-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
-
FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
چارٹس کی اقسام
میٹا ٹریڈر میں 3 خاص قسم کے چارٹس ہیں. آپ ان کے آئیکنز "چارٹس" ٹول بار پر کلک کر کے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں.
چلیں دیکھتے ہیں کہ ان چارٹ اقسام میں کیا مختلف ہے ایک دوسرے سے.
لائن چارٹ
یہ تمام چارٹ اقسام میں سب سے آسان ہے. یہ ہر دور کی بندش قیمت کو جمع کر کے بنایا جاتا ہے. مثال کے طور پر، روزانہ کی بندش روزانہ کے لائن چارٹ کے لیے یا ہفتہ وار بندش ہفتہ وار چارٹ کے لیے.
حقیقت یہ ہے کہ لائن چارٹ میں بندش قیمت استعمال ہوتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ مارکیٹ شور کا خاتمہ کرتا ہے (جیسا کہ قیمت کے غیر اہم اقدامات) اور یہ ایک ٹریڈر کو اجازت دیتا ہے کہ وہ قیمت میں اہم تبدیلیوں پر توجہ دے. اس قسم کا چارٹ شاید نئے ٹریڈرز آسانی سے سمجھ سکتے ہیں. لائن چارٹ ٹریڈرز کو اجازت دیتا ہے کہ وہ اہم حمایتی اور مزاحمتی سطحوں، رجحانات اور بعض چارٹ نمونوں کو پہچانیں.
ایک منفی پہلو یہ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ٹریڈر کو قیمتوں کے بارے میں اس سے زیادہ معلومات درکار ہوں جتنی کہ لائن چارٹ مہیا کرتا ہے. کبھی کبھار یہ ضروری ہوتا ہے کہ بندش قیمت کے بارے میں پتا ہو بلکہ بند، بلند ، اور کم سطح کی قیمت کا بھی پتا ہو. لائن چارٹ کا ایک اور منفی پہلو یہ ہے کہ یہ خلاء ظاہر نہیں کرتا. کچھ دوسرے چارٹس (بار چارٹس اور کینڈل سٹک) آپ کو اس حوالے سے مدد دیں گے.
-
بار چارٹ
بار چارٹس قیمت کی حد کو وقت کے ایک خاص دورانیہ تک ظاہر کرتے ہیں. بار ایک عمودی لکیر ہے جو کہ وقت کے دورانیہ میں قیمت کے بلند اور پست کو منسلک کرتا ہے. افقی لائنیں ایک مخصوس ٹریڈنگ کے دورانیہ کی افتتاحی قیمت (بائیں جانب) اور بندش قیمت (دائیں جانب) کو واضح کرتا ہے. ہفتہ وار چارٹ پر، ہر بار ایک ہفتہ کے لیے قائم رہتا ہے. H1 چارٹ پر، ہر بار ایک گھنٹہ کے لیے قیمت کروائی کے دائرہ کار کو ظاہر کرتا ہے.
مختلف رنگوں کا استعمال کیا جا سکتا ہے ان بارز کو نمایاں کرنے کے لیے جن کی بندش قیمت ، افتتاحی قیمت ( بلیش یا بلند بالا بارز) سے بلند ہو یا انکی افتتاحی قیمت سے کم قیمت ہو (بیارش یا بست بارز). نیچے دی گئی مثال میں بلیش بارز سبز ہیں اور بیارش بارز سرخ ہیں.
بار چارٹ کو دیکھتے ہوئے، ٹریڈر فورا ایک اندازہ لگا سکتا ہے کہ قیمت کے ساتھ مخصوص لمحات اور دورانیوں میں کیا ہوا تھا. مارکیٹ کے تجزیہ کے لیے یہ بہت آسان ہے.
-
کینڈل سٹک چارٹ
کینڈل سٹک چارٹس ٹریڈرز کو وہی معلومات فراہم کرتے ہیں جو کہ بار چارٹس سے حاصل ہوتی ہے، مگر کینڈل سٹکس کے اجسام کو طول و عرض دیے گئے ہیں اور رنگ بھرے ہوئے ہیں ( عموما کینڈل سٹکس سبز/سفید ہوتی ہیں اگر قیمت اس دورانیہ میں بڑھ جائے تو یا سرخ/کالا اگر قیمت گر جائے). اس قسم کے چارٹس کی ابتداء جاپان سے ہوئی. کہا جاتا ہے کہ 18th صدی میں ایک چاول کے ٹریڈر جو کہ منحثہ ہومما کہلاتا تھا نے ایجاد کیا تھا.
وہ لکیریں جو کینڈل سٹک کے اجسام سے اوپر توسیع کر جاتی ہیں انھیں ویکس یا سائے کہتے ہیں. وک کا اوپری حصّہ وقت کے دورانیہ میں سب سے بلند قیمت کو ظاہر کرتا ہے، جبکہ نچلے وک کا پست وقت کے دورانیہ میں کم سے کم قیمت کی سطح کو ظاہر کرتا ہے. اگر کسی مومبتی میں وک ہو جو کہ اس کے جسم سے بڑی ہو تو یہ مارکیٹ میں ممکنہ ریورسل پوائنٹ کی نشاندہی ہے. تجربہ کار ٹریڈرز ایک کینڈل سٹک چارٹ سے مارکیٹ کی نفسیات کے بارے میں بہت زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں.
زیادہ تر ٹریڈرز اتفاق کرتے ہیں کہ بظاھر کینڈل سٹکس کو پڑھنا بارز کی بنسبت آسان ہے اگرچہ کچھ ایسے بھی ہیں جو ابھی بھی بارز کو کینڈل سٹکس پر ترجیح دیتے ہیں.
چارٹ کی کون سی قسم بہترین ہے؟اس سوال کا جواب یہ ہے کہ ہر ٹریڈر کے لیے منفرد چارٹ فائدہ مند ہے. یہ ہمارے مارکیٹ تجزیے کے حوالے سے آپ کے اہداف پر بھی منحصر ہے. رجحان کو فورا پہچاننے کے لیے لائن چارٹ بہترین ہے. اس ہی طرح کینڈل سٹک چارٹ معلومات کے حصول کے لیے بہت اچھا ہے اور عموما یہ کرنسی ٹریڈرز کے درمیان بہت مقبول چارٹ ہے. آپ مندرجہ ذیل مضامین میں جاپانی کینڈل اسٹکس کے بارے میں مزید جانیں گے.
2022-01-31 • اپ ڈیڈ
اس سیکشن میں دیگر مضامین
- میک کلیلن آسیلیٹر
- آرون انڈیکیٹر کے لیے تجارتی حکمت عملی
- کرنسی اسٹرینتھ
- ٹریڈنگ کے لیے بہترین ٹائم فریمز
- رینکو چارٹ
- ہیکن آشی چارٹ کا استعمال کیسے کریں؟
- کوانٹیٹیٹو ایزنگ پالیسی (QE)
- پیوٹ پوائنٹس
- زگ زیگ انڈیکیٹر کیا ہے؟
- حرکت پذیری اوسط: رجحان تلاش کرنے کا آسان طریقہ
- ویلیم کی فیصد حدود (%R)
- ریلیٹیو ویگر انڈیکس (RVI انڈیکیٹر) کیا ہے؟
- مومینٹم
- فورس انڈیکس
- انویلپس انڈیکیٹر کیا ہے؟
- بلز پاور اور بئیرز پاور
- ایوریج ٹرو رینج
- مرکزی بینک کے فیصلوں پر ٹریڈ کیسے کیا جائے؟
- CCI (کموڈیٹی چینل انڈیکس)
- معیاری انحراف
- پیرابولک ایس اے آر
- سٹوکاسٹک آسیلیٹر کے ساتھ ٹریڈنگ
- ریلیٹیو سٹرنتھ انڈیکس
- MACD(حرکت کرتا اوسط کی تبدیلی/بدلنا)
- اوسی لیٹر
- ADX انڈیکیٹر: Forex کے مؤثر رجحان ساز تجزیے کے لیے اس کا استعمال کیسے کریں
- بولنگر بینڈز
- رجحان کے اشارے
- تکنیکی اشارے کا تعارف
- سپورٹ اور ریزسٹینس
- رجحان
- تکنیکی تجزیہ
- مرکزی بینک: پالیسی اور اثرات
- بنیادی عوامل
- فاریکس اور اسٹاک ٹریڈنگ میں بنیادی تجزیہ
- بنیادی بمقابلہ تکنیکی تجزیہ