آرڈر ایکسکیوشن
آرڈر ایکسکیوشن-تیز،شفاف،کوئي حوالہ نہیں
آرڈر ایکسکیوشن کا وقت نوٹ کر لیں
ہر سیکنڈ میں ہونے والی فوریکس مارکیٹ کی تبدیلی،ار آپکی کامیابی کا راز بھی اسی میں ہے۔
کمپنی اس لیے بہت فخر محسوس کرتی ہے اور تیز FBS ترین ایکسکیوشن کی گارنٹی دتی ہے۔
95٪ آرڈر 4۔0 سیکنڈ میں اکیسکیوٹ ہوتے ہیں۔
کوئي حوالہ نہیں
کی تمام آرڈر مارکیٹ ایکسکیوشن کے ہوتے ہیں۔ FBS اور مارکیٹ پرائس پر ایکسکیٹ ہوتے ہیں۔
NDD (Non-Dealing Desk) and STP (Straight Through Processing) ٹیکنالوجی کے تحت آرڈر ایکسکیوٹ ہوتے ہیں۔اسی وجہ سے یہ سیدھے لیکیوڈٹی میں ایکسکیوٹ ہوتے ہیں۔
آپکے ہر طرح کے آرڈر اور ٹریڈنگ سٹریٹجی
کو رسائي حاصل ہے : FBS
- مارکیٹ آرڈر
- لمٹ آرڈر
- سٹاپ آرڈر،اور باقی تمام آرڈر
آرڈرز کی تعداد
اوپن آرڈرز کی زیادہ سے زیادہ تعداد اکاؤنٹ کی قسم پر منحصر ہے. اس لیے، "سینٹ" اکاؤنٹس، جو خاص طور پر ابتدائی تاجروں کے لئے تیار کیے گیے ہیں، ان میں 100 اوپن اور زیر التواء آرڈرز رکھے جا سکتے ہیں. "سٹینڈرڈ" اور "زیرو اسپریڈ" اکاؤنٹس آپ کو ایک ہی وقت میں 200 آرڈرز تک کی اجازت دیتے ہیں.
آرڈر والیوم
آرڈر کی قسم پر منحصر ہے کہ کس اکاونٹ میں کتنے آرڈر لگ سکتے ہیں۔01۔0 سینٹ لاٹ سے لے کر 500 لاٹ۔اپنی قابلیپ کے مطابق چنیں۔ اکاونٹس کے بارے میں مزید جانیں۔