ریلیٹیو سٹرنتھ انڈیکس

ریلیٹیو سٹرنتھ انڈیکس

ریلیٹو سٹرینتھ انڈیکس، یا آرایس آئی، تاجروں کے درمیان ایک بہت ذیادہ مشہور تکنیکی انڈیکیٹر ہے۔ یہ جے۔ویلس ویلڈر کی طرف سے 1978 میں متحرک قیمتوں میں بدلاؤ اورتیزی کی پیمائش کے استعمال کے لئے بنایاگیا۔یہ انڈیکیٹر مارکیٹ میں ذیادہ خریداری/ذیادہ بیچنے کی حالت کا پتہ لگانے میں مدد دیتا ہے تاکہ کم خریدا اور ذیادہ بیچا جا سکے۔ 

کیسے عمل درآمد کیا جائے۔

آر ایس آئی کو چارٹ میں ڈالنے کے لیے "انسرٹ" پر کلک کریں - "انڈیکیٹرز" - "اوسیلیٹرز" - اور آپ "ریلیٹو سٹرینتھ انڈیکس" کو دیکھیں گے۔

RSI1.png

طے شدہ ہے کہ، میٹا ٹریڈر آپکو "14" ایک مدت کے نمبر کے طور پیش کرے گا۔اگر آپ چاہتے ہیں تو اس پیرامیٹر کو بدل سکتے ہیں۔ مختصر مدت کے تاجر عام طور پر 9-مدت کا آر ایس آئی کا استعمال کرتے ہیں، اور جو لوگ طویل عرصے تک تجارت کو ترجیح دیتے ہیں وہ 25- مدت کا آر ایس آئی کا انتخاب کرتے ہیں۔سب کچھ میں، ایک چھوٹی مدت کے لئے، انڈیکیٹر ذیادہ تبدیلیاں بنائے گا۔ 

کیسے جانچا جائے۔

انڈیکیٹر کی ریڈنگنز 0 اور 100 کے درمیان بدلتی رہتی ہے۔  آپ 50 پر ایک درمیانی لائن بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اگر آرایس آئی اس نقطہ سے اوپر ہے تو مومینٹم کو اوپر سمجھاجاتا ہے اور خریدنے کے مواقع دیکھنے کی طرف زیادہ احساس ہوتا ہے۔جب آر ایس آئی 50 سے نیچےہو جاتا ہے، تو یہ ایک نئی بیئرش مارکیٹ کے رجحان کی نشاندہی کرتا ہے، لہذا کھلنے والی فروخت تجارت پر غور کریں۔دوسرے اوسیلیٹرز کی طرح، آرایس آئی یہ بتانے میں مدد کرتا ہے کہ اثاثہ کب ذیادہ خریدا اور کب ذیادہ بیچا گیا۔ آرایس آئی کے لئے،آپکو 70 اور 50 کی سطح کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اگر آرایس آئی 70 سے بڑھ جاتا ہے، تو اسکا مطلب ہےکہ مارکیٹ ذیادہ خریدی گئی اور درست ہو سکتی ہے۔ اگر آرایس آئی 30 کی لائن سے نیچے جاتا ہے تو - اثاثہ ذیادہ بیچا گیا اور اعلی سطحوں کو دوبارہ حاصل کرسکتےہیں۔

RSI3.png

نوٹس، تاہم، یہ طریقہ کار مضبوط رجحانات میں تجارت کے لئے مناسب نہیں ہے جب کہ آر ایس آئی طویل عرصے سے ذیادہ کےلئےخریدا اور بیچا گیا ہے۔ اگر آپ کے پاس اس بات کا ثبوت ہے کہ مارکیٹ میں مضبوط رجحان موجود ہے،تو بیچنے پر غور کریں جب آرایس آئی نیچے کا رجحان میں ذیادہ فروخت ہوا ہو، اور خریدنے پر جب آرایس آئی اپ ٹرینڈ میں ذیادہ خریدا گیا ہو۔

RSI4.png

سب کے سب، آرایس آئی سگنلز کے معیار میں اضافہ ہوتا ہے جب آپ صرف ان سگنلز کا پیچھا کرتے ہیں جو کہ رجحان کی سمت میں ہیں جبکہ انڈیکیٹرز کو ایک اہم نازک سطح پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔مثال کے طور پر۔ جب آرایس آئی 30 سے اوپر جاتا ہے تو آپ اپ ٹرینڈ کے دوران خرید سکتے ہیں۔مزید، آرایس آئی اور قیمت کے درمیان پھیلاؤ مارکیٹ میں تبدیلی کا انتباہ کرتے ہیں۔  جب نئی ذیادہ قیمتوں کی آر ایس آئی میں نئی بڑی سے توثیق نہیں کی جاتی ہے، تو یہ ایک بیئرش پھیلاؤ ہے، جو کہ ایک منفی سگنل ہے۔ جب قیمت کم سے کم ہے لیکن کم از کم آر ایس آئی پچھلے ایک سے بھی زیادہ ہے، تو یہ بلز کے حق میں پھیلاؤ ہے۔

RSI2.png

آرایس آئی اکثر ایک اور اوسیلیٹر کے ساتھ مجموعہ میں استعمال کیا جاتا ہے، MACD۔ آرایس آئی قیمت میں تبدیلیوں کو ماپتا ہے جیسا کہ حال ہی میں قیمتوں میں اضافہ اور کمی کے سلسلے ، MACD  دو EMAs کے درمیان تعلقات کا اندازہ  کرتا ہے۔ آرایس آئی اور MACD اکٹھے ایک طاقتور اکٹھ کی نمائندگی کرتے ہیں۔

نتیجہ۔

ایک قابل تاجر کو پتا ہوناچاہئے کہ آر ایس آئی کیا ہے اور کس طرح سے اسکا استعمال کرنا ہے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا تجزیہ صرف آر ایس آئی پر نہیں بنایاگیا بلکہ اس میں قیمت کے ساتھ ساتھ دیگر تکنیکی انڈیکیٹرز بھی شامل ہیں۔  یاد رکھیں کہ ریلیٹو سٹرینتھ انڈیکس کے سگنلز سب سے زیادہ قابل اعتماد ہیں جب وہ طویل مدتی رجحان کے مطابق ہوں۔

تازہ ترین خبریں

کیا NFP رپورٹ امریکی ڈالر کو دوبارہ دھکیل سکے گی؟

نان فارم پے رولز کا ڈیٹا بروز جمعرات، 15:30 MT ٹائم پر شائع ہوگا۔

کیا یوروپی روزگار کے اعدادوشمار EUR کو فروغ دے گے؟

یوروپین بے روزگاری کے اعدادوشمار کا اعلان بروز جمعرات کو 12:00 MT ٹائم پر کرے گا۔

کیا مضبوط اور مستحکم GDP کی نمو سے CAD کی قدر میں اضافہ کرے گی؟

کینیڈین ماہانہ GDP نمو کی اشاعت بروز جمعرات 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera