
متعدد ممالک ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں کرتے ہوئے، جون میں اپنی عام تعطیلات مناتے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح، FBS آنے والی تبدیلیوں کا اعلان پہلے سے کرتا ہے تاکہ آپ اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کے متعلق بہتر طور پر منصوبہ بندی کر سکیں۔
کی خبروں کیساتھ کنیکٹ رہیں FBS
متعدد ممالک ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں کرتے ہوئے، جون میں اپنی عام تعطیلات مناتے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح، FBS آنے والی تبدیلیوں کا اعلان پہلے سے کرتا ہے تاکہ آپ اپنی ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں کے متعلق بہتر طور پر منصوبہ بندی کر سکیں۔
Trade & Aid چیریٹی پرومو ختم ہو گیا ہے۔ شرکت کرنے اور اپنی ٹریڈنگ کو اچھے کاموں کے لیے استعمال کرنے کے لیے تمام افراد کا شکریہ۔ Trade & Aid کے نتائج کا اعلان کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
FBS Money Expo 2023 کا ڈائمنڈ اسپانسر ہے، نہ صرف میکسیکو بلکہ پورے لاطینی امریکہ کے خطے کے لیے ایک شاندار فائن ٹیک ایونٹ۔
FBS نے 10 میں سے 7.2 اسکور کیے اور FXonline.ai کی درجہ بندی کی فہرست میں سرفہرست آ گیا، جو AI پر مبنی ایک تجزیاتی پلیٹ فارم ہے۔
FBS Traders Fair Philippines میں شرکت کرے گا، ایونٹ 20 مئی کو ماندالویونگ شہر، فلپائن میں منعقد ہو گا۔
USA، UK، یورپ اور ہانگ کانگ میں قومی تعطیلات قریب آ رہی ہیں، جس کا اثر مئی کے ٹریڈنگ شیڈول پر پڑے گا۔
FBS نے حال ہی میں ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی ایک نئی قسم - Pro اکاؤنٹ لانچ کی ہے۔
آئیے ایک اچھے مقصد کے لیے کامیابی شیئر کریں کیونکہ سپورٹ نہایت بیش قیمت ہے جو سب کے لیے قابلِ رسائی ہے۔ خاص طور پر اس ماہ مقدس میں۔
متعدد ممالک میں چھٹیوں کے باعث، اپریل میں ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیاں ہوں گی۔
ہم نے شاندار انعامات کی قرعہ اندازی کے ساتھ اپنی الٹیمیٹ ٹریڈنگ برتھ ڈے پروموشن کو ختم کر دیا ہے۔
مارچ 2023 کو FBS کی جانب سے Cascades کا لانچ کیا جائے گا، جو کہ موجودہ FBS IB پروگرام کی ایک ملٹی لیول ایکسٹینشن ہے۔ اب IB شراکت داروں کے پاس اپنے منافع جات بڑھانے کا موقع ہے۔
FBS Ultimate Trading Birthday کا پرومو اختتام پذیر ہو گیا ہے، تاہم بڑے انعامات اب بھی اپنے مالکان کے منتظر ہیں۔ Mercedes Benz CLA-کلاس اور دیگر قیمتی انعامات کون جیتے گا؟
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!