ہارمونک پیٹرن

ہارمونک پیٹرن

یہ مشکل موضوع میں سے ایک ہے، اگر آپ اس قسم کے تجزیہ کو سیکھنے کو برقرار رکھتے ہیں، نتیجہ کوشش کی ادائیگی ہو گا۔ اس طریقے کا مقصد مارکیٹ کے خاص ڈھانچے کو پہچاننا ہے جسے "ہارمونک پیٹرن" کہتے ہیں اور اس کی مدد سے ٹریڈ کے آئیڈیاز بناتا ہے۔

ہارمونک پیٹرن ایچ۔ ایم گارٹلے نے 1932 میں دریافت کئے۔ بعد میں لیری پیساوینٹو نے تھیوری بنائی، جس نے پیٹرن کی پہچان کے ساتھ ایک کتاب فیبونیسی ریشو لکھی۔

ہارمونک پیٹرن چارٹ پیٹرن کی طرح ہیں جیسا کہ "ہیڈ اینڈ شولڈر" اس کا مطلب کہ وہ قیمت کی حرکات کی خاص شکل پر منحصر ہیں۔ تاہم، ہارمونک پیٹرن میں ان کے بارے میں کچھ خاص ہے: وہ فیبونیسی آلات کے استعمال پر منحصر ہیں (ریٹریسمنٹ اور ایکسپینشن)۔ ایسا مجموعہ ان پیٹرن کو درست اور پائیدار ٹریڈ کے اشارے بنانے کی اجازت دیتا ہے۔ مرکزی خیال لیول کو پہچاننا ہے جس پر ایک عام رحجان چلتا ہے درستگی کے بعد اور رحجان کے حدف کت ساتھ ساتھ۔

بہت سے مختلف ہارمونک پیٹرن ہیں: ABCD، بٹرفلائے، گارٹلے، شارک، کریب، بیٹ، وغیرہ۔ یہ پیٹرن بلش یا بیئرش ہو سکتے ہیں۔ بہت سے پیٹرن ایج جیسے لگتے ہیں لیکن کچھ منفرد رکھتے ہیں۔ ہارمونک ٹریڈنگ کا ہنر ان پیٹرن میں فرق تلاش کرنا ہے۔ ٹیکنیکل تجزیہ یہ فرض کرتا ہے کہ تاریخ خود کو دہراتی ہے۔ اس کے نتیجے میں، آئیڈیا یہ ہے کہ یہ پیٹرن مستقبل میں آئیں گے اور ماضی کی طرح کا اثر رکھیں گے۔

نیچے آپ کو ہارمونک پیٹرن کی مختلف سکیمیں ملیں گی۔ ہم بیان کریں گے کہ مزید آرٹیکل میں ہر پیٹرن کو کیسے ٹریڈ کیا جائے۔

مختلف ہارمونک نمونوں کی سکیمیں

ہارمونک پیٹرن کا اصل مقصد یہ ہے کہ آپ کو اندازہ لگانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ آپ خاص فیبونیسی پر انحصار کر سکتے ہیں۔

ہارمونک پیٹرن میں استعمال ہونے والے نمبر براہ راست یا بلا واسطہ فیبونیسی سیکونس کی 0.618 اور 1.618 ریشو سے اخذ کئے جاتے ہیں۔ ان ماخوذ نمبر میں 0.786، 0.886، 1.13، اور 1.27 شامل ہیں۔ بہت سے اہم نمبر بھی ہیں: 0.382، 0.50، 0.707، 1.41، 2.0، 2.24، 2.618، 3.14، اور 3.618 شامل ہیں۔ یہ نمبر ہارمونک پیٹرن کی تصدیق کرتے ہیں اور قیمت میں واضح تبدیلی کو اخذ کرتے ہیں۔

ہارمونک پیٹرن کو استعمال کرتے ہوئے مثبت نتائج حاصل کرنے کے لئے، آپ کو ضرورت ہو گی:

  • یاد رکھیں مختلف ہارمونک پیٹرن کیسے لگتے ہیں۔
  • ان پیٹرنز کو قیمت کے چارٹ پر پہچانیں۔
  • فیبونیسی آلات کو ٹھیک سے استعمال کریں۔
  • ہارمونک پیٹرن کو تلاش کرنا جاننا۔

چارٹ پر دیا گیا ہارمونک پیٹرن زیادہ واضح ہے بجائے اس کے جو اس پیٹرن کے لئے ٹیکسٹ بک میں بیان کیا گیا، اتنا ہی زیادہ ممکن ہے کہ یہ ایک اچھا ٹریڈ کا سگنل بناتا ہے۔ یہ نوٹس کیا گیا ہے کہ انتظار کرنا ضروری ہے جب تک ٹریڈنگ کے اس اشارہ پر پیٹرن بنتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی لیبر مارکیٹ ایک بار پھر مرکز نگاہ ہے

امریکہ بے روزگاری کے دعووں کے اعداد و شمار پر ہفتہ وار اپ ڈیٹ بروز 9 جولائی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔

۔ RBA: کیا AUD کو زندہ ر کھے ہوئے ہے؟

۔ RBA: کیا AUD کو زندہ ر کھے ہوئے ہے؟

کیا NFP رپورٹ امریکی ڈالر کو دوبارہ دھکیل سکے گی؟

نان فارم پے رولز کا ڈیٹا بروز جمعرات، 15:30 MT ٹائم پر شائع ہوگا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera