23.08.2023

ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں پر پریکٹس اور ٹیسٹنگ میں ڈیمو اکاؤنٹس کا کردار

cover.png

تیز رفتار ٹریڈنگ کی دنیا میں، ڈیمو اکاؤنٹ ایک ناقابل متبادل ٹول بن گیا ہے جو صارفین کو مالیاتی مارکیٹوں کے بارے میں جاننے اور اپنی ٹریڈنگ کی مہارتوں کو بہتر بنانے کے بہت سے مواقع فراہم کرتا ہے۔ ڈیمو اکاؤنٹس ٹریڈرز کو ورچوئل سرمائے کا استعمال کرتے ہوئے حقیقی وقت کی قیمت کے اعداد و شمار کے ساتھ مصنوعی مارکیٹ کے حالات میں بغیر کسی خطرے کے مشق کرنے کا موقع دیتے ہیں۔ ڈیمو اکاؤنٹس کا استعمال کرتے وقت، ٹریڈرز کو تقریباً وہی مشکلات اور کامیابی کا تجربہ ہوتا ہے جو وہ لائیو ٹریڈنگ میں حاصل کرتے ہیں۔ یہ ایک ڈیمو اکاؤنٹ ہے جو ٹریڈرز کو مارکیٹ بارے سیکھنے، نئی حکمت عملیوں کو ٹیسٹ کرنے اور اعتماد حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

اس آرٹیکل میں، ہم ٹریڈنگ کی حکمت عملیوں پر پریکٹس کرنے اور ٹیسٹنگ میں ڈیمو اکاؤنٹس کی اہمیت کے بارے میں بات کریں گے۔ خاص طور پر، آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے طاقتور اور کمزور پہلوؤں کے بارے میں سیکھیں گے، کہ کیوں پروفیشنل ٹریڈرز اس قسم کے اکاؤنٹ کی طرف آتے ہیں، اور آپ بغیر کسی خطرے کے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا استعمال کرکے کس طرح فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

22.08.2023

اپنی Forex ٹریڈنگ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا طریقہ کار

cover.png

Forex ٹریڈنگ میں کارکردگی کا جائزہ لینے کا عمل، ٹریڈنگ کے کامیاب کیریئر کے حوالے سے ایک اہم ترین پہلو ہے۔ تمام ٹریڈرز کو چاہیئے کہ وہ اپنی حکمت عملیوں اور سوچ، دونوں میں مسلسل بہتری لائیں، تاکہ وہ اس وسیع ترین اور نہایت مسابقتی مالیاتی مارکیٹ میں زیادہ کامیابیاں حاصل کر سکیں۔ اپنی ٹریڈنگ کی کارکردگی کو مؤثر طور پر جانچنے کا طریقہ کار جاننا نہایت اہم ہے، کیونکہ یہ آپ کو Forex ٹریڈر کے طور پر ترقی کرنے کے لیے عملی بصیرتیں فراہم کرتا ہے۔

یہ آرٹیکل ٹریڈنگ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کچھ مؤثر طریقوں کے حوالے سے تفصیل فراہم کرتا ہے نیز Forex ٹریڈنگ کی کارکردگی کا تجزیہ کرنے کے لیے بنیادی میٹرکس کو نمایاں کرتا ہے۔

17.08.2023

Forex کے IB پروگرامز: ٹریڈنگ میں مشغول ہوئے بغیر پیسہ کمانے کا طریقہ کار۔

cover.png

ہر شخص اس بات سے واقف ہے ہے کہ اگر آپ Forex ٹریڈر بن جاتے ہیں، تو آپ Forex ٹریڈنگ کی سرگرمیوں میں مشغول ہو کر منافع کما سکتے ہیں۔ یہ واضح بات ہے۔ تاہم، صرف چند ٹریڈرز ہی اس بات سے واقف ہیں کہ وہ ٹریڈنگ میں شامل ہوئے بغیر بھی پیسہ کما سکتے ہیں۔ سننے میں مضحکہ خیز لگتا ہے؟ لیکن یہ حقیقت ہے، اور اس آرٹیکل میں، آپ کو پتہ چلے گا کہ Forex کے IB پروگرامز کیا ہیں اور کس طرح کسی میں شامل ہونے سے آپ کو اضافی آمدنی حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

16.08.2023

ٹریڈر کی سائیکالوجی: اگر منافع جات میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ نہ ہو تو کیا کیا جائے؟

cover.png

فیصلہ سازی کے عمل اور منافع کی افزائش کے دوران ٹریڈر کا ذہنی استحکام ایک اہم ترین عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ آرٹیکل ٹریڈنگ سائیکالوجی کے مفہوم، نیز ٹریڈنگ کے سب سے زیادہ عمومی ذہنی مسائل کے بارے میں تفصیل پیش کرتا ہے، اور ان پر قابو پانے اور ایک کامیاب ٹریڈر کے طور پر سوچنے کے حوالے سے مشورہ فراہم کرتا ہے۔

14.08.2023

آن لائن ٹریڈنگ بمقابلہ آف لائن ٹریڈنگ

cover.png

آن لائن اور آف لائن ٹریڈنگ میں کیا فرق ہے؟

موجودہ دور میں، ٹریڈنگ کرنے کے خواہش مند کسی بھی فرد کو یہ سوال درپیش نہیں ہوتا کہ اسے درست طور پر کیسے انجام دیا جائے۔ دنیا کے تقریباً ہر ملک میں ہی نسبتاً مفت اور تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی دستیاب ہے، اور آن لائن ٹریڈنگ ایپلیکیشنز کے صارفین کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔

اس کے ساتھ ہی، ہمیں ٹریڈنگ کے روایتی طریقوں کو بھی یاد رکھنا چاہیئے، جو آف لائن ٹریڈنگ کہلاتے ہیں۔ یہ کس طرح سے کام کرتے ہیں؟ آف لائن ٹریڈنگ کے کیا فوائد ہیں؟ آخر میں، آن لائن ٹریڈنگ یا آف لائن ٹریڈنگ کے کون سے طریقے کو ترجیح دی جائے –، اس سے متعلق تمام معلومات ہمارے آرٹیکل میں موجود ہیں۔

11.08.2023

ٹریڈنگ میں ہالو ایفیکٹ

cover.png

شاید کبھی آپ نے خود کو یہ سوچتے ہوئے محسوس کیا ہو کہ کسی کمپنی کی مضبوط ساکھ کی وجہ سے اس میں سرمایہ کاری کرنا ایک اچھا فیصلہ ہے بجائے اس کے کہ اس کمپنی کی پراڈکٹس اور پوری مارکیٹ کے بارے میں اس کے نقطہ نظر کو جانا جائے۔ اگر ایسا ہے، تو مبارک ہو، ہالو ایفیکٹ آپ پر اثر انداز ہو گیا ہے۔

ہالو ایفیکٹ ایک یک طرفہ تخیلاتی رجحان ہے جو کسی شخص، چیز، یا عمل کے ساتھ ترجیحی سلوک کا سبب بنتا ہے جو کسی ایسی مخصوص خصوصیت کی بنیاد پر ہوتا ہے جسے ہم ممتاز سمجھتے ہیں۔ ہالو ایفیکٹ دقیانوسی سوچ پر مبنی ذہنیت ہوتی ہے جب ہم کسی ایسے پہلو کو بنیادی پہلو سمجھتے ہیں، جو مجموعی تاثر کو تخلیق کرنے والا ایک فیصلہ کن عنصر بن جاتا ہے۔

یہ آرٹیکل ہالو ایفیکٹ کی بنیادی باتوں کو تفصیلی طور پر بیان کرتا ہے نیز یہ کس طرح کاروبار اور ٹریڈنگ پر اثر انداز ہوتا ہے۔ خاص طور پر اپنے قارئین کے لئے، ہم نے ہالو ایفیکٹ کے حوالے سے معلوماتی مثالیں تیار کی ہیں، کہ کیوں یہ خطرناک ہو سکتا ہے اور اس پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے۔

09.08.2023

FBS: ضابطہ اور لائسنسز

cover.png

ممکنہ بروکر کے لیے براؤزنگ کے دوران تمام ٹریڈرز کو ان بہت سی باتوں پر توجہ دینی چاہیئے: دستیاب مالیاتی انسٹرومنٹس، اکاؤنٹ کی اقسام، ٹولز، فیس، سواپ فری آپشنز، لیوریج سائزز، اور کامیاب ٹریڈنگ کے لیے درکار دیگر سروسز۔ تاہم، سب سے اہم معیار جس پر آپ کو غور کرنے کی ضرورت ہے، وہ واضح طور پر ضابطہ ہے۔

08.08.2023

اس حوالے سے 10 وجوہات کہ آپ کو پرائس ایکشن کا تجزیہ کرنا کیوں سیکھنا چاہیئے

cover.png

جیسا کہ چارلس ڈاؤ نے کہا ہے کہ، قیمت مارکیٹ کا ایک شاندار ڈیٹا اسٹوریج ہے۔ یہ قیمت ہی ہے جس میں تمام ضروری معلومات موجود ہوتی ہیں، اور اس کے اتار چڑھاؤ پوری مارکیٹ کے حالات کو ظاہر کرتے ہیں۔

07.08.2023

FBS پارٹنرز پے آؤٹ کے نئے سسٹم کے ذریعے کس طرح کمائی کر سکتے ہیں۔

CREATIVE-2456_1200x675_1_cover.png

FBS کا متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام ایک ایسا ریفرل پروگرام ہے جو مالیاتی اور پیشہ وارانہ ترقی کے لیے مواقع فراہم کرتا ہے۔ IBs اپنے انفرادی ریفرل لنکس کے ذریعے FBS کے ساتھ ٹریڈ کرنے کی خاطر نئے کلائنٹس کو راغب کرتے ہیں، اور اس صورت میں کماتے ہیں جب یہ ریفرلز ٹریڈنگ کا آغاز کرتے ہیں۔ اپنے پارٹنرشپ پروگرام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے، ہم نے کمیشن کا نیا پے آؤٹ سسٹم متعارف کروایا ہے۔

04.08.2023

جیو پولیٹیکل خطرات: یہ Forex ٹریڈنگ کو کیسے متاثر کرتے ہیں؟

cover (2).png

بطور Forex ٹریڈر، آپ کو ہر دن مختلف قسم کے خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عام قیاس آرائیوں سے لے کر بین الاقوامی جنگوں تک، متعدد واقعات کرنسی کے ایکسچینج ریٹس پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ یہ مقالہ نہایت غیر متوقع اور عالمی قسم کے خطرات — آپ کی ٹریڈنگ کے مستقبل کے حوالے سے جیو پولیٹکل خطرات کے اثر و رسوخ کو دریافت کرتا ہے۔ آئیں، پہلے کچھ بنیادی معلومات کو تازہ کریں۔

03.08.2023

متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام۔ منافع کمانے کا نیا طریقہ

cover.png

آج کے دور میں، آپ کو شاید ہی کوئی ایسی کمپنی ملے جو پارٹنرشپ پروگرام کے بغیر ہو۔ ایک طرف، اس طرح کے پروگرام کمپنیوں کے برانڈ اور مصنوعات کی آگاہی بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔ دوسری طرف، پارٹنرشپ پروگرام پارٹنرز کو فروغ دیتا ہے، پارٹنرز ایسے افراد ہیں جو کمپنی اور اس کے کاروبار کی نمائندگی کرتے ہیں، جس سے ان کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے۔ لہٰذا یہ دونوں فریقوں کے لیے فائدہ مند تعاون ہے۔

02.08.2023

آن لائن Forex ٹریڈنگ کورسز 2023: FBS کا انتخاب

cover.png

Forex کے بارے کسی کو ناواقف پانا آج کے دور میں تقریباً ناممکن ہوگا، جو دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے جس میں سب سے زیادہ لیکویڈیٹی اور زبردست مواقع ہیں۔ مارکیٹ میں داخل ہونے کے آسان اور قابل رسائی حالات ہیں اور یہ چوبیس گھنٹے کام کرتی ہے۔ یہ Forex مارکیٹ ہے جو ایک کامیاب زندگی کے لئے اپنے دروازے کھولتی ہے اور اُسی وقت میں، پاس کچھ بھی نہیں چھوڑ سکتی ہے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera