معیاری انحراف

معیاری انحراف

معیاری انحراف ایک انڈیکیٹر ہے جو موونگ ایورج سے قیمت کے انحراف کو مانپتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، یہ تغیر کا پیمانہ ہے۔

کیسے عمل درآمد کیا جائے۔

ایس ڈی میٹا ٹریڈر کے ڈیفالٹ انڈیکیٹر میں شامل ہے۔ "انسرٹ" میں جائیں، "انڈیکیٹر" تلاش کریں اور پھر "رحجان" - اور آپ معیاری انحراف دیکھیں گے۔

ڈیفالٹ پیرامیٹر 20 ہے، اور یہ 'close' پر لاگو ہوتا ہے (ہر بار کی بند ہونے والی قیمت پر). اگر آپ پیرئڈ کو بڑھاتے ہیں، تو انڈیکیٹر کی لائن زیادہ ہموار ہو گی اور بہت زیادہ اور نیچے کی ریڈنگ بہت کم بناتا ہے۔ اگر آپ پیریڈ کو کم کرتے ہیں، تو ایس ڈی کی لائن بار بار بہت زیادہ اوپر اور نیچے جائے گی۔ اس طریقہ سے، آپ کو زیادہ ٹریڈ سگنل ملیں گے۔ اس کے ساتھ ہی،ان میں سے زیادہ تر سگنل غلط ہوں گے۔ جس کے نتیجے میں، آپ کو انڈیکیٹر کی ترتیب اور تجربہ کرنا ہو سکتا ہے تا کہ وہ آپ کے مخصوص ٹریڈنگ کے آلات اور تغیر کے لئے مناسب ہو۔ عام طور پر، 20 کی معیاری ترتیب کو زیادہ پائیدار سمجھا جاتا ہے۔

کیسے جانچا جائے۔

ایس ڈی موونگ ایورج سے منسلک قیمت کی تبدیلی کا سکیل دکھاتا ہے۔ اگر انڈیکیٹر کی ویلیو بڑھتی ہے، تو مارکیٹ متغیر ہوتی ہے اور قیمت کی سونگز موونگ ایورج کی نسبت زیادہ پھیلی ہوئی ہوتی ہے۔ اگر انڈیکیٹر کی ویلیو کم ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ مارکیٹ کا تغیر کم ہے اور قیمت موونگ ایورج کے قریب رہتی ہے۔

1 (1).png

ٹریڈرز کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ مارکیٹ میں سرگرمی اور سکون عام طور پر ایک دوسرے سے بدلتے رہتے ہیں، اور قیمت اوسط ویلیو کے لیول پر ہر بار واپس آ جاتا ہے:

- ایس ڈی لائن کے اوپر جانے کا مطلب زیادہ تغیر ہے کیونکہ بند ہونے والی اور اوسط بند ہونے والی قیمت میں بہت زیادہ فرق ہے۔ بہت زیادہ ایس ڈی کی بالائی ویلیو تنبیہ کرتے ہیں کہ حالیہ سرگرمی ٹھندی ہو جائے گی اور کونسولیڈیشن کے پیئرڈ اس کو فالو کرے گا۔

-ایس ڈی لائن کے گرنے کا مطلب کم تغیر ہے، مارکیٹ ایکٹو نہیں (قیمت مستحکم ہے). بہت زیادہ ایس ڈی میں کمی مارکیٹ کی آنے والی حرکت کا اشارہ دے سکتی ہے۔

مزید، معیاری انحراف کی حالیہ ویلیو قیمت کی حرکت میں واضح تبدیلی کا اندازہ لگانے میں استعمال ہو سکتی ہے۔ ایک معیاری انحراف سے بڑی حرکت اوپر مارکیٹ کی اوسط طاقت یا کمزوری کو دکھائے گی جو کہ حرکت کی سمت پر منحصر ہے۔

معیاری انحراف بہت کم زیادہ پچیدہ انڈیکیٹر کے لئے استعمال ہوتا ہے مثال کے طور پر، بالنگر بینڈ۔ یہ بینڈز 2 معیاری انحراف کو موونگ ایورج کے اوپر یا نیچے ترتیب دیتے ہیں۔ بالنگر بینڈز کے متعلق مزید یہاں پڑھیں۔

ان سب میں ایس ڈی انڈیکیٹر آپ کو یہ سب کرنے میں مدد کرے گا:

مارکیٹ کی اہم ٹاپ اور بوٹم منتخب کریں (آپ کو بہت زیادہ تغیراتی قیمت کو دیکھنے کی ضرورت ہے جو مین سے بہت زیادہ دور جا چکا ہوتا ہے).رحجان کے ساتھ ٹارگٹ انٹریز (اگر ٹرینڈ مضبوط ہو تو آپ انٹری کو اوسط قیمت پر ٹارگٹ کر سکتے ہیں، مثلاً جب یو ایس ڈی کم ہو).اگر قیمتیں تنگ حدود میں ٹریڈ کر رہی ہوں اور اچانک اوپری معیاری انحراف قیمت کو اوسط سے دور دھکیلتا ہے، آپ وقفے سے ٹریڈ کر سکتے ہیں۔

نتیجہ

معیاری انحراف سمجھنے کے لیے بہت آسان ہے۔ یہ دکھاتا ہے کہ تغیر زیادہ ہے یا کم۔ یہ معلومات آپ کو درست وقت میں مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

کینیڈین نوکریوں کا ڈیٹا: ٹریڈںگ کے لئے ایک پرکشش ریلیز

کینیڈا روزگار کی تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کے اعداد و شمار بروز 10 جولائی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

امریکی لیبر مارکیٹ ایک بار پھر مرکز نگاہ ہے

امریکہ بے روزگاری کے دعووں کے اعداد و شمار پر ہفتہ وار اپ ڈیٹ بروز 9 جولائی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

۔ RBA: کیا AUD کو زندہ ر کھے ہوئے ہے؟

۔ RBA: کیا AUD کو زندہ ر کھے ہوئے ہے؟

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera