فوائد
فاریکس پر اپکے منافع بخش کام کے لئے سب سے بہتر حالات
کیساتھ کام کرنا بہت آسان ہے اور منافع بخش بھی FBS ۔ہم نے کلائنٹس کیلے بہترین ٹریڈنگ ماحول فراہم کرنے کیلے سالوں گزارے ہیں اور نت نئي پوموشن کا آغاز کیا اپنے کلائينٹس کو مواقع فراہم کرنے کیلے۔اگر آپ ایک بھروسے مند بروکر کی تلاش میں ہیں تو ہمیں چنیں۔
٪80 کلائينٹس ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔
کو کیوں چنیں ؟FBS
- بھروسے مند، مسلسل ترقی کرتا
- سب سے زیادہ منافع بخش
- تجربہ کار لوگوں کی ٹیم
- تجربہ کار لوگوں کی ٹیم
- ہزاورں شکو گزار ٹریڈرز
اس سے آپکو کیا فائدہ ہو گآ ؟

100٪ ڈپوزٹ بونس ٹریڈنگ کیلیے

آسان ٹریڈنگ ٹولز

کانٹیسٹ اور فائدہ مند پرموشنز

انتہائی شفاف IB کمیشن: $80 فی لاٹ تک

ڈپوزٹ اور ودڈرا کسی بھی کرنسی کے طریقے سے

کسٹومر سپورٹ 24/7 آپکی زبان میں
دیتا ہے بہترین ٹریڈنگ شرائط FBS
کم سے کم ڈپوزٹ 5$ | سپریڈ 0 پپ سے | کم سے کم آرڈر والیوم 01۔0 |
لیوریج 1:3000 | سپلٹ سیکنڈ ایکسکیوشن | کوئي حوالہ نہیں |
قوانین
ایف بی ايس کی سرگرمیاں Financial Services Commission (Belize) کی جانب سے ریگولیٹ ہے. کمیشن کا مشن مؤثر انتظامیہ کا جائزہ لے کر سرمایہ کاروں اور ٹریڈرز کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانا ہے. FSC (Belize) مارکیٹ کی صحت مند اور تیز رفتار ترقی میں معاون کا کردار ادا کرتا ہے. کمیشن قانون سازی اور ریگولیٹری فریم ورک کے ہدایات کی تعمیل کے لئے سرمایہ کاری کے اداروں کے آپریشن کی نگرانی کرتا ہے. یہ پبلک اتھارٹی اسٹاک ایکسچینج کی سرگرمیوں اور آپریشنوں پر کنٹرول رکھتا ہے.
اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے ساتھ کام کرنا محفوظ اور قابل اعتماد ہے. آپ کو بین الاقوامی مالیاتی قوانین کے تحت محفوظ رکھا جائے گا اور کسی بھی قانونی رکاوٹوں کا سامنا کبھی نہیں ہوگا. FBS قانون کی حکمرانی کی قدار کرتا ہے اور کسی بھی طرح کےمسئلے کو حل کرنے کا خواہش مند ہے.