بلز پاور اور بئیرز پاور

بلز پاور اور بئیرز پاور

بل پاور اور بیئر پاور ڈاکٹر الیگزنڈر ایلڈر کے ذریعہ تیار کردہ آسیلیٹر ہیں۔ وہ خریداروں (بلز) اور بیچنے والے (بئیرز) کی طاقت کی پیمائش کرتے ہیں تاکہ وہ قیمت کو اپنے حق میں رکھیں یعنی بیس لائن سے کم یا زیادہ۔ مشترکہ طور پر دو اشارے ایلڈر رے انڈیکس کے نام سے مشہور ہیں۔ بیس لائن کا کام اکثر 13 - پیریڈ ایکپونینشل مونگ ایویج (EMA) کے ذریعے قیمتوں کو بند کرنا ہوتا ہے۔

لاجک آسان ہے: مارکیٹس کی صورتحال مستقل طور پر تبدیل ہوتی رہتی ہے کیونکہ بئیرز بدل کر بلز ہو جاتے ہیں اور اس کے برعکس۔ اشارے ان تبادلوں کو ٹریک کرنے اور اس پر تجارت کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ 

کس طرح نافذ کریں۔

بل پاور اور بئیر پاور میٹا ٹریڈر کی ڈیفالٹ لسٹ میں شامل ہوتے ہیں۔ آپ اس کو چارٹ میں "Insert" - "پھر" - Indicators” پھر - "Oscillators" پر پھر "Bull Power" / "Bear Power" کو منتخب کرکے شامل کر سکتے ہیں۔

b1.png

آپ اشاروں کو انفرادی طور پر استعمال کرسکتے ہیں لیکن ان کے ساتھ مل کر استعمال کرنے میں اور بھی بہت زیادہ سمجھداری ہے جیسا کہ ایلڈر نے منصوبہ بنایا تھا۔ دونوں اشارے کے علاوہ، خود بھی چارٹ پر 13 EMA کا منصوبہ بنائیں۔ اس طرح آپ آسکی آسیلیڑز کو رجحان کی پیروی والے ٹول کے ساتھ جوڑیں گے اور انٹری سگنلز کے معیار میں اضافہ کریں گے۔ ایکسپونینشل مونگ ایوریج فلٹر کے طور پر کام کرتا ہے: یہ ایک رجحان ظاہر کرتا ہے، تاکہ ٹریڈر صرف ان اشاروں کو چن سکے جو اس رجحان کی سمت کو طاہر کرتے ہیں۔

تشریح کس طرح کریں. 

تمام 3 اشارے ٹریڈںگ حکمت عملی کے لئے ایک طرح کی بنیاد تشکیل دیتے ہیں۔ 

ایک خریداری یعنی buy کی ٹریڈ کا سیٹ اپ کیا جاتا ہے جب مندرجہ ذیل شرائط پوری ہوں:

جب EMA بڑھ رہا ہو۔

بیئرز کی طاقت منفی میں ہو پر بڑھ رہی ہو۔

یہاں دیگر اختیارات ہیں لیکن مطلوبہ شرائط بھی ہیں:

بلز پاور آسیلیٹرز کی آخری چوٹی پچھلی سے زیادہ ہو۔

بیئرس پاور اور قیمت کے مابین ایک بلش کا فرق ہے ( قیمت کم سے کم پر سیٹ ہوتی ہے، لیکن بیئرز کی طاقت اس کو کرنے میں ناکم رہتی ہے)۔

اگر بئیرز کی طاقت مثبت ہے تو مزید آگے بڑھنا بہتر نہیں۔

b2.png

ایک فروخت یعنی sell کی ٹریڈ کا سیٹ اپ کیا جاتا ہے جب مندرجہ ذیل شرائط پوری ہوں:

جب EMA کم ہو رہا ہو۔

بلز کی طاقت مثبت ہو پر کم ہو رہی ہو۔

یہاں دیگر اختیارات ہیں لیکن مطلوبہ شرائط بھی ہیں:

بئیرز پاور آسیلیٹرز کی آخری کم سطح پچھلی سے کم ہوتی ہے۔

بلش پاور اور قیمت کے مابین ایک بئیرش کا فرق ہے ( قیمت زیادہ سے زیادہ پر سیٹ ہوتی ہے، لیکن بلز کی طاقت کم ہائی پر رہتی ہے)۔

اگر بلش کی طاقت منفی ہے تو مختصر طور پر آگے بڑھنا بہتر نہیں۔

b3.png

مختصر یہ کہ، بلز/ بیئرز پاور اشارے مارکیٹوں کو چلانے والی قوتوں کو دیکھنے کی اجازت دیتے ہیں اور ٹریڈنگ حکمت عملی کے لئے ایک آسان لیکن موثر بنیادی تجویز فراہم کرتے ہیں۔ 

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

تازہ ترین خبریں

OPEC-JMMC میٹنگز تیل کی قیمتوں کو کیسے متاثر کرے گی؟

OPEC-JMMC اجلاس جمعرات، 2 دسمبر کو پورے دن کے دوران منعقد ہوں گے۔

امریکی ڈالر ISM مینوفیکچرنگ PMI پر کیسے رد عمل کو ظاہر کرے گا؟

ISM مینوفیکچرنگ PMI کا اعلان ، 1 دسمبربروز بدھ کو 17:00 (GMT+2) میٹاٹریڈر ٹائم پر کیا جائے گا۔

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera