MT4 اینڈروئيڈ کیلے

اینڈرائیڈ Android کی مقبول ترین ٹریڈنگ ایپس میں سے ایک کیساتھ کہیں سے بھی چلتے پھرتے ٹریڈنگ کریں۔

اینڈرائیڈ Android کیلئے میٹا ٹریڈر 4 کے کیا فوائد ہیں؟

اینڈرائیڈ Android کیلئے میٹا ٹریڈر 4 کیساتھ، آپ کسی بھی اینڈرائیڈ Android ڈیوائس پر MT4 ایپ انسٹال کرکے اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں لاگ ان ہو سکتے ہیں۔ آپ کو وہی لاگ ان اور پاس ورڈ درکار ہوگا جو آپ عام طور پر MetaTrader 4 کے کسی دوسرے ورژن میں FBS بروکر کیساتھ ٹریڈنگ کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

اینڈرائیڈ Android کیلئے MT4 کی خصوصیات

  • اینڈرائیڈ Android ڈیوائسز کیلئے خصوصی ڈیزائن
  • اینڈرائیڈ Android پر ٹریڈنگ کرنے کیلئے تمام MT ٹولز کی دستیابی
  • ریئل ٹائم چارٹس کی 3 اقسام
  • 30 انڈیکیٹرز
  • لین دین کی تاریخ کی تفصیلی معلومات
  • رییل ٹائم چارٹس پھیلاۓ بھی جا سکتے ہیں اور سکرول بھی

ڈاؤن لوڈ،

اینڈرائیڈ Android پر میٹا ٹریڈر 4 کیسے انسٹال کریں

    1.  اس صفحہ پر موجود "MT4 حاصل کریں" کے بٹن پر کلک کریں، Google Play پر جائیں، اور پھر"“Install” پر کلک کریں۔ متبادل طریقے کیطور پر، آپ سیدھا Google Play پر جائیں اور MetaTrader 4 کیلئے آپ سرچ بار میں "MetaTrader 4" لکھیں۔
    2. ۔ اور پھر MetaTrader 4 کو اپنی اینڈرائیڈ Android ڈیوائس میں انسٹال کریں۔
    3.  ایپ کو کھولیں۔ اگر آپ کے پاس پہلے سے ہی FBS اکاؤنٹ ہے تو آپ اپنے اکاؤنٹ کو لاگ ان کر سکتے ہیں۔ اگر نہیں ہے، تو آپ اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں، مثال کیطورپر، FBS ویب سائیٹ پر جاکے۔ پھر آپ اینڈرائیڈ کی کسی بھی ڈیوائس میں میٹا ٹریڈر 4 میں لاگ ان کر سکتے ہیں۔
    4. FBS بروکر کیساتھ اپنے Android پر MetaTrader 4 میں ٹریڈنگ شروع کریں۔

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • کیا MetaTrader 4 (MT4) اینڈروئيڈ (Android) پر کام کرتا ہے؟

    جی ہاں، ایک MetaTrader 4 ایپ ہے جسے خاص طور پر Android ڈیوائسز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

  • میں اپنے Android ٹیبلیٹ پر MetaTrader 4 (MT4) کیسے استعمال کروں؟

    یہ اسی طرح کام کرتا ہے جیسے کسی دوسرے Android موبائل ڈیوائس۔ آپ Google Play سے MetaTrader 4 انسٹال کر سکتے ہیں اور FBS بروکر کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔

  • Android کے لیے MetaTrader 4 (MT4) کے لیے کون سی ٹریڈنگ حکمت عملی اچھی ہے؟

    انتخاب آپکی مجموعی ٹریڈنگ حکمت عملی پر منحصر ہے۔ تاہم، بہت سے ٹریڈروں کو MetaTrader 4 اینڈرائیڈ پر سکیلپنگ کے لیے ایک بہت ہی آسان ایپ لگتا ہے۔ لہذا، اگر آپ اس میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو آپ FBS بروکر کے تجزیہ کاروں کی طرف سے تیار کردہ آسان سکیلنگ کی حکمت عملیوں کو چیک کر سکتے ہیں۔

  • کیا میں MetaTrader 4 (MT4) میں بروکر کے بغیر ٹریڈنگ کر سکتا ہوں؟

    جی نہیں، آپ MetaTrader 4 میں بروکر کے بغیر ٹریڈنگ نہیں کر سکتے ہیں۔ MT4 صرف ایک ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جو ٹریڈنگ کرنے کیلئے ضروری ٹولز فراہم کرتا ہے۔ آپکو بروکر جیسے کہ FBS کیساتھ، اکاؤنٹ کھولنے کی ضرورت ہوگی۔

  • میں MetaTrader 4 (MT4) سے پیسے کیسے ویڈڈرا کرسکتا ہوں؟

    آپ FBS ویب سائٹ پر یا FBS ایپ میں اپنے پرسنل ایریا میں اپنے اکاؤنٹ کے مالی معاملات کو مینج کر سکتے ہیں۔ اپنے فنڈز ویڈڈرا کرنے کیلئے، فنانس صفحہ پر جائیں، ویڈڈرا کا سیکشن کھولیں اور ویڈڈرا کا طریقہ منتخب کریں۔ یاد رکھیں کہ مالیاتی آپریشنز انجام دینے پہلے، آپکو اپنی شناخت کی تصدیق کرنی ہوگی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera