٹ اکھٹی ہو جاتی ہے۔ 

EURUSDDaily atr.png

مشہور

ای سی بی ملاقات

تاجروں کو 26 اکتوبر کو یورپی مرکزی بینک کی میٹنگ کے لئے غیر معمولی انتظار ہے. ریگولیٹر 14:40 ٹائم پر اپنی مالیاتی پالیسی کا فیصلہ شائع کرے گا. ECB صدر ماریو ڈریگ 15:30 ٹن ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کرے گا. 

امریکی سی پی آئی اور پرچون فروخت

امریکی سی پی آئی(صارفین کی قیمت انڈیکس)اور فروخت کے اعداد و شمار 12 جنوری 15:30 تک شائع ہو جائیں گے۔.

ای سی بی ملاقات اور پریس کانفرنس

یورپی مرکزی بینک کے اجلاسوں کا یورو پر بہت بڑا اثر ہوتا ہے. ریگولیٹر 14 دسمبر کو 14:45 ایم ٹی وقت پرفیصلہ کرے گی. 

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera