-
FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
شارک
شارک پیٹرن کو سکاٹ کارنی نے 2011 میں دریافت کیا تھا۔ اس طرز میں سوئنگ پوائنٹس کو 0 ، C ، B ، A ، X کے ساتھ نشان زد کیا گیا ہے۔
نوٹ کریں کہ اس سے پہلے مطالعہ کیے جانے والے پیٹرن جن میں (Gartley, Bat, Crab, Butterfly) شامل ہیں، اس میں ، بلیش نمونے میں دوسرا ٹاپ اور بیریش نمونے میں دوسرا ڈاؤن پہلے درجے سے کم/ اونچا تھا۔ بلش شارک نمونوں میں، تاہم، دوسرا ٹاپ پہلے والے سے زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ ، یہ فیووناکی کو ایلیٹ ویوز تھیوری کے ساتھ جوڑتا ہے اور کچھ نئے تناسب جیسے 113٪ استعمال کیے جاتے ہیں.
شارک پیٹرن کے کلیدی پیرامیٹرز یہ ہیں۔ - A کے لئے کوئی خاص جگہ نہیں ہے۔ - B پوائنٹ XA کی ایکسٹینشن 161.8٪ - 113٪ ہے۔ - C پوائنٹ 0X کی ایکسٹینشن 113% اور AB کی ایکسٹینشن 224٪ - 161.8٪ ہے.
ٹریڈ کیسے کریں
شارک کی ٹریڈنگ کرنے کا نقطہ نظر اس سے کچھ مختلف ہے جو ہم نے دوسرے نمونوں کے لئے تیار کیا ہے۔ داخلہ 0X کے 88.6٪ پر ہے۔ ٹیک پروفیٹ BC 50٪ - 61.8٪ پر ہوسکتا ہے۔ سٹاپ لاس پوائنٹ C پر ضرور ہونا چاہئے.
یہاں بتایا گیا ہے کہ چارٹ پر شارک کا بلش نمونہ کیسا لگتا ہے۔ پوائنٹ B جو ہے وہ XA کی 113٪ ایکسٹینشن پر ہے۔ پوائنٹ C جو ہے وہ 0X کی 113٪ ایکسٹینشن کے قریب ہے۔ خرید کےآرڈر کیلئے داخلہ 0X کی 88.6٪ ری ٹریسمنٹ پر ہے۔ سٹاپ لاس پوائنٹ C پر ہے.
2022-05-17 • اپ ڈیڈ
اس سیکشن میں دیگر مضامین
- ٹریڈنگ روبوٹ کا سٹرکچر
- بغیر پروگرامنگ کے ٹریڈنگ روبوٹ کو تیارکرنا
- میٹا ٹریڈر 5 میں تجارتی روبوٹ کیسے لاؤنچ کئے جائیں؟
- الگورتھمک ٹریڈنگ: یہ کیا ہے؟
- ایلیٹ ویو تھیوری میں ٹرنکیشن
- اچیموکو
- گیپ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے
- لیڈنگ ڈائگنل پیٹرن
- وولف ويو پیٹرن
- تھری ڈرائیوز پیٹرن
- بٹرفلائے
- کیکڑا
- بیٹ
- گارٹلی
- ABCD
- ہارمونک پیٹرن
- تحریکی اور اصلاحی لہریں. لہر ڈگری
- ایلیٹ ویو تھیوری کا تعارف
- بریک آؤٹ کی ٹریڈ کیسے کی جاۓ
- تجارتی فاریکس خبریں
- منافع حاصل کرنے کا حکم کس طرح وضع کیا جاتا ہے؟
- خطرے کا انتظام
- نقصان سٹاپ کا حکم کس طرح وضع کیا جاتا ہے?
- تجربہ کار