اچیموکو

اچیموکو کنکو ہیو (آئی کے ایچ) یا صرف اچیموکو بہت مفید اور معلوماتی ٹیکنیکل آلہ ہے۔ اس کو جاپانی زبان سے ماخوز کیا گیا ہے جیسا کہ "متوازن چارٹ پر ایک نظر"۔ آئیڈیا یہ ہے کہ چارٹ میں موجود اس اشارے کی مدد سے آپ مارکیٹ کی ساری صورتحال کا ایک نظر میں جائزہ لے کر اس کی حالت کو سیکھ سکتے ہیں۔

اچیموکو انڈیکیٹر بہت سے اہم کام کرتا ہے۔ یہ:

غالب رحجان کی سمت کی نشان دہی کرتا ہے؛رحجان کا حرکات اور طاقت دکھاتا ہے؛ایک قابل اعتماد سپورٹ اور رکاوٹ کی سطح فراہم کرتا ہے؛ٹریڈ سگنل دیتا ہے۔پہلے پہل، یہ انڈیکیٹر دھمکانے والا سا لگتا ہے لیکن جب آپ اس کو جان جاتے ہیں تو یہ ایک سادہ اور آسان لگتا ہے اور مارکیٹ کے تجزیہ میں اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔

اس ٹیوٹوریل میں، ہم اچیموکو کے عناصر کے بارے میں اور اس کے فراہم کردہ سنگل کے بارے میں بتائیں گے۔ ہم بتائیں گے کہ اس آلے کے ساتھ مارکیٹ کا تجزیہ کیسے کیا جاتا ہے۔

اچیموکو کے عناصر

انڈیکیٹر اوسط منتقلی پر منحصر ہے جس میں کچھ ترامیم شامل ہیں۔ اس کی لائنوں میں رسمی جاپانی نام اس کے ساتھ ساتھ روایتی بھی ہیں۔

1.png

چارٹ پر اچیموکو انڈیکیٹر کی مثال کو دیکھیں۔ ہم 3 تہوں کی شناخت کر سکتے ہیں - ماضی، حال، اور مستقبل۔

2.png

آئیے "حال" کہلائے جانے سے شروع کرتے ہیں۔ یہ 2 لائنوں پر مشتمل ہے - Kijun اور Tenkan۔ ان دو میں سے، Kijun (بیس لائن) بڑے دورانیہ والا موونگ ایورج ہے۔ جس کے نتیجے میں، یہ میڈیم مومنٹم کو ناپتا ہے اور Tenkan سے زیادہ وزن رکھتا ہے۔ قیمت Tenkan میں Kijun کی نسبت زیادہ کراس کرتی ہے، اور اگر Kijun کو کراس کرتی ہے، یہ مارکیٹ میں تبدیلی کا اشارہ دیتی ہے۔

"مستقبل" کو اچیموکو کلاؤڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ کلاؤڈ 2 موونگ ایورج سے بنے گا جو آگے منتقل ہو جاتا ہے۔ اگر موونگ ایورج بڑے دورانیہ کے ساتھ (Senkou Span B) چھوٹے دورانیہ کے موونگ ایورج (Senkou Span A) سے کم ہوتا ہے،کلاؤڈ بلش یعنی تیزی سمجھا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عام طور پر ہلکا ہوتا ہے۔ اگر Senkou Span B اوپر ہوتا ہے Senkou Span A کے، تو کلاؤڈ بیئرش یعنی مندی کہلاتا ہے۔ ایسا کلاؤڈ گاڑھا رنگ رکھتا ہے۔ بلش رنگ کا مطلب ہے کہ خریدار مارکیٹ پر غالب آئیں گے، جب کہ بیئرش دکھاتا ہے کہ فروخت والا قابو میں ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کلاؤڈ وقت کے ساتھ ساتھ رنگ بدلتا ہے جو کہ طاقت کا بلش سے بیئرش اور واپسی کی طرف منتقلی دکھاتا ہے۔ کلاؤڈ کی چوڑائی اہم ہے: بیئرش کلاؤڈ جتنا چوڑا ہو گا، فروخت کرنے والے اتنے طاقت ور ہوں گے۔ حالیہ مارکیٹ کا تناسب سمجھنے کے لئے، کلاؤڈ کے اس حصہ کی طرف دیکھیں جو " مستقبل میں ہے"، جو کہ حالیہ قیمت کے دائیں جانب ہے۔ کلاؤڈ کے حصہ کے لئے، جو کہ حالیہ قیمت کے ساتھ ہے، یہ قیمت کے لئے سپورٹ اور رکاوٹ کی طرح عمل کرتا ہے۔

"ماضی" میں، ایک لائن Chinkou Span ہے۔ دوسری اچیموکو لائن کے برعکس، یہ موونگ ایورج نہیں، لیکن ایک سادہ سا قیمت کا چارٹ دورانیہ کو واپس حرکت دیتا ہے اس لئے یہ مارکیٹ سے پیچھے ہوتا ہے۔ جس طریقے سے یہ قیمت کے چارٹ سے منسلک ہوتا ہے یہ خود ٹریڈرز کے لئے اشارے دیتا ہے۔

کچھ انڈیکیٹر کے عناصر کیوں آگے اور کچھ پیچھے چلے جاتے ہیں؟ ابتدا میں، چارٹ پڑھنا بہت مشکل ہو گا اگر سب پانچ لائنیں ایک ہی جگہ ہوں۔ مزید، اس طریقے سے اچیموکو کے عناصر ٹریڈ کے اشارے بناتے ہیں۔ مندرجہ ذیل ٹیوٹوریل بتائے گا کہ ان اشاروں کو کیسے پرکھا جائے۔

اچیموکو کو کیسے لاگو کیا جائے

اچیموکو کو میٹا ٹریڈرکے چارٹ میں لاگو کرنے کے لئے، "Insert" پر کلک کریں، "Indicators" کا انتخاب کریں، Custom" پر کلک کریں، پھر "Ichimoku" کا انتخاب کریں۔ settings میں، آپ Tenkan، Kijun اور Senkou Span B کی قیمت کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات کے مطابق اشارے کی لائنوں کے رنگ کو بھی ایڈجسٹ کرسکتے ہیں۔

3.png

ڈیفالٹ سیٹنگز -52-26-9 اشارے کے ڈویلپر کی جانب سے تجویز کردہ اصل پیرامیٹرز ہیں. وہ ٹریڈرز کے درمیان مقبول ہیں اور کسی بھی ٹائم فریم میں استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ایک ہی وقت میں، آپ ڈیفالٹ سیٹنگز کو ایڈجسٹ کرنے کے لئے بھی آزاد ہیں. اہم چیز بڑھتی ہوئی قیمتوں کا انتخاب کرنا ہے تاکہ Tenkan-sen کے لئے اعداد و شمار سب سے چھوٹے اور Senkou Span B کے لئے سب سے بڑے ہوں۔

اچیمو کو کیساتھ ٹریڈ

اچیموکو کی لائنوں کی پوزیشن ٹریڈرز کو موجود رجحانات کا ایک واضح نقطہ نظر دے سکتی ہے۔ جب مارکیٹ ایک طرف ہو، تو اشارے کی لائنیں افقی ہوتی ہیں تاکہ قیمت ان کے ارد گرد گھومے۔ کلاؤڈ پتلا ہوتا ہے اور اکثر اس کا رنگ تبدیل ہوتا ہے۔

اگر قیمت کلاؤڈ سے اوپر ہے تو، Tenkan اور Kijun اورbullish Cloud ٹھوس شکل میں ہوتا ہے، یہ ایک اپ ٹرینڈ ہے۔ چنانچہ اس معاملے میں Chinkou Span کی قیمت اوپر ہو گی۔

اگر قیمت کلاؤڈ سے نیچے ہے،تو Tenkan اور Kijun اور bearish Cloud سے ٹھوس ہے، یہ ایک ڈاؤن ٹرینڈ ہے۔ چنانچہ Chinkou Span اس معاملے میں قیمت سے کم ہو جائے گا۔

4.png

اچیموکو لائنیں ایک دوسرے اور قیمت کو پار کر کے ٹریڈنگ سگنل پیدا کرتی ہیں، اس لئے نیچے میز میں بہت سے مختلف سگنل موجود ہیں۔ یاد رکھیں کہ جب نیا رجحان شروع ہوتا ہے، اشارے کے مختلف عناصر سے سگنل ایک ہی وقت میں ایک ہی سمت میں ظاہر ہوتے ہیں۔

 5.png

آئیے ایک مثال دیکھتے ہیں کہ اچیموکو ٹریڈ سگنل کیسے فراہم کرتا ہے۔

6.png

1 - قیمت Kijun-sen سے نیچے گئی۔ یہ پہلا bearish کا سگنل ہے۔

2 - Tenkan-sen گرتا ہے Kijin-sen سے نیچے.

3 - چنکو سپین قیمت کے چارٹ کو نیچے کی طرف منتقل کر دیا۔

4 - اچیمو کو کلاؤڈ کے نیچے قیمت بریک ہو گئی ہے۔

5 - کلاؤڈ بلش سے بیئرش کی طرف منتقل ہوگیا ہے۔

سگنل 4-2 ایک ہی وقت کے ارد گرد ظاہر ہوتے ہیں اور ایک بیئرش رجحان کی شروعات اشارہ کرتے ہیں۔ وہ ایک فروخت کی ٹریڈ کو کھولنے کا موقع دیتے ہیں۔ اشارے کی لائنوں نے پھر قیمت کے لئے مزاحمت کے طور پر کام کرتی ہیں۔

  6 - Chinkou Span واپس توڑ سے قیمت کے چارٹ کے اوپر۔ اس مختصرپوزیشن سے فائدہ اٹھانا ممکن ہے۔

7 - قیمتKijun-sen سے اوپر گئی۔

8 - Tenkan-sen اوپر گیا Kijun-sen سے۔

9 - موٹی بیئرش اچیمو کو کلاؤڈ نے قیمت کے لئے مزاحمت کا کام کیا لیکن آخر میں اسے توڑنے میں کامیاب ہوگیا۔

10 - کلاؤڈ تیزی سے بیئرش سے بلش میں تبدیل ہو گیا۔ قیمت کلاؤڈ سے اوپر چلی گئی۔ ایک ابھرتے ہوئے اپ ٹرینڈ کے اشارے ہیں، تاہم، حقیقت یہ ہے کہ Chinkou Span کی قیمت چارٹ کے مطابق درست ہوئی، کچھ دیر کے لئے ایک اور رجحان بھی ہو سکتا ہے۔

نتیجہ

اچیمو کے اشارے ایک مکمل ٹریڈنگ کے نظام کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ٹریڈ کے لئے صرف اس اشارے کا استعمال کرنا ممکن ہے۔ آپ رجحانات کی شناخت، مدد اور مزاحمت کی سطح کا پتہ کر نے کے ساتھ ساتھ انٹری سگنل حاصل کرنے کے لئے اسکا استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ اشارے کی سیٹنگز کو اپنی مرضی کے مطابق کرسکتے ہیں اور تکنیکی تجزیہ کے دوسرے اوزاروں کے ساتھ اکٹھا استعمال کرتے ہیں۔

 

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

تازہ ترین خبریں

اگلے ہفتے کی اہم خبریں

کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!

بینکس کی میٹنگ اور NFP پر مرکوز

RBA اور بینک آف کینیڈا AUD اور CAD میں تغیر پذیری شامل کرے گا، جبکہ نان فارم پے رولز کی جانب سے USD کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔

بڑھتا ہوا اتار چڑھاؤ آ رہا ہے

ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بروز 7 فروری، 05:30 GMT+2 کو اپنی اسٹیٹمنٹ اور کیش ریٹ جاری کرے گا۔ یہ ان بنیادی ٹولز میں سے ہے جو RBA سرمایہ کاروں کے ساتھ مانیٹری پالیسی کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera