MetaTrader 4

میٹا ٹریڈر پر ٹریڈ کریں بغیر کسی ریکوٹس اور آرڈر ڈیویایشن کے ، ایک بڑے لیوریج کی رینج کیساتھ۔

ونڈوز پر میٹا ٹریڈر کے کیا فائدے ہیں?

میٹاٹریڈر 4 پلیٹ فارم لامحدرد ٹریڈنگ کے طریقوں کے سٹائل پیش کرتے ہیں : ملٹپل ایکٹوز کی ممکنییت 2 سی۔ایف۔ڈیز پر تیل ، کام اور گولڈ پر کرنسی فوریکس- تمام یونیورسل پلیٹ فارم پر بغیر کسی ریکوٹس اور آرڈر ڈیویایشن کے ، ایک بڑے لیوریج کی رینج 3000 تک۔

MT4 کے فیچرز

  • ایکسپرٹ ایڈوائيزر کیساتھ کام کریں ، اندر موجود کسٹم انڈیکیٹرز
  • 1 کلک ٹریڈنگ
  • سٹریمنگ نیوز
  • مکمل ٹیکنیکل اینالیسز 50 انڈیکیٹر اور چارٹنگ ٹولز کیساتھ
  • بہت سارے آرڈرز
  • بہت سارے انڈیکیٹرز اور مختلف ٹائم پیریڈ
  • ہسٹری ڈیٹا بیس مینیجمنٹ ، ہسٹوریک ایکسپورٹ/ایمپورٹ
  • گارنٹی فل بیک آپ سیکیورٹی
  • انٹرنیٹ میلنگ سسٹم
  • میٹا ٹریڈر 4 ،4 مختلف زبانوں میں

ڈاؤن لوڈ،

کیسے انسٹال کرنا ہے

  • ڈاونلوڈ کویں ٹرمنل ایک کلک پر (.exe file)
  • (.exe file) فائل رن کریں اور ڈاونلوڈ کرنے کے بعد
  • پروگرام لانج کرنے کے بعد لاگ ان ونڈوز سامنے آۓ گی۔
  • رییل یا ڈیمو اکاونٹ کا لاگ ان ڈیٹا درج کریں۔

MT4 سسٹم کی ضروریات

  • - آپریٹنگ سسٹم : مائيکرو سوفٹ 98 ایس ای 2 یا زائد
  • - پروسیسر: اینٹیل سیلیرون بیسڈ پروسیسر، 7۔1 گیگا حرٹز یا زیادہ کی فریکیونسی
  • - ریم: 256 ایم بی ریم یا مزید
  • - سٹوریج: 50 ایم بی یا مفت ڈرائيو سپیس

MT پی۔سی سے کیسے ان انسٹال کریں

  • - سٹیپ 1: سٹارٹ پر کلک کریں ---- تمام پوگرامز ----MT-----ان انسٹال
  • - سٹیپ 2: سکرین پر دی گئي ہدایات فالو کریں جب تک کہ پروگرام ان انسٹال ننہ ہو جاۓ۔
  • - سٹیپ 3: مائي کمپیوٹر پر کلک کریں ---- ڈرائيو ےی پر کلک کریں یا روٹ دی ڈرائيو پر ، جہاں آپکا پروگرام انسٹال ہے----ایم ٹی فولڈر ڈہونڈیں اور ڈیلیٹ کریں
  • - سٹیپ 4: کمپیوٹر ری سٹارٹ کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera