ہمارے بارے میں

FBS – آپکا قابل اعتماد اور ایماندار فاریکس بروکر

ایک بین الاقوامی بروکر ہے جو کہ 120 ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔ 20 لاکھ ٹریڈرز اور 1 لاکھ 30 ہزار FBS پارٹنرز اس وقت فوریکس پر اس بروکر کے ساتھ کام کر رہے ہیں

اپنے کسٹومر کو بہترین سروس مہیا کرنے کیلے بہت سے سیمینار اور خاص تقریبات میں اپنے کلائنٹ کو FBS ٹریڈنگ کے آلات ،ٹریڈنگ کی نت نئي ٹیکنالوجیز اور فوریکس کی خاص سٹریٹجیز سیکھاتا رہتا ہے۔جن سے تمام ںۓ اور پروفیشنل ٹریڈر کو فائدہ ہوتا ہے۔ان تقریبات کی خاص تیاری کی جاتی ہے ان لمحوں کو خاص بنانے کیلے ۔جن میں مہمنان گرامی کو طوام بھی پیش کیا جاتا ہے۔تمام تقریبات دوستانہ ماحول میں ہوتی ہے جن سے بمام ٹریڈرز کم بہت فائدہ ہوتا ہے۔اور سب سے خاص یہ تمام سب کچھ مفت ہوتا ہے۔

ہم ہر ایک کلائنٹ کی قدر کرتے ہیں اور ان کی ترجیحات جانتے ہیں۔خاص طور پر مسلمان کلائنٹس کو سویپ فری اکاونٹ دیے گۓ(حلال اکاونٹس) ،جو کہ اسلام میں منع ہے۔

اگر آّپ ایک اچھے بروکر کی تلاش میں ہیں تو ایف،بی،ایس میں اکانٹ کھولیں۔آپ چونک جائيں گے اور بہت پر سکون محسوس کریں گے،کیوں کہ آپ ایک پروفیشنل بروکر کیساتھ کام کر رہے ہیں۔

120ممالک

countries

2 000 000 ٹریڈرز

traders

130000 پارٹنرز

partners

$500 000 000 -سالانہ ملافع کلائيںٹس کا

annual profit of our clients

ہماری کامیابیاں

کی بنیاد 2009 میں رکھی گئي ، اور اس نے اس وقت سے اب تک کئي عزت افزا ایوارڈز حاصل کیے ہیں FBS ۔2016 میں کمپنی کو ملا بہترین کسٹومر سروس ایشیا کا ایوارڈ، بہترین آئي۔بی پروگرام 2016، سال کا بہترین بھروسے مند اشورنس کمپنی انڈونیشیا ،بہترین فوریکس برینڈ ،2015 ایشیا ،بہترین کلائينٹ فنڈ سیکویرٹی2015 ،بہترین پیسیفک-ایشیا بروکر 2015 ،مشرق وسطی کا بہترین بروکر اور اس طرح کے بہت سے

awards

تعداد میں : FBS

ہر روز 7000 تاجر اور پارٹنرز اکاؤنٹ کھولتے ہیں آدھے سے زیادہ کلائيںٹ 8-10 دفعہ ڈپوزٹ دگنا کرتے ہیں۔ 48٪ کلائيںٹس ہمارے ساتھ کماۓ ہوۓ منافع کو انکم کا خاص ذریعہ سمجھتے ہیں۔
ہر 20 سیکنڈ میں کلائيںٹس ودڈرا کی درخواست کرتے ہیں۔ 80٪ سے زائد کلائينٹس ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔
دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں