MT5 اینڈروئيڈ کیلے
فوریکس سے زیادہ سے زیادہ منافع اٹھانے کیلے سب سے مشہور ایپلیکیشن کا استعمال کریں۔
اینڈروئيڈ پر میٹا ٹریڈڑ 5 کے فوائد کیا ہیں ؟
اینڈرويڈ میٹا ٹریڈر ایک ہینڈی ٹول کی طرح ہے ان کیلے جو چلتے پھرتے کام کرنا چاہتے ہیں۔اپنے اینڈروئيد سے کام کریں ! پاس ورڈ اور لاگ ان ڈالیں اور اپنے اکاونٹ میں رسائي حاصل کریں۔
MT5 کے فیچرز
- یہ ایپلیکیشن خاص طور پر اینڈروئيڈ کیلے ڈزائں کی گئي ہے۔
- تمام ایم۔ٹی ٹولز
- 3 قسم کے چارٹس
- 50 انڈیکیٹر
- تفصیلی ہسٹری ٹرانزیکشن کی
- رییل ٹائم چارٹس پھیلاۓ بھی جا سکتے ہیں اور سکرول بھی

کیسے انسٹال کرنا ہے
- 1 کھولیے Google Play اپنے Android پر یہاں اپلی کیشن ڈاؤن لوڈ، کریں. میٹا ٹریڈر 5 میٹا ٹریڈر 5 کی اصطلاح کو تلاش کے خانے میں درج کریں Google Play میں تلاش کریں ۔ آپ کے Android کے لیے سافٹ ویئر تنصیب کرنے کے لیے MetaTrader 5 شبیہ پر کلک کریں ۔
- سٹیپ 2: اب آپ ایک پیج کی طرف جائيں گۓ ، جس میں ظاہر ہر گآ لاگ ان کریں پہلے سے موجود اکاونٹ میں یا نئا ڈیمواکاونٹ کھولیں ۔ کلک کریں پہلے سے موجود اکاونٹ پر اور وہاں ایک نئي ونڈو میں ایف۔بی۔ایس لکھ کر سرچ کریں۔کلک کریں FBS-Demo ڈیمو اکاونٹ کی صورت میں اور کلک کریں FBS-Rea رییل اکاونٹ کی صورت میں۔
- سٹیپ 3: اپنا لاگ ان اور پاس ورڈ لکھیںاور اپنے اینڈروئيڈ پر ٹریڈنگ کریں