FBS بروکر کا متعارفی پروگرام

شراکت دار بنیں اور بغیر سرمایہ کاری کے اپنا کاروبار شروع کریں۔ FBS کیجانب نئے کلائنٹس کو راغب کر کے مارکیٹ میں سب سے زیادہ کمیشن حاصل کریں۔ وہ جتنی زیادہ ٹریڈنگ کریں گے، اتنا ہی زیادہ آپ کمائیں گے۔

شراکت داروں کیلئے شاندار ماحول

اپنے پارٹنر کمیشن کا حساب لگائیں

آپ کے کلائنٹ کیجانب سے ٹریڈنگ کی گئی لاٹس کی تعداد

10,00

آپ کے کلائنٹ کے تجارتی آلات

آپ کے کلائنٹ کے اکاؤنٹ کی قسم

تمام کمیشن دیکھیں

Your Commission

$750

  • پہلے کلائنٹ سے حاصل کردہ آمدنی
  • ممکنہ کمائی کی کوئی حد نہیں
  • آپ کے پارٹنر ایریا میں تفصیلی اعدادوشمار
پارٹنر بنیں
تمام کمیشن دیکھیں

ریبیٹ کے ذریعے اپنی آمدنی میں 4 گنا اضافہ کریں

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کلائنٹ زیادہ ٹریڈنگ کریں اور آپ مزید کمیشن حاصل کریں؟ ریبیٹ کا آپشن سیٹ کریں۔ FBS میں آپ کے لیے بہترین مواقع ہیں!

یہ کیسے کام کرتا ہے

  • 1

    کلائنٹ ٹریڈ کرتے ہیں

  • 2

    آپ کو پارٹنر کمیشن حاصل ہوتا ہے

  • 3

    آپ اس کا کچھ حصہ اپنے کلائنٹ سے شئیر کرتے ہیں

  • 4

    جس سے کلائنٹ کی مزید حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور وہ زیادہ ٹریڈنگ کرتا ہے

  • 5

    جس پر آپ کو اور زیادہ آمدنی ملتی ہے

کلائنٹ
پارٹنر
arrowhead coin coin arrowhead coin

اپنے کاروبار کو بڑھانے کیلئے ٹولز

زیادہ سے زیادہ کلائنٹس سے رجوع کریں اور FBS کیساتھ اپنی پوری صلاحیت تک پہنچیں۔

FBS کا انتخاب ہی کیوں کریں

150 سے زائد ممالک سے 410000 سے زیادہ پارٹنرز اور 27 ملین ٹریڈرز FBS کیساتھ کام کرتے ہیں۔

اور ہمیں ایک قابل اعتماد اور بھروسہ مند بروکر کیطور پر اپنی ساکھ پر فخر ہے۔

  • 13+ سال کی مہارت

    مالیاتی مارکیٹ میں

  • 75+ بین الاقوامی ایوارڈز

    بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ

  • بہترین تجارتی خدمات

    سازگار تجارتی حالات کیساتھ

  • لوئیلٹی پروگرام

    شراکت داروں اور ٹریڈرز کو انعام دینے کیلئے

  • 24/7 تک سپورٹ

    آپ کی اپنی زبان میں

  • مفت تعلیم

    FBS کے ماہرین کیجانب سے

4 آسان مراحل میں پارٹنر بنیں

account icon

پارٹنر اکاؤنٹ کھولیں

megafon icon

کلائنٹس کو متوجہ کریں

money icon

کمیشن وصول کریں

withdrawal icon

اپنی آمدنی کو وڈرا کریں

پارٹنر بنیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

FBS بروکر کو متعارف کروانے والا پروگرام کیا ہے؟

FBS Introducing Broker (IB) پروگرام ایک ریفرل پروگرام ہے جو آپ کو FBS کیطرف کلائنٹس کو راغب کر کے مارکیٹ میں سب سے زیادہ کمیشن حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ وہ جتنی زیادہ ٹریڈنگ کریں گے، آپ کو اتنا ہی زیادہ کمیشن ملے گا۔ یہ شاید اپنا کاروبار شروع کرنے اور مستقل آمدنی حاصل کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔

کیا مجھے شروع کرنے کیلئے کوئی سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے؟

نہیں۔ آپ بغیر کسی سرمایہ کاری کے شراکت دار بن سکتے ہیں۔ مزید برآں، ہم بطور پارٹنر آپ کو پروموٹ کرنے کے لیے مفت ٹولز فراہم کرتے ہیں، اشتہاری مواد سے لے کر آپ کے کلائنٹس کیلئے تجارتی کورسز تک۔

میں اپنا کمیشن کیسے وڈرا کروا سکتا ہوں؟

آپ کسی بھی وقت اپنا کمیشن وڈرا کروا سکتے ہیں۔ یہ بہت آسان ہے۔ سب سے پہلے، اپنے پارٹنر ایریا میں جائیں۔ پھر بیلنس سیکشن پر کلک کریں اور "وڈرا" کو منتخب کریں۔ یہاں آپ کو مطلوبہ معلومات کی وضاحت کرنے کی ضرورت ہوگی: ادائیگی کا نظام، رقم، وغیرہ۔ اس کے بعد، "وڈرا کی تصدیق کریں" کے بٹن پر کلک کریں۔ بس اتنا ہی ہے!

ریبیٹ یعنی معاوضہ کیا ہے؟

ریبیٹ یعنی معاوضہ آپ کے کلائنٹس کی حوصلہ افزائی اور انہیں انعام دینے کا ایک خاص آپشن ہے، جس سے وہ زیادہ فعال طور پر ٹریڈنگ کرتے ہیں۔ ریبیٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ اپنے کمیشن کا کوئی ایک حصہ فیصد میں اپنے کلائنٹ کیساتھ شئیر کرتے ہیں۔ آپ اپنے پارٹنر ایریا میں ریبیٹ کا سائز خود سیٹ کر سکتے ہیں۔ فکر مند نہ ہوں۔ اپنا کمیشن شیئر کرنے سے آپ کی آمدنی میں کمی نہیں آئے گی۔ اس کے برعکس، آپ کے کلائنٹ آپ کی سپورٹ کو سراہیں گے اور آپ کیساتھ ہی رہیں گے، جس سے آپ کو باقاعدہ آمدنی ملتی رہے گی۔

اگر میں ٹریڈر نہیں ہوں تو کیا میں پارٹنر بن سکتا ہوں؟

جی بالکل۔ کلائنٹس کو راغب کرنے پر توجہ دیں، اور ہم باقی کا خیال رکھیں گے۔ FBS میں، ہمارے پاس تمام سطحوں کیلئے ایک مفت ٹریڈنگ کورسز ہیں، ابتدائی سے لے کر تجربہ کار ٹریڈرزتک۔ آپ اسے اپنے کلائنٹس کو پیش کر سکتے ہیں۔ اگر ان کے پاس ٹریڈنگ سے متعلق کوئی سوالات ہیں، تو ہماری سپورٹ ٹیم فوری طور پر ان کی مدد کیلئے 24/7 تک  موجود ہے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera