تھری ڈرائیوز پیٹرن

تھری ڈرائیوز پیٹرن

تین ڈرائیو کا پیٹرن بلند بلندی اور بلند پستی کی سیریز پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ ABCD کے پیٹرن جیسا ہوتا ہے۔ فرق یہ ہے کہ تین ڈرائیو پیٹرن 5 ٹانگوں پر بنا ہوتا ہے، جبکہ ABCD پیٹرن کی 4 ہوتی ہیں۔ تین ڈرائیو ایک ریورس پیٹرن ہے، اس لئے یہ آنے والے رحجان میں تبدیلی کا اشارہ کرتا ہے۔

یہاں تین ڈرائیو پیٹرن کے اہم پیٹرن ہیں:

- پوائنٹ اے ڈرائیو 1 کی ریٹریسمنٹ کے 61.8٪ پر ہوتا ہے۔

- پوائنٹ بی ڈرائیو 2 کی ریٹریسمنٹ کے 61.8٪ پر ہوتا ہے۔

- ڈرائیو 2 ایکسٹینشن اے کے 127.2٪-161.8٪ پر ہوتا ہے۔

- ڈرائیو 3 ایکسٹینشن بی کے 127.2٪-161.8٪ پر ہوتا ہے۔

نوٹ کریں کہ ڈرائیو 2 اور 3 بناتے ہوئے ایک جتنی بار رقم خرچ کرنی چاہیے۔ اے اور بی کی درستگی برابر وقت پر ہونی چاہیے۔

three-drive-pattern.jpg

ٹریڈ کرنے کے تریقے

تھری ڈرائیو پیٹرن کی ٹریڈنگ کے 2 طریقے ہیں:

  1. آپ ڈرائیو 3 پر ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ مارکیٹ میں داخل ہوں جب آپ کو یقین ہو کہ مارکیٹ نے پوائنٹ بی بنا لیا ہے (بئرش تین ڈرائیو میں خریدیں اور بلش تین ڈرائیو میں فروخت کریں). منافع لینا ایکسٹینشن بی کے 127.2٪ -161.8٪ تک ہونا چائیے۔
  2. جب پورا پیٹرن مکمل ہو جائے تو آپ ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ مارکیٹ میں ایکسٹینشن بی کی 127.2٪ سے 161.8٪ میں داخل ہوں (بئیرش تین ڈرائیو پر فروخت اور بلش تین ڈرائیو پر خریدیں). منافع لینا پورے پیٹرن پر 61.8٪ فیبوناسی ریٹریسمنٹ پر رکھا جا سکتا ہے۔

3 drives.png

تازہ ترین خبریں

۔ FOMC میٹنگ : امریکی ڈالر کے لئے کوئی حیرت انگز خبر؟

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی میٹنگ کے نکات کو 19 فروری، 21:00 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

Alibaba: کیا کرونا وائرس اس کی آمدنی کو متاثر کر سکتا ہے؟

چین کی ای کامرس کی بڑی کمپنی Alibaba اپنی آمدنی کی رپورٹس کو 13 فروری کو 14:30 MT ٹائم پر شائع کرے گی۔

کیا آپ امریکی مہنگائی پر منافع کما سکتے ہیں؟

امریکی ماہانہ CPI کا اعلان بروز جمعرات کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera