MACD(حرکت کرتا اوسط کی تبدیلی/بدلنا)

کئی ٹریڈرز کے ہتھیاروں میں MACD سب سے قوی اوزار ہے۔ یہ انڈیکیٹر رجحان کی سمت اور مضبوطی جانچنے اور ریورسل پوائنٹس کی وضاحت کے لئے استعمال ہوتا ہے۔

MACD مخفف ہے موونگ ایوریج کنورجینس ڈائیورجنس کا اور یہ قیمتوں کے دوموونگ ایوریجکے تعلق کے بارے میں بتاتا ہے۔

عمل درآمد کیسے کیا جائے.

MACD میٹا ٹریڈر کی پہلے سے موجود کٹ میں شامل ہے، تو آپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔ "Insert" پر جائیں، "Indicators" تلاش کریں اور پھر "Oscillators" – اور آپ کو MACD نظر آجائے گا۔ انڈیکیٹر پرائس چارٹ کے نیچے ایک علیحدہ ونڈو میں نظر آئے گا۔

میٹراڈر میں MACD اشارے۔

کلاسک سیٹنگ میں شامل ہے 12 اور 26 EMA اور 9 کے پیریڈ کے ساتھ ایک سکنل لائن(SMA). آپ اپنے ٹریڈنگ سٹائل اور اہداف کے حساب سے دیگر متعین مقداروں کا چناؤ کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر (MACD (5,35,5 زیادہ حساس ہے اور ہفتہ وار چارٹس کے لئے زیادہ مناسب ہو سکتا ہے۔

سگنل لائن کے لئے پیریڈ کی تعداد بڑھانا، کروس اوور کی تعداد کو کم کر دے گا، اور جعلی سگنل سے بچنے میں مدد کرے گا۔ لیکن شارٹر سگنل لائن EMA کے مقابلے میں ٹریڈ سگنل تھوڑی دیر سے آئیں گے۔

یہ انڈیکیٹر کسی بھی ٹائم فریم پر لگایا جا سکتا ہے،لیکن بہتر ہے کہ H1 یا اس سے بڑے کا چناؤ کریں۔

اشارے کیسے کام کرتے ہیں

MACD کے پیچھے بنیادی خیال یہ ہے کہ یہ شارٹ ٹرم پوونگ ایوریج میں سے لانگ ٹرم موونگ ایوریج کو نکال دیتا ہے۔ اس لئے یہ رجحان کی پیروی کرنے والے انڈیکیٹر کو مومنٹم والے میں بدل دیتا ہے اور دونوں کے خصوصیات کو ملا دیتا ہے۔

MACD کی کوئی حد نہیں، لیکن ایک صفر کا مطلب ہے جس کے گرد یہ متحرک رہتا ہے جب کہ موونگ ایوریج تبدیل، ایک دوسرے کو کاٹتی اور پھیلتی رہتی ہیں۔

تبدیلی تب واقع ہوتی ہے جب دو موونگ ایوریج ایک دوسرے کی طرف بڑھیں۔ پھیلاؤ تب ہوتا ہے جب دو موونگ ایوریج ایک دوسرے کی مخالف سمتوں میں بڑھیں۔ MACD کا ہسٹوگرام 0 سے اوپر ہو گا جب 12-پیریڈ ایم اے 26-پیریڈ ایم اے سے زیادہ ہو اور یہ 0 سے نیچے ہوتا ہے جب شارٹ ایم اے لونگر ایم اے سے نیچے ہو۔ اس لئے ہسٹوگرام پر مثبت ویلیوز بڑھتے رجحان کی طرف اشارہ کرتی ہیں اور منفی ویلیوز ڈاون ٹرینڈ کی طرف۔

تیزی رجحان اور ڈاؤن ٹرینڈ پر MACD پوائنٹ۔

کیسے استعمال کریں

خلاصہ یہ کہ MACD جب 0 سے اوپر ہوتا ہے تو مارکیٹ تیزی کا شکار ہوتی ہے اور جب یہ 0 سے نیچے ہوتا ہے تو مندی ک شکار ہوتی ہے۔

MACD ٹریڈرز کو کئی طرح کے سگنل دیتا ہے: سگنل لائن کراس اوورز، اووربوٹ/اوورسولڈ لیولز، سینٹر لائن کراس اوور اور اس کے ساتھ ساتھ ڈائیورجینس۔

1. سگنل لائن کراس اوور

تیزی والا کراس اور اس وقت ہوتا ہے جب MACD بڑھنا شروع کرے اور سگنل لائن سے اوپر چلا جائے۔ مندی والا کراس اوور اس وقت ہوتا ہے جب MACD نیچے آنا شروع ہو اور سگنل لائن سے بھی نیچے آجائے۔

MACD ایسے ٹرینڈز میں سب سے اچھا کام کرتا ہے جہاں قیمت کی رینج تنگ ہو۔ ایک اچھی حکمت عملی یہ ہو سکتی ہے کہ آپ ایک ٹرینڈ بنائیں اور صرف ان MACD سگنلز کو استعمال کریں جو اس ٹرینڈ کی مد میں ہوں۔

درج ذیل تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ڈاون ٹرینڈ میں عقلمندی کا تقاضہ یہ ہے کہ صرف سنگل لائن والے منفی MACD کراس اوورزپر ٹریڈ کریں۔

سگنل لائن کے ساتھ منفی MACD کراس اوور

2. اوور بوٹ /اوور سولڈ لیولز یعنی ضرورت سے زیادہ خرید و فروخت کی سطحیں

MACD کو اوسیلیٹر کے طور پر استعمال کرنا بھی ممکن ہے۔ یہ عام علم ہے کہ مارکیٹ ہمیشہ تریبا واپس آتی ہے اور تیز MA ہمیشہ سست رفتا سے واپس آتا ہے۔ موونگ ایوریجز کے درمیان جتنا زیادہ ڈائیورجینس ہوگا( زیادہ کا کم MACD ہسٹوگرام ہے), اتنی ہی مارکیٹ مین تیزی اور مندی ہوگی اور قیمت کی اصلاح اتنی ہی ممکن ہوگی جو کہ MACD کو واپس 0 پر لے آئے گی۔

اس لئے،مارکیٹ کے اوور بوٹ یا اوود سولڈ یعنی ضرورت سے زیادہ خرید و فروخت ہونے کے اشارے کی حیثیت سے، MACD کی اوپری اور نچلی حدوں پر ٹریڈ کرنا ممکن ہے۔ کیونکہ انڈیکیٹر کی کوئی اوپری یا نچکی حد نہیں ہے، اس لئے دونوں حدوں کا اندازہ آپ کو MACD کی سطح دیکھ کر اور موازنہ کرکے لگانا ہوگا۔ نوٹ کریں کے اس طرح کے سگنلز کو پرائس ایکشن یا دیگر تکنیکی انڈیکیٹرز سے تصدیق درکار ہوتی ہے۔

زیادہ خریداری / اوور سیل لیول

3. زیرو لائن کراس اوورز

تیزی والا کراس اوور تب بنتا ہے جب MACD مثبت ہونے کے لئے 0 سے اوپر چلا جاتا ہے۔ یہ اوپری رجحان کی تصدیق کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مندی والا کراس اوور تب ہوتا ہے جب MACD منفی ہوتے ہوئے 0 سے نیچے چلا جاتا ہے۔ یہ نیچلے رجحان کی تصدیق کے کام آتا ہے۔

ادھر MACD موونگ ایوریج سگنل سسٹم کی طرح ٹریڈنگ سگنل دیتا ہے۔ ایک حکمت عملی یہ ہے کہ جب MACD زیرو لائن سے اوپر چلا جائے اس وقت خریدیں (پوزیشن برقرار رکھیں جب تک انڈیکیٹر 0 سے نیچے نہ آجائے) اور جب MACD زیرو لائن سے نیچے چلا جائے تو بیچیں (جب انڈیکیٹر دوبارہ 0 سے اوپر آجائے تو ٹریڈ بند کریں)۔ لیکن یہ عمل صرف اس وقت ممکن ہے جب مضبوط رجحانات نمودار ہوں۔ عام اتار چڑھاو والی مارکیٹ میں، یہ ٹریڈ ہارنے کا باعث بن سکتا ہے.

MACD زیرو لائن کراس اوور

4. ڈائیورجنسز یعنی منتقلی

اس کے علاوہ، انڈیکیٹر اور قیمت کے درمیان کنورجنس اور ڈائیورجنس پر توجہ دیں۔ تیزی کی کنورجنس بنے گی، جب قیمت نچلے درجے پر سیٹ ہوتی ہے جاتی ہے، اسی دوران جب کہ MACD ہسٹوگرام کے قلیل حصے بڑھ جاتے ہیں(خرید کے سگنل)۔ جب قیمت دوبارہ اوپر جاتی ہے تو مندی کے رجحان والی ڈائیورجنس بن جاتی ہے اور MACD کی زیادہ سے زیادہ حد نیچے آجاتی ہے(فروخت کے سگنل)۔

اشارے اور قیمت کے مابین فرق کا ارتباط۔

فوائد اور نقصانات.

MACD کا ایک سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کے یہ ٹرینڈ اور مومینٹم دونوں کا انڈیکیٹر ہے۔ لیکن دیگر تکنیکی انڈیکیٹرز کی طرح یہ بھی بےعیب نہیں ہے۔ اس کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ یہ قیمت کی حرکت ہوجانے کے بعد سگنل دیتا ہے۔ اس کے علاوہ،MACD سٹاپ لوس اور ٹیک پرافٹ کے سہولت نہیں دیتا۔

نتیجہ.

MACD ایک بہت کارآمد تکنیکی انڈیکیٹر ہے۔ یہ کئی طرح کے سگنل دے سکتا ہے اور ٹریڈنگ سسٹم کی ٹھوس بنیاد کی نمائندگی کر سکتا ہے۔ جعلی سگنل کو فلٹر کرنے کے کئے، MACD کو تکنیکی تجزیے کے دیگر آلات کے ساتھ استعمال کریں۔

2023-05-03 • اپ ڈیڈ

اس سیکشن میں دیگر مضامین

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

تازہ ترین خبریں

اگلے ہفتے کی اہم خبریں

کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!

بینکس کی میٹنگ اور NFP پر مرکوز

RBA اور بینک آف کینیڈا AUD اور CAD میں تغیر پذیری شامل کرے گا، جبکہ نان فارم پے رولز کی جانب سے USD کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔

بڑھتا ہوا اتار چڑھاؤ آ رہا ہے

ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بروز 7 فروری، 05:30 GMT+2 کو اپنی اسٹیٹمنٹ اور کیش ریٹ جاری کرے گا۔ یہ ان بنیادی ٹولز میں سے ہے جو RBA سرمایہ کاروں کے ساتھ مانیٹری پالیسی کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera