MetaTrader 5
فوریکس سے زیادہ سے زیادہ منافع اٹھانے کیلے سب سے مشہور ایپلیکیشن کا استعمال کریں۔
ونڈوز پر میٹا ٹریڈر5 کے کیا فائدے ہیں?
میٹا ٹریڈر 5 آفر کر رہا ہے مختلف گولز بہت ساری رینج۔ ٹریڈرز کام کر سکتے ہیں بہت سارے ایکٹویسٹ ایک وقت میں ، 2 سی ایف ڈیز تیل مختلف کرنسیز گولڈ ایک ہی پلیٹ فارم پر بغیر کسی ریکوٹس اور آرڈر ڈیویایشن کے ، ایک بڑے لیوریج کی 3000 تک۔
MT5 کے فیچرز
- اکلک پر ٹریڈنگ
- کم پھیلاؤ
- آپ ہسٹری ٹیب سے ٹائم پیریڈ چنیں
- ایکٹو آرڈرز چارٹ میں نظر آئيں گے۔
- ٹریڈ آرڈر بند کیے جا سکتے ہیں یا ایک سے زائد اکھٹے بند کیے جا سکتے ہیں
- گرافکس آرڈرز کے پیرامیٹر ایڈٹ ایبل ہے۔

کیسے انسٹال کرنا ہے
- ڈاونلوڈ کویں ٹرمنل ایک کلک پر (.exe file)
- (.exe file) فائل رن کریں اور ڈاونلوڈ کرنے کے بعد
- پروگرام لانج کرنے کے بعد لاگ ان ونڈوز سامنے آۓ گی۔
- رییل یا ڈیمو اکاونٹ کا لاگ ان ڈیٹا درج کریں۔
MT5 سسٹم کی ضروریات
- - آپریٹنگ سسٹم : مائيکرو سوفٹ 98 ایس ای 2 یا زائد
- - پروسیسر: اینٹیل سیلیرون بیسڈ پروسیسر، 7۔1 گیگا حرٹز یا زیادہ کی فریکیونسی
- - ریم: 256 ایم بی ریم یا مزید
- - سٹوریج: 50 ایم بی یا مفت ڈرائيو سپیس
MT پی۔سی سے کیسے ان انسٹال کریں
- - سٹیپ 1: سٹارٹ پر کلک کریں ---- تمام پوگرامز ----MT-----ان انسٹال
- - سٹیپ 2: سکرین پر دی گئي ہدایات فالو کریں جب تک کہ پروگرام ان انسٹال ننہ ہو جاۓ۔
- - سٹیپ 3: مائي کمپیوٹر پر کلک کریں ---- ڈرائيو ےی پر کلک کریں یا روٹ دی ڈرائيو پر ، جہاں آپکا پروگرام انسٹال ہے----ایم ٹی فولڈر ڈہونڈیں اور ڈیلیٹ کریں
- - سٹیپ 4: کمپیوٹر ری سٹارٹ کریں۔
فورا آرڈر کھولنا