-
میں اپنے اکاؤنٹ سے رقم کیسے نکال سکتا ہوں؟
- اپنے پرسنل ایریا میں فنانس سیکشن کے اندر وڈرا مینو کوکھولیں۔
- ترجیحی طور پر ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں اور وڈرا کے بٹن پر کلک کریں۔
- FBS اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ فنڈز نکالنا چاہتے ہیں اور تمام ضروری فیلڈز کو پُر کریں۔
- جتنی رقم آپ وڈرا کرنا چاہتے ہیں اسے درج کریں۔
- وڈدرا کی تصدیق کے بٹن پر کلک کریں۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ وڈرا کی درخواست کے لئے آپ کو اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنی ہوگی۔
-
میرے وڈرال کی درخواست کو مکمل ہونے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟
FBS کا فنانس ڈیپارٹمنٹ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ویڈڈرا کی تمام درخواستوں پر عمل درآمد کرتا ہے۔ جیسے ہی وہ آپ کی ویڈڈرا کی درخواست کو منظور کریں گے ہم آپ کو فنڈز بھیج دیں گے۔ تاہم، آپ کے اکاؤنٹ میں رقوم کی منتقلی کے لیے درکار آخری وقت استعمال کیے گئے ادائیگی کے طریقہ کار پر منحصر ہوگا:
- ای پیمنٹس: 30 منٹ تک
- کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈز: 3-4 کاروباری دن
- مقامی بینک: 1-3 کاروباری دن
FBS ادائیگی کے سسٹم کے لیے کم از کم ویڈڈرا کی رقم $1 سے شروع ہوتی ہے۔
-
کیا FBS قانونی حقوق رکھنے والا بروکر ہے؟
FBS ایک قانونی فاریکس بروکر ہے جو انٹرنیشنل فنانشل سروسز کمیشن کے ذریعہ باقاعدہ طور پرلائسنس IFSC/000102/198 یافتہ ہے، جو اسے امانتدار اور قابل اعتماد بروکر بناتا ہے۔ FBS اپنی خدمات پہلے ہی 11 سال سے زائد کے عرصہ سے پیش کر چکا ہے اور ہمارے 16 ملین سے زائد فعال ٹریڈرز ہیں۔
-
کیا میں اپنا لیول اپ بونس 140$ وڈرا کروا سکتا ہوں؟
لیول اپ بونس آپ کے تجارتی کیریئر کو شروع کرنے کا ایک بہت اچھا طریقہ ہے۔ آپ بونس کی رقم کو اسی طرح وڈرا نہیں کرسکتے ہیں، لیکن اگر آپ مطلوبہ شرائط کو پورا کرتے ہیں تو آپ اسکے ساتھ ٹریڈںگ کرنے سے حاصل شدہ منافع وڈرا کروا سکتے ہیں۔
- اپنی ای میل کی تصدیق مکمل کریں
- اپنے ویب پرسنل ایریا میں سے بلکل مفت $70 بونس حاصل کریں ، یا FBS - ٹریڈنگ بروکر ایپ کا استعمال کرتے ہوئے 140$ مفت حاصل کریں
- اپنےفیس بک اکاؤٹ کو اپنے پرسنل ایریا سے لنک کریں
- ایک مختصر سی تجارتی کلاس مکمل کریں اور ایک سادہ امتحان پاس کریں
- کم سے کم 20 فعال تجارتی دنوں تک ٹریڈنگ کریں جن میں بغیر ٹریڈنگ کے دن پانچ سے زیادہ نہ ہوں
کامیابی کی صورت میں! اب آپ 140$ لیول اپ بونس سے حاصل شدہ منافع واپس وڈرا کروا سکتے ہیں
FBS سے آسانی سے اپنے فنڈز نکلوائیں
سب سے آرام دہ ادائيگي طریقہ اپنائيں !




