ایف بی ایس — لیسٹر سٹی پرنسپل کلب پارٹنر

لیسٹر سٹی فٹبال کلب اور ایف بی ایس مالی آزادی کے مواقع سے آگاہی پیدا کرنے میں مدد کے لیے شراکت داری کر رہے ہیں

ہماری پارٹنرشپ اور تعاون دو بڑی فورسز کی ہم آہنگی ہے۔

لیسٹر سٹی کے ساتھ یہ تعاون ایک اور طریقہ ہے جس سے ہم اپنے ٹریڈرز کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے کلائنٹس ہی ہمارے لیے سب کچھ ہیں ۔ ہم ان کے اقدار اور مفادات کا اشتراک کرتے ہیں ، اور ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے بہت سے لوگوں کو فٹ بال کا بہت شوق اور جذبہ ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ہم لیسٹر سٹی کلب کے پرنسپل پارٹنر بن گئے ہیں اوراس کی پلاننگ کر رہے کے ہم اپنے کلائنٹس کی حوصلہ افزائی اور ریوارڈس کے لیے تمام سہولیات کا استعمال کریں ۔

ہماری تاریخ کا یہ نیا مشترکہ باب تمام حدود کو مٹانے اور نئے افق کھولنے سے شروع ہوتا ہے۔

ایوارڈ یافتہ ٹیم

cup

لیسٹر سٹی ایف سی کی ہر جیت

انگلش فٹبال میں بڑا اعزازات: پریمیر لیگ، ایف اے کپ ، لیگ کپ۔

award

FBS نے 60 سے زائد جیتے ہیں

سب سے نمایاں مالیاتی تنظیموں اور اشاعتوں کے بین الاقوامی ایوارڈز۔

اپنی صلاحیتوں کی کھوج کریں

آپ زندگی میں جو کچھ بھی کرتے ہیں، یہ سب پیش رفت میں خوشی تلاش کرنے اور ان لمحات سے لطف اندوز ہونے کے بارے میں ہے۔ جب آپ اپنے پسندیدہ کام کرتے ہیں تو آپ کو ہمیشہ حوصلہ افرائی کیلئے توانائی ملتی ہے۔

جب آپ میدان میں ہوتے ہیں، اور پورا اسٹیڈیم دیکھتا ہے، جب آپ اسکور کرتے ہیں، جب آپ اپنی ٹیم کے لیے خوش ہوتے ہیں تو آپ اپنی آواز کو بلند کرتے ہیں، آپ کو توانائیوں کا یہ مجموعہ محسوس ہوتا ہے۔ جب آپ اتار چڑھاؤ کی لہر کو پکڑتے ہیں اور مارکیٹ میں منافع کمانا شروع کرتے ہیں تو آپ کو بھی ایسے ہی فروغ ملتا ہے۔

سچی وفاداری

سحر انگیز جذبہ

بے عیب حفاظت

ہوم گراؤنڈ

لیسٹر سٹی کی ٹیم کا شاندار کنگ پاور اسٹیڈیم ہے۔ یہ ان کا ہوم گراؤنڈ ہے، جہاں انہیں 2016 میں پریمیر لیگ چیمپئن کا خطاب دیا گیا تھا۔

بطور FBS ٹریڈر، آپ اپنے کھیل کے میدان کا انتخاب کرسکتے ہیں جو آپ کو ہمیشہ آگے بڑھنے کا اعتماد فراہم کرے گا۔ FBS پلیٹ فارم کیساتھ ، ٹریڈرز کے پاس بہترین تجارتی تجربے کے لیے افعال کی ایک وسیع صفت ہے۔ آپ کا ہوم گراؤنڈ آپ کو اوپر آنے میں مدد کرنے کے لئے موجود ہے!

Team

آگے کیا آرہا ہے؟

ایل سی ایف سی پارٹنر کی حیثیت سے، ہم مقابلوں اور تحائف کے زریعے آپ کو مراعات دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

t-shirt

دستخط شدہ جرسی

سچے شائقین دستخط شدہ لیسٹر سٹی جرسی کو مختلف تحائف میں انعامات کے طور پر دیکھ کر بہت خوش ہوں گے۔

tickets

تقریبات کی ٹکٹس

ایف بی ایس ان شائقین کے لیے ٹکٹ دینے اور مقابلوں کی میزبانی کرے گا جو حقیقی زندگی میں لیسٹر سٹی ایف سی کے جادو کا تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

social-icons

مقابلہ میں شمولیت اختیار کریں

آپ ہمارے سوشل میڈیا چیلنجز میں FBS اور LCFC یا یہاں تک کہ مشترکہ ٹریڈنگ جیت سکتے ہیں۔ FBS کو فالو کریں اور اپنا انعام حاصل کریں!

ہمارے ساتھ جڑے رہیں

cup

لیسٹر سٹی کے کھلاڑی ہونے کا مطلب ہمیشہ اپنے دل اور روح کو کھیل میں رکھنا ہے۔

cup

لیسٹر سٹی کے پرستار ہونے کا مطلب کسی بھی دھچکے کے باوجود اپنی ٹیم پر یقین کرنا ہے۔

cup

ایف بی ایس ٹریڈر ہونے کا مطلب کسی بھی مشکل پر قابو پانے کے لیے پرجوش مگر صبر کا ہونا ہے۔

مشہور قوتوں میں شامل ہوں — FBS میں شمولیت اختیار کریں

اکاؤنٹ کھولیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera