MetaTrader 5
فوریکس سے زیادہ سے زیادہ منافع اٹھانے کیلے سب سے مشہور ایپلیکیشن کا استعمال کریں۔
میٹا ٹریڈر 5۔ آئي او ایس کے کیا فائدے ہیں ؟
میٹا ٹریڈر پر ٹریڈ کریں بغیر کسی ریکوٹس اور آرڈر ڈیویایشن کے ، ایک بڑے لیوریج کی رینج کیساتھ۔
MT کے فیچرز
- آئي فون میٹا ٹریڈر 5 میں لاگ ان کریں جیسے کہ ریگولر آئي فون میں لاگ ان کرتے ہیں ، اسی پاس ورڈ اور اکاونٹ سے جیسے پی۔سی میں لاگ ان کیا۔

کیسے انسٹال کرنا ہے
- سٹیپ 1: ایپ سٹور کھولیں آئي فون میں اور ایپلیکیشن ڈاونلوڈ کریں۔ میٹاٹریڈر ڈھونڈیے ، میٹا ٹریڈر لکھ کر۔ میٹا ٹریڈر آئيکن پر کلک کریں اور سافٹ وئير انسٹال کریں۔
- سٹیپ 2: اب آپ ایک پیج کی طرف جائيں گۓ ، جس میں ظاہر ہر گآ لاگ ان کریں پہلے سے موجود اکاونٹ میں یا نئا ڈیمواکاونٹ کھولیں ۔ کلک کریں پہلے سے موجود اکاونٹ پر اور وہاں ایک نئي ونڈو میں ایف۔بی۔ایس لکھ کر سرچ کریں۔ کلک کریں FBS-Demo ڈیمو اکاونٹ کی صورت میں اور کلک کریں FBS-Rea رییل اکاونٹ کی صورت میں۔
- سٹیپ 3: اپنا لاگ ان اور پاس ورڈ لکھیں. اور اپنے آئي فون پر ٹریڈنگ کریں.