-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
-
FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
مومینٹم
ٹیکنیکل تجزیہ میں ایک اصطلاح "مومینٹم" ہے جس کو رحجان کے پیچھے کی طاقت کہا جاتا ہے۔ مومینٹم میں بہت سے ٹیکنیکل انڈیکیٹر (RSI، اسٹاکاسٹک آسیلیٹر، MACD) نسب ہوتے ہیں۔ ہر انڈیکیٹر تھوڑا سا مختلف طریقے سے استعمال ہوتا ہے اور اس کا اپنا فارمولا ہوتا ہے۔ یہاں ہم اس گروپ میں سے ایک اور انڈیکیٹر پیش کریں گے۔ اس کا نام "مومینٹم" ہے۔
مومینٹم ٹیکنیکل انڈیکیٹر اس تعداد کو مانپتا ہے جس میں ایک اثاثے کی قیمت دیے گئے وقت میں بدل جائے۔ انڈیکیٹر کا فارمولا سب سے تازہ ترین بند ہونے والی قیمت کا پچھلی بند ہونے والی قیمت سے موازنہ کرتا ہے۔
لاگو کیسے کیا جائے.
مومینٹم کو چارٹ میں شامل کرنے کے لیے، کلک کریں "Insert" پر– پھر "Indicators" پر– پھر “Oscillators” پر اور آپ "Momentum" دیکھ سکیں گے۔
MT4 کیلئے مومینٹم کا ڈیفالٹ پیرامیٹر 14 ہے، لیکن آپ اس کو جس ویلیو میں چاہیں رکھ سکتے ہیں۔ انڈیکیٹر کو کامیابی سے کسی بھی ٹائم فریم میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ نوٹس کریں کہ جتنا چھوٹا ٹائم فریم استعمال ہوگا، کارکردگی اتنی زیادہ حساس ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی ممکن ہے کہ انڈیکیٹر غلط سگنل بھی فراہم کرے بانسبت بڑے ٹائم فریم پر کام کرنےسے۔
کیسے جانچا جائے؟
مومینٹم 100 کی درمیانی ویلیو کے ارد گرد کم زیادہ ہوتا ہے۔ یہ سطح میٹا ٹریڈر میں خود بخود نشان دہی نہیں کرتی، لیکن آپ اس کا خاکہ بنا سکتے ہیں۔ جب انڈیکیٹر کی قیمت 100 سے اوپر جاتی ہے، یہ خریداروں کے بدلنے کا اشارہ کرتا ہے۔ اس کے برعکس، 100 سے نیچے حرکت بئیرز کے حاوی ہونے کا اشارہ ہے۔
اگر مومینٹم بہت زیادہ یا بہت کم قیمت تک پہنچ جاتا ہے (اپنی پرانی ویلیو کے مقابلے میں), تو فرق یہ ہے کہ حالیہ اوپر/نیچے کا رحجان چلتا رہے گا۔ انڈیکیٹر کی سب سے شدت والی ویلیو کا مطلب ہے کہ قیمت کو چلانے کے لیے رحجان کے پیچھے کافی مومینٹم ہے۔
اس کے ساتھ ہی مومینٹم انڈیکیٹر مارکیٹ میں زیادہ خرید اور فروخت کو پہچاننے میں مدد کر سکتا ہے۔ جب گرتی ہوئی مارکیٹ میں زیادہ فروخت ہو، تو وہ پلٹ بھی سکتی ہے۔ اگر مومینٹم گرے اور اوپر جائے تو یہ خریداری کا اشارہ ہے۔ جب اوپر جاتی ہوئی مارکیٹ میں زیادہ فروخت ہو تو یہ گرنے والی ہو سکتی ہے۔ اگر مومینٹم اوپر جا کر نیچے آ جاتا ہے تو یہ فروخت کا اشارہ ہے۔آپ انڈیکیٹر کو مختصر دورانیہ والی موونگ ایورج اپلائی کر سکتے ہیں تا کہ اس کے مڑنے کے پوائنٹ کو جانچا جا سکے۔ یہ کرنے کے لیے، "Moving Average" کو "Navigator" پینل میں MT4 کے رحجان میں منتخب کریں اور "Parameters" ٹیپ کی کھلنے والی چھوٹی ونڈوز میں ڈراپ ڈاؤن مینیو "Apply to" میں سے "First Indicator’s Data" کو منتخب کریں۔
پھر حکمت عملی خریدنے کی ہوگی جب مومینٹم MA کو اوپر کی طرف پار کرے، اور فروخت کرنے کی ہوگی جب یہ SMA کو نیچے کی طرف پار کرتا ہے۔ اس طریقہ سے سگنلز کے اوقات بہتر ہوں گے۔
وہ سگنل جو اس رحجان کے ساتھ لائن میں ہیں جن کا آپ نے بڑے ٹائم فریم پر یا دوسرے رحجان کے انڈیکیٹر پر مشاہدہ کیا ان کو منتخب کرنا عقلمندی ہے۔ مارکیٹ میں تب داخل ہوں جب قیمت انڈیکیٹر کے بنائے گئے سگنل کی تصدیق کریں۔ اگر مومینٹم سب سے اوپر ہو، تو قیمت کے گرنے کا انتظار کریں اور پھر فروخت کریں۔اکثر مومینٹم قیمت سے پہلے بدلنا شروع ہو جاتا ہے۔ جب مومینٹم قیمت کی جانب سے تغیر میں ہو رہا ہو تو یہ پوٹینشل ٹاپ (جب مومینٹم گر رہا ہو اور قیمت اوپر جا رہی ہو) یا بوٹم (جب مومینٹم بڑھ رہا ہو اور قیمت کم ہو رہی ہو) کی طرف اشارہ کرتا ہوا لیڈنگ انڈیکیٹر سمجھا جاتا ہے۔
نتیجہ
مومینٹم آسیلیٹر ٹریڈرز کو خریداری اور فروخت کی بدلتی ہوئی طاقت کو نوٹس کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کو ٹریڈ سگنل بنانے میں استعمال کرنا ممکن ہے، تاہم اس صورت حال میں ہم اس بات کی یقین دہانی کرنے کے لیے تجویز کریں گے کہ آپ انڈیکیٹر کو قیمت کے ایکشن سگنل سے ملاتے ہیں۔ نوٹس کریں کہ مومینٹم انڈیکیٹر بڑے فوائد پیش کر سکتا ہے اگر اس کو دوسرے آلات کے فراہم کردہ سگنل کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جائے۔
2022-04-05 • اپ ڈیڈ
اس سیکشن میں دیگر مضامین
- میک کلیلن آسیلیٹر
- آرون انڈیکیٹر کے لیے تجارتی حکمت عملی
- کرنسی اسٹرینتھ
- ٹریڈنگ کے لیے بہترین ٹائم فریمز
- رینکو چارٹ
- چارٹس کی اقسام
- ہیکن آشی چارٹ کا استعمال کیسے کریں؟
- کوانٹیٹیٹو ایزنگ پالیسی (QE)
- پیوٹ پوائنٹس
- زگ زیگ انڈیکیٹر کیا ہے؟
- حرکت پذیری اوسط: رجحان تلاش کرنے کا آسان طریقہ
- ویلیم کی فیصد حدود (%R)
- ریلیٹیو ویگر انڈیکس (RVI انڈیکیٹر) کیا ہے؟
- فورس انڈیکس
- انویلپس انڈیکیٹر کیا ہے؟
- بلز پاور اور بئیرز پاور
- ایوریج ٹرو رینج
- مرکزی بینک کے فیصلوں پر ٹریڈ کیسے کیا جائے؟
- CCI (کموڈیٹی چینل انڈیکس)
- معیاری انحراف
- پیرابولک ایس اے آر
- سٹوکاسٹک آسیلیٹر کے ساتھ ٹریڈنگ
- ریلیٹیو سٹرنتھ انڈیکس
- MACD(حرکت کرتا اوسط کی تبدیلی/بدلنا)
- اوسی لیٹر
- ADX انڈیکیٹر: Forex کے مؤثر رجحان ساز تجزیے کے لیے اس کا استعمال کیسے کریں
- بولنگر بینڈز
- رجحان کے اشارے
- تکنیکی اشارے کا تعارف
- سپورٹ اور ریزسٹینس
- رجحان
- تکنیکی تجزیہ
- مرکزی بینک: پالیسی اور اثرات
- بنیادی عوامل
- فاریکس اور اسٹاک ٹریڈنگ میں بنیادی تجزیہ
- بنیادی بمقابلہ تکنیکی تجزیہ