-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
-
FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
آلٹرنیشن کی ہدایات
ایلیٹ ویو تھیوری میں موجود اصول اور ہدایات۔ آپ پر ان تمام اصولوں کی پابندی لازم ہے جن کا جائزہ ہم نے پچھلے آرٹیکلز میں لیا تھا، تاہم یہ ہدایات حتمی نہیں ہیں۔ بہ الفاظ دیگر، ہدایات ہمیشہ ظاہر نہیں ہوتیں، تاہم، یہ اکثر صورتوں میں موجود ہوتی ہیں، لہٰذا ہمیں انہیں نظرانداز نہیں کرنا چاہیئے۔
آلٹرنیشن سے کیا مراد ہے؟
آسان الفاظ میں، آلٹرنیشن کا تعلق دراصل کسی پیٹرن میں گہرائی، پیچیدگی، اور دورانیے کے لحاظ سے مماثل ویوز کے مظاہرے میں متوقع اختلاف سے ہے۔ آلٹرنیشن امپلسز اور تصحیحات کے دوران پیش آتی ہے۔ آیئے کچھ مثالیں ملاحظہ کرتے ہیں۔
چڑھاؤ میں آلٹرنیشن
عموماً، چڑھاؤ کے دوران دوسری اور چوتھی ویوز کے مابین کوئی نہ کوئی تعلق ہوتا ہے۔ اگلے چارٹ پر ایک اوپر کی سمت جاتی ہوئی امپلس موجود ہے۔ (ii) اس امپلس کی ویو تیز ہے، تاہم یہ ویو (iv) اطراف کی جانب حرکت کر رہی ہے۔ تو اس طرح، آلٹرنیشن ایسی امپلسز میں کام کرتی ہے، –جن کی دوسری اور چوتھی ویوز میں دو تصحیحات کی گئی ہوں۔ آلٹرنیشن واقع ہونے کی صورت میں، اگر ایک تصحیح کی سمت موجود ہو، تو دوسری کی نہیں ہوتی۔
مزید براں، (ii) یہاں دی گئی ویو کافی سادہ ہے، جبکہ اس ویو (iv) کے اندر مزید ویوز موجود ہیں، لہٰذا پیچیدگی کے حساب سے ایک اور آلٹرنیشن موجود ہے۔
مندرجہ ذیل چارٹ میں دو آلٹرنیشنز دکھائی گئی ہیں۔ اس ویو میں (iii) ہمارے پاس موجود ویو ii تیز ہے، لہٰذا جیسا کہ آپ اندازہ لگا سکتے ہیں، یہ ویو (iv) اطراف کی جانب گامزن ہے۔ ایک اور مثال ویو iii کی ہے، جس کی دوسری ویو اطراف کی جانب حرکت کرتی ہے جبکہ چوتھی ویو تیز ہے، لہٰذا ترتیب بدل چکی ہے۔ جب آپ کو دوسری اور چوتھی ویوز کی شکل میں مسلسل تبدیلی کا سامنا ہو، تو یہ بھی آلٹرنیشن ہی کی ایک قسم ہوتی ہے۔
مثلثی آلٹرنیشن
تصحیحات میں موجود ویوز آسان، پیچیدہ، اور پیچیدہ ترین کی صورت میں ذیلی طور پر تقسیم ہو جاتی ہیں۔ ایک مثلث کے اندر، ویوز میں سے کوئی ایک سب سے زیادہ پیچیدہ ہوتی ہے۔ جیسا کہ آپ ذیل میں موجود چارٹ میں ملاحظہ کر سکتے ہیں، ویو B کا اسٹرکچر سب سے زیادہ پیچیدہ ہوتا ہے، جبکہ باقی ویوز محض آسان یا پیچیدہ ہوتی ہیں۔
زگ زیگز میں آلٹرنیشن
اکثر اوقات زگ زیگ کی ویوز میں سے ایک کا اسٹرکچر باقی ویوز کی نسبت زیادہ پیچیدہ ہوتا ہے۔ اگلا چارٹ ایک ایسی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے، جہاں ویوز ((a)) اور ((b)) کی نسبت، ایک پیچیدہ ویو ((c)) موجود ہے۔ تاہم، اگر آپ کو ایک آسان ویو A اور پیچیدہ ویو B کا سامنا ہو، تو ممکن ہے کہ ویو C بھی، ویو A کی طرح ہی آسان ہو۔
دوہرے زگ زیگز میں آلٹرنیشن
دوہرے زگ زیگ کی ویوز کے بیچ بھی فرق کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ آئیں ذیل میں موجود چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ ویو (w) آسان، ویو (x) پیچیدہ، اور ویو (y) پیچیدہ ترین ہے۔ لہٰذا، دوہرے زگ کی ویوز W اور X کے قدرے آسان ہونے کی صورت میں بھی، ہمیں ویو Y کی پیچیدگی کے امکان کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیئے۔
فلیٹس میں آلٹرنیشن
’آسان-پیچیدہ-پیچیدہ ترین‘ کی شدت فلیٹس پر بھی لاگو ہو سکتی ہے۔ اگلا چارٹ ایک ایسی صورتحال ظاہر کرتا ہے، جو پیچیدہ ترین ویو C کی حامل ہے۔ بیک وقت، ممکن ہے کہ ویو B پیچیدہ ترین ہو، جبکہ ایک بڑے پیمانے کی ریلی کے سبب ویو C خود کو آسان ویو کے طور پر ظاہر کرے۔
حاصل و محصول
آلٹرنیشن سب سے کارآمد ہدایات میں سے ایک ہے، جو یہ سمجھنے میں ہماری مدد کرتی ہے کہ مارکیٹ کے آنے والے مراحل میں ہمیں ویوز کے کن اسٹائلز کا سامنا ہو سکتا ہے۔ یہ ایک براہ راست اصول نہیں ہے، بلکہ ویوز کے شمار کو بہتر بنانے کے لیے ایک اضافی و طاقت ور ٹول ہے۔
2023-07-26 • اپ ڈیڈ
اس سیکشن میں دیگر مضامین
- ٹریڈنگ روبوٹ کا سٹرکچر
- بغیر پروگرامنگ کے ٹریڈنگ روبوٹ کو تیارکرنا
- میٹا ٹریڈر 5 میں تجارتی روبوٹ کیسے لاؤنچ کئے جائیں؟
- الگورتھمک ٹریڈنگ: یہ کیا ہے؟
- ٹرائی اینگل کیا ہے؟
- ڈبل تھری اور ٹرپل تھری پیٹرنز
- ڈبل زگ زیگ
- ٹریڈنگ میں زگ زیگ اور فلیٹ پیٹرنز
- ایلیٹ ویو تھیوری میں ٹرنکیشن
- اچیموکو
- اختتامی ڈائی گونل پیٹرن
- گیپ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے
- لیڈنگ ڈائگنل پیٹرن
- وولف ويو پیٹرن
- تھری ڈرائیوز پیٹرن
- شارک
- بٹرفلائے
- کیکڑا
- بیٹ
- گارٹلی
- ABCD
- ہارمونک پیٹرن
- تحریکی اور اصلاحی لہریں. لہر ڈگری
- ایلیٹ ویو تھیوری کا تعارف
- بریک آؤٹ کی ٹریڈ کیسے کی جاۓ
- تجارتی فاریکس خبریں
- منافع حاصل کرنے کا حکم کس طرح وضع کیا جاتا ہے؟
- خطرے کا انتظام
- نقصان سٹاپ کا حکم کس طرح وضع کیا جاتا ہے?
- تجربہ کار