MT4 Multiterminal
فوریکس سے زیادہ سے زیادہ منافع اٹھانے کیلے سب سے مشہور ایپلیکیشن کا استعمال کریں۔
میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم کے فوائد کیا ہیں ؟
MT4 ٹرمنل بہترین ہے ، MT4 اکاونٹس کیلے ، ایک سنگل کلک پر آٹ MT4 میں لاگ ان ہو جائيں ماسٹر لاگ ان اور پاس ورڈ کے ذریعے۔
MT4 Multiterminal کے فیچرز
- بہت سارے اکاونٹس کو میننیج کریں ایک وقت میں
- کلائيںٹس اکاونٹس پر ٹریڈنگ آپریشن کرے
- اوپن پوزشن اور پینڈنگ آرڈرز پر نظر رکھے

کیسے انسٹال کرنا ہے MT4 Multiterminal
- ڈاونلوڈ کویں ٹرمنل ایک کلک پر (.exe file)
- (.exe file) فائل رن کریں اور ڈاونلوڈ کرنے کے بعد
- پروگرام لانج کرنے کے بعد لاگ ان ونڈوز سامنے آۓ گی۔
- رییل یا ڈیمو اکاونٹ کا لاگ ان ڈیٹا درج کریں۔
سسٹم کی ضروریات میٹا ٹریڈر ٹرمنل کیلے
- مائيکروسافٹ ونڈوز 98SE/ME/2000/XP/2003.
MT پی۔سی سے کیسے ان انسٹال کریں
- - سٹیپ 1: سٹارٹ پر کلک کریں ---- تمام پوگرامز ----MT-----ان انسٹال
- - سٹیپ 2: سکرین پر دی گئي ہدایات فالو کریں جب تک کہ پروگرام ان انسٹال ننہ ہو جاۓ۔
- - سٹیپ 3: مائي کمپیوٹر پر کلک کریں ---- ڈرائيو ےی پر کلک کریں یا روٹ دی ڈرائيو پر ، جہاں آپکا پروگرام انسٹال ہے----ایم ٹی فولڈر ڈہونڈیں اور ڈیلیٹ کریں
- - سٹیپ 4: کمپیوٹر ری سٹارٹ کریں۔
فورا آرڈر کھولنا