ریورسل کینڈل سٹک پیٹرن

ریورسل کینڈل سٹک پیٹرن

ذیل میں آپ سب سے عمومی ریورسل کینڈل سٹک نمونوں کی سکیمیں اور وضاحتیں تلاش کرسکتے ہیں۔

بلش پیٹرن

بلش ریورسل پیٹرن اپ ٹرینڈ کے آخر پر ظاہر ہوتا ہے اور قیمت کی سمت الٹی ڈاؤن ٹریںڈ کی جانب ہوجاتی ہے۔

ہیمر A۔ 1-کینڈل پیٹرن۔ مندی کے رجحان کے خاتمے کا اشارہ دے سکتے ہیں، ایک نچلے یا سپورٹ لیول پر۔ کینڈل ایک نچلی جانب لمنا سایہ رکھتی ہے، جوکہ کینڈل کے اصلی جسم سے دوگنا ہونا چاہیے۔ یہاں کینڈل کا رنگ معنی نہیں رکھتا۔ اگرچہ یہ بلش یعنی تیز ہے تو، سگنل زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔

ہیمر کثرت سے واقع ہوتے ہیں اور پہچاننے میں آسان ہیں۔ اگرچہ وہ یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ قیمت کو ایک نچلی سطح پر کھینچنے قابل تھے، وہ اس میں ناکام رہے اور تجارتی مدت کے اختتام تک خریداروں کے ساتھ جنگ ​​ہار گئے۔ سگنل مضبوط ہوتا ہے اگر ہیمر قیمت میں طویل کمی کے بعد بنتا ہے۔

молот.png

مزید برآں، خریدنے والا سگنل زیادہ قابل اعتماد ہوگا اگر پیمر کینڈل سٹک کی پیروی کرتا ہے اور کینڈل سٹک کی کھلنے والی قیمت کے بائیں جانب بند ہوتا ہے۔ یہاں ہیمر ایک اصلی چارٹ پر اس طرح دیکھا جاسکتا ہے :

2.png 

صبح کا ستارہ۔ A۔ 3-کینڈل پیٹرن. ایک لمبی بیئرش کینڈل کے بعد، یہاں ایک مندی کا فرق نیچے رہتا ہے۔ بیئرز کا کنٹرول ہے، لیکن وہ زیادہ کچھ حاصل نہیں کرسکتے ہیں۔ دوسری کینڈل بہت چھوٹی ہے اور اس کا رنگ زیادہ اہم نہیں ہے، اگرچہ یہ بہتر ہے اگر یہ بلش ہے۔ تیسری بلش کینڈل سٹک اوپر کے فرق سے کھلتی ہے اور اور پچھلے پئیرش فرق کو بھرتی ہے۔ یہ کینڈل عام طور پر پہلے سے لمبی ہوتی ہے۔

morning star.png

اس پیٹرن کے لئے گیپ یعنی خلاء قطعی ضروری نہیں ہیں لیکن اگر وہ موجود ہوں تو بہت سے ریورسل سگنل مضبوط ہوسکتے ہیں۔  

4.png

مورننگ ڈوجی سٹار۔ ایک 3-کینڈل کا پیٹرن۔ تقریبا پچھلے جیسا ہی ہے۔ لیکن دوسرے کینڈل سٹک ڈوجہ ہے۔

morning cross.png

اس پیٹرن کا اشارہ ایک سادہ "مورننگ سٹار" پیٹرن کے سگنل سے زیادہ مضبوط سمجھا جاتا ہے۔

انورٹر ہیمر۔ ایک 1-کینڈل کا پیٹرن۔ کینڈل کا جسم چھوٹا ہوتا ہے اور اوپر کی جانب لمبا سایہ ہوتا ہے، جو کہ اصلی جسامت سے 2 گنا بڑا ہوتا ہے۔

forex_candles2_01.png

ہیمر کے رنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، اگرچہ یہ تیز ہے تو، سگنل زیادہ مضبوط ہے۔ ایک انورٹر ہیمر کو ہمیشہ مزید بلش یعنی تیز کی تصدیق کی ضرورت ہوتی ہے.   

7.png

شارپ لائن۔ ایک 2-کینڈل کا پیٹرن ہے۔ پہلی کینڈل سٹک لمبی اور بیئرش ہوتی ہے۔ دوسری کینڈل سٹک نیچے کی جانب گیپ سے کھلتی ہے، پہلے درجے کی اختتامی سطح سے نیچے۔ یہ ایک بڑی بلش کینڈل سٹک ہے، جو پہلی کینڈل سٹک پہلی کے جسم کے 50٪ حصہ سے اوپر بند ہوتی ہے۔ دونوں کے اجسام کافی لمبے ہوتے ہیں۔ 

forex_candles2_27.png

اس نمونے سے پتہ چلتا ہے کہ اگرچہ تجارت مندی سے متاثر ہو کر شروع ہوتی ہے، خریدار صورتحال کو الٹا کرنے میں کامیاب رہے اور اپنے فوائد پر مہر لگاتے ہیں۔ سگنل اعتدال سے غلط ہوتے ہیں۔ 

9.png

بلش ہارمی. ایک 2-کینڈل پیٹرن ہے۔ دوسری کینڈل کا جسم مکمل طور پر پہلے کے جسم کے اندر موجود ہوتا ہے اور اس کا مخالف رنگ ہوتا ہے۔

forex_candles2_02.png

نوٹ کریں کہ حرامی پیٹرن کے لئے ہمیشہ تصدیق کی ضرورت ہوتی ہے: مندرجہ ذیل کینڈل سٹک بڑی اور بلش یعنی تیز ہونی چاہئے۔

10.png

بلش حرامی کراس۔ ایک 2-کینڈل پیٹرن حرامی جیسے ہی ہیں۔ . فرق یہ ہے کہ آخری دن ڈوجی کی ہی ہے۔

forex_candles2_20.png

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ نمونہ بہت زیادہ "مورننگ ڈوجی سٹار" کے پیٹرن کی طرح لگتا ہے۔ منطق اور مضمرات ایک جیسے ہیں۔

بلش انگلفنگ پیٹرن۔ ایک 2-کینڈل پیٹرن ڈاؤن ٹرینڈ کے آخر پر واقع ہوتا ہے۔ پہلی کینڈل سٹک بیئرش ہوتی ہے۔ دوسری کینڈل سٹک کو پہلی کینڈل سٹک کے نیچے اور اس کی اونچائی کے قریب بند ہوتی ہے

bullish engulfing.png

یہ پیٹرن ایک مضبوط ریورسل سگنل پیدا کرتا ہے جیسا کہ بلش کی قیمتیں بیئرش پر چھا جاتی ہیں۔ دو کینڈل سٹک کے سائز میں بڑا فرق ہو تو، خریداری کے سگنل مضبوط ہوتے ہیں۔

13.png

تین سفید سپاہی۔ ایک 3-کینڈل پیٹرن ہے۔ لمبے جسموں والی 3 بلش موم بتیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ ہر ایک کینڈل سٹک پچھلے جسم کے اندر اندر کھلتی ہے۔ ہر کینڈل اپنی اونچائی کے قریب، ایک نئی اونچائی پر بند ہوتی ہے۔ 

3 white soldiers.png

اس پیٹرن کی ساکھ بہت ہی اچھی ہے۔ ایک اؤنچائی پر بند ہونے کے قریب ایک سفید کینڈل سٹک کی ایک تصدیق کی ضرورت رہتی ہے یا ایک گیپ یعنی خلاء کی تجویز دی جاتی ہے۔  

بیئرش یعنی مندی کا ریورسل پیٹرن

بیئرش ریورسل پیٹرن اپ ٹرینڈ کے آخر میں نمودار ہوتا ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ قیمت کی کی طورف جائیں گی۔

شوٹنگ سٹار۔ ایک 1-کینڈل سٹک پیٹرن ہے۔ کینڈل سٹک کا جسم چھوٹا ہوتا ہے۔ اوپری سایہ لمبا ہوتا ہے اور کم سے کم 2 گنا جسم سے بڑھا ہوتا ہے۔

shooting star.png

طویل اوپری سائے کا مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ یہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ مزاحمت اور سپلائی کہاں واقع ہے، لیکن اوپری حصہ کو بیئرز نے مسترد کر دیا تھا. کینڈل کسی بھی رنگ کی ہوسکتی ہے، اگرچہ اگر یہ بیئرش ہو تو، سگنل مضبوط ہوتا ہے۔ 

Screenshot_1.png

شام کا ستارہ۔ ایک 3-کینڈل کا پیٹرن ہے. ایک لمبی بیئرش کینڈل کے بعد، یہاں ایک تیزی کا فرق اوپر رہتا ہے۔ بلز کا کنٹرول ہے، لیکن وہ زیادہ کچھ حاصل نہیں کرسکتے ہیں۔ دوسری کینڈل بہت چھوٹی ہے اور اس کا رنگ زیادہ اہم نہیں ہے۔ تیسری بئیرش کینڈل سٹک نیچے کے گیپ یعنی فرق سے کھلتی ہے اور اور پچھلے بلش کے فرق کو بھرتی ہے۔ یہ کینڈل عام طور پر پہلے سے لمبی ہوتی ہے۔

evening star.png

یہ بہتر ہے جب اس میں گیپ ہوتا ہے لیکن یہ ضرورت شرط نہیں ہے۔

18.png

ایوننگ ڈوجی سٹار۔ ایک 3-کینڈل سٹک کا پیٹرن ہے۔ پیٹرن "ایوننگ سٹار" جیسا ہی ہے، لیکن یہ ایک مضبوط سگنل سمجھا جاتا ہے جیسا کہ درمیانی کینڈل ڈوجی ہے۔

bearish evening cross.png

ایوننگ سٹار کے سگنل کی نسبت اس پیٹرن کے سگنل زیادہ مضبوط تصور کئے جاتے ہیں۔

ہینگنگ مین۔ ایک 1-کینڈل پیٹرن ہے۔ تیزی کے رجحان میں، کسی اوپری یا مزاحمتی سطح کے خاتمے کا اشارہ دے سکتا ہے۔ کینڈل کا لمبا نیچے کی جانب سایہ ہوتا ہے، جو اصلی جسم کی لمبائی کا کم از کم دوگنا ہوتا ہے۔ کینڈل کسی بھی رنگ کی ہوسکتی ہے، اگرچہ یہ بیئرش ہوتی ہے تو، سگنل مضبوط ہوگا۔

1-01.jpg

پیٹرن میں مزید مندی کی تصدیق کی ضرورت ہے۔ فروخت کا سگنل تصدیق ہوتا ہے جب اس پیٹرن کے بیئرش کینڈل سٹک کھلی ہوئی کینڈل سٹک کے نیچے بائیں نیچے کی جانب بند ہوتا ہے۔

ڈارک کلاؤڈ کور۔ ایک 2-کینڈل پیٹرن ہے۔ پہلی کینڈل بلش اور اس کا جسم لمبا ہوتا ہے۔دوسری کینڈل سٹک ہر ایک کی اختتامی سطح سے نمایاں طور پر کھلنی چاہئے اور پہلی کینڈل سٹک کے جسم کے 50٪ حصے سے نیچے بند ہوتی ہے۔ فروخت کا اشارہ کافی مضبوط ہوتا ہے۔

2-01.jpg

چارٹ پر اس طرز کی ایک مثال یہ ہے:

22.png

بیئرش انگلفنگ پیٹرن۔ ایک 2-کینڈل پیٹرن ہے۔ پہلی کینڈل بلش ہوتی ہے۔ دوسری کینڈل سٹک بیئرش ہوتی ہے اور پہلی کینڈل سٹک کی ہائی پر کھلتی ہے اور اس کے نیچے کم پر بند ہوتی ہے۔ 

bearish engulfing.png

یہ پیٹرن ایک مضبوط ریورسل سگنل پیدا کرتا ہے جیسا کہ بیئرش کی قیمتیں بلش پر چھا جاتی ہیں۔ دو کینڈل سٹک کے سائز میں بڑا فرق ہو تو، فروخت کے سگنل مضبوط ہوتے ہیں۔

25.png

بیئرش حارامی. ایک 2-کینڈل پیٹرن ہے۔ دوسری کینڈل کا جسم مکمل طور پر پہلے کے جسم کے اندر موجود ہوتا ہے اور اس کا مخالف رنگ ہوتا ہے۔

bearish harami.png

یاد رکھیں کہ حرامی نمونوں میں ہمیشہ تصدیق کی ضرورت ہوتی ہے: مندرجہ ذیل کینڈل سٹک بڑی اور بیئرش ہوتی ہے۔ 

27.png

بیئرش حرامی کراس. ایک 2-کینڈل سٹک کا پیٹرن حرامی کی طرح ہی ہے۔ فرق یہ ہے کہ دوسری کینڈل سٹک ڈوجی ہوتی ہے۔

bearish cross harami.png

تھری بلیک کاؤز۔ ایک 3-کینڈل پیٹرن ہے۔ لمبے جسموں والی 3 بیئرش کینڈل سٹک کا ایک سلسلہ ہے۔ ہر ایک کینڈل سٹک پچھلے جسم کے اندر اندر کھلتی ہے۔ اس کے درمیانی حصہ سے بھی کم۔ ہر کینڈل اپنی گہرائی کے قریب، ایک نئی کم پر بند ہوتی ہے۔

3 crows.png

یہ پیٹرن کی ساکھ بہت ہی اچھی ہے لیکن ابھی تک ایک بیئرش یعنی مندی کی کینڈل سٹک کی تصدیق کے ساتھ ایک کم بند یا نیچے کی جانب ایک گیپ کی تجویز دی جاتی ہے.

.

Screenshot_1.png

تازہ ترین خبریں

کیا ECB پریس کانفرنس یورو پر مثبت اثر ڈالے گی؟

ECB اہم مالیاتی ادائیگی کی شرح کا اعلان 12 دسمبر کو 14:45 پر اور پریس کانفرنس کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

کیا فیڈ قیمتوں کو برقرار رکھے گا؟

فیڈرل فنڈز ریٹ کا اعلان 11 دسمبر کو 21:00 MT ٹائم پر کرے گا۔

برطانوی GDP گروتھ کے اعدادوشمار GBP کو کس طرح متاثر کرسکتے ہیں؟

برطانوی ماہانہ GDP گروتھ ریٹ 10 دسمبر 11:30 MT ٹائم پر ریلیز ہوگی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera