
یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ نے کبھی NFT کے بارے میں نہ سنا ہو۔
یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ نے کبھی NFT کے بارے میں نہ سنا ہو۔
جب آپ ٹریڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو مارکیٹ کے بارے میں بصیرت اور عام فہم پر انحصار کرنا اکثر کافی نہیں ہوتا ہے۔
اپنے کام کے عمل کو بہتر طریقے سے منظم کرنے کے لیے اپنی ٹریڈنگ میں ایگل اصولوں کا استعمال کرنا سیکھیں۔ ایگل کے ساتھ ، آپ اپنی ٹریڈنگ حکمت عملی اور ہمیشہ بدلتے ہوئے مارکیٹ کے حالات کو فٹ کرنے کے منصوبوں کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔
Economic and corporate news are all around us - but how to trade them? In this webinar, we explore the relationship between the world of events and the world of prices and see how we make both work for us.
بروز 25 اکتوبر کو پورپ ڈے لائٹ سیونگ (DST) سے موسم سرما کے ٹائم پر شفٹ ہو جائے گا، یعنی اپنی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے سیٹ کریں گے۔ MT یعنی میٹا ٹریڈر ٹائم کو بھی ایک گھنٹہ پیچھے سیٹ کیا جائے گا۔
سرمایہ کار، انسان دوست، سماجی کارکن، مصنف، دنیا کے 56 ویں نمبر کے امیر ترین شخص، فوربز کیمطابق، اور یقینی طور پر ایک عظیم شخصیت۔ ہاں، آپ یہ گلہ کرسکتے ہیں کہ ہم کس شخصیت کی بات کر رہے ہیں۔ یہ سارے لقب امریکی سرمایہ دار جارج سوروس کو دیئے گئے ہیں، یا یہ کہنا بہتر ہوگا کہ ان کی زندگی کے 89 سالوں تک وہ اس آئیکن کے مستحق تھے۔ اپنی پسند کے مطابق آپ انہیں کسی بھی نام سے پکار سکتے ہیں، لیکن اہم چیز جو مشترک ہے — وہ ایک ایسے شخص ہیں جس پر لوگوں نے دہائیوں بات چیت کی ہے۔ خاص کر اس رات کے بعد جب انہوں نے ایک ارب کمایا۔ جی ہاں، — یہ نمبر لکھتے وقت کوئی بھی زیرو کی گنتی بھول سکتا ہے۔
فاریکس ایسی اصطلاحات سے بھرا ہوا ہے جو خاص طور پر عجیب و غریب نظر آتے ہیں۔ کبھی کبھی، یہ سمجھنا مشکل ہے کہ یہ ایک حقیقی لفظ ہے اور مذاق نہیں ہے۔ کیا آپ حقیقی فاریکس کی اصطلاحات اور بے معنی خرافات میں فرق کرسکتے ہیں؟ خود کا امتحان لیں۔
آپ یہاں FBS کے ساتھ ہیں، جس کا مطلب ہے کہ آپ کمائی بڑھانے کے لیے مواقعوں سے باخبر ہیں۔ آپ کے لئے اچھا ہے- مالی کامیابی کا آئیڈیا پہلے سے ہی آپ کے ذہن میں موجود ہے! اب ان مناسب آلات کی تلاش کا وقت ہے جو آپ کو اسے زندہ رکھنے میں مدد کرے گا۔
ہمارے ارد گرد کے ہر فرد ہمیشہ اس پر بات کرتے ہیں کہ خواب دیکھنا اور اپنے خوابوں کو ترقی بخشنا کتنا ضروری ہے۔ لیکن خوشحال ہونے والے خواب ہی سب کچھ نہیں ہیں – آپ کے خوابوں کا ارتقاء عمل کی صورت میں بدل کر حقیقت کی عملی شکل اختیار کرتے ہیں۔ فاریکس متعدد خوابوں کو ملاتا ہے: آزادی، ایک بدلی ہوئی زندگی، اپنی پسند کی زندگی گزارنے کا مواقع۔
اپنی ٹریڈز کیلئے تجزیات کی بہتری، مارکیٹ کی کارکردگی، اور خود کو نظم و ضبط میں رکھنے کیلئے ٹریڈںگ جریدے کو تشکیل دینے کا طریقہ سیکھیں
جب فاریکس مارکیٹ کے دروازے کھلتے ہیں تو، آپ کے پاس انتخاب کرنے کے لئے بہت سارے آپشنز یعنی اختیارات ہوتے ہیں اور بہت سارے اکاؤنٹس کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کرنے کے۔ جتنی جلدی آپ کو پتہ چلے گا کہ کون سا اکاؤنٹ آپ کے لئے مناسب ہے، اتنی جلدی آپ منافع کمانا شروع کردیں گے۔
فاریکس مارکیٹ سب سے زیادہ متحرک اور مسابقتی مارکیٹوں میں سے ایک ہے…
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!