pips اور لاٹس کیا ہیں?

pips اور لاٹس کیا ہیں?

لاٹ

ایک لاٹ کرنسی کی اکائی کا نمبر ہے۔ ایک سٹینڈرڈ لاٹ 100,000 اکائیوں کی بیس کرنسی/آپ کے اکاؤنٹ کی کرنسی کے برابر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ EUR/USD کی ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں، آپ کو $100000 کی ضرورت ہو گی۔ دو اور بہت معروف لاٹ کے سائز ہیں۔ ایک چھوٹی لاٹ (10000کے برابر) اور ایک مائیکرو لاٹ (1000 اکائیوں کے برابر) ہے۔

ٹریڈ کھولنے کے لئے، آپ کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ ان کے اندر کتنی رقم ڈالنی ہے۔ یہ اصطلاح 'لاٹ' اس اصطلاح سے تعلق رکھتی ہے جیسا کہ 'لیوریج' اور 'پپ'۔ آئیے اس موضوع کی گہرائی میں جاتے ہیں۔

لیوریج

فارکس مارکیٹ میں سب سے بڑا منافع لیوریج ہے۔ جیسا کہ ہم نے پہلے کہا، ایک سٹینڈرڈ لاٹ $100000 ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ بڑی رقم آپ نے خود خرچ کرنی ہے۔ آپ کا بروکر آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ سٹینڈرڈ لیوریج 1:100 ہوتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ ایک سٹینڈرڈ لاٹ کے جوڑے کی ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو $1000 ادا کرنے ہوں گے۔ آپ کا بروکر بقیہ $99000 کی سرمایہ کاری کرے گا۔

لیوریج کے مزید سائز ہیں جو بروکر پر منحصر ہیں۔ آپ ایف بی ایس کی فراہم کردہ لیوریج چیک کر سکتے ہیںیہاں۔                                                                                           

پپ

تجزیاتی آرٹیکل اور خبریں پڑھتے ہوئے آپ نے یقینا یہ محاورہ دیکھا ہو گا "جوڑے بڑھتے/ اور گھٹتے ہیں ۔۔۔پپ سے"۔ پپ کیا ہے اور یہ اس رقم پر کیسے اثرانداز ہوتی ہے جو آپ نے کمائے؟

ایک پپ کا مطلب ہے "پوائنٹ میں فیصد"۔ یہ سب سے کم تبدیلی ظاہر کرتا ہے جو ایک کرنسی پئیر بنا سکتا ہے۔ عام طور پر، ایک جوڑا چار اعشاریہ ہندسوں میں گنا جاتا ہے مثال کے طور پر، ایک کوٹ GBP/USD میں اس طرح دی جاتی ہے: 1:3463۔ تاہم، کچھ جوڑے ہیں جن کے دو اعشاریہ ہندسے ہیں۔ مثال کے طور پر، یو ایس ڈالر/،جاپانی یین 70۔109 کوٹ کیا جاتا ہے۔ ایک پپ قیمت/کوٹیشن کے آخری اعشاریہ ہندسے سے ظاہر کرتا ہے۔

اگر ای یو آر/یو ایس ڈی 0800۔1سے 0805۔1 تک تبدیل ہوا، یہ 5 پپ کی تبدیلی ہو گی۔ اگر یو ایس ڈی/جے پی وائے 00۔120 سے 13۔120 تک تبدیل ہوا، یہ 13 پپ کی تبدیلی ہو گی۔

نوٹ کریں کہ کچھ فارکس بروکر پانچواں اور تیسرا اعشاریہ ہندسہ بل ترتیب گنتے ہیں۔ انہیں "پپٹس"،کہتے ہیں اور پھیلاؤ کے حساب کو اور آسان بناتا ہے۔

آئیے سیکھتے ہیں کہ ایک پپ کی قیمت کیسے گنتے ہیں۔

ہم یو ایس ڈی/،جے پی وائے جوڑے کی مثال لیں گے۔ ایکسچینج کی شرح 80۔110 ہے۔

pip_2.png

آئیے جوڑے گنتے ہیں جہاں یو ایس ڈی بیس کرنسی نہیں ہے۔ مثال کے طور پر، EUR/USD. ایکسچینج کی شرح 15۔1ہے۔

(0.0001/1) * 100,000 = $10 فی پپ

pip_1.png

                                                                     

پپ،لاٹ اور لیوریج سب ایک ساتھ

آپ نے سیکھ لیا ہے کہ لیوریج، لاٹ اور پپ کیا ہیں۔ اب آپ کا علم استعمال کرنے کی باری ہے۔

سوچیں کہ آپ نے ای یو آر/یو ایس ڈی جوڑے کی $100000 کی ٹریڈ کرتے ہیں۔ آپ نے $1000 ادا کئے۔ آپ کی لیوریج 1:100 ہے۔ آپ نے خریداری کی ٹریڈ 1.15 میں بنائی، جوڑا اوپر چلا گیا اور آپ کی پوزیشن 1.1550 پربند ہو گئی۔ اس کا مطلب کہ آپ نے 550 پپس کمائے ہیں۔

اوپر ہم نے حساب لگایا ای یو آر/یو ایس ڈی ایک پپ = $10۔

آپ نے 50 پپس کمائی، اس کا مطلب ہے کہ آپ کا منافع $500 ہو گا۔

تاہم، آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ آپ کے منافع کی قیمت کا انحصار لاٹ کے سائز ، جتنے لاٹ آپ ٹریڈ کرتے ہیں، کرنسی کے جوڑے اور اکاؤنٹ کرنسی پر۔

سوچیں کہ آپ نے لیوریج کے بغیر ٹریڈ کی۔ آپ نے $1000 ادا کئے۔0.0001 * 1000 = 0.1 فی پپ

اس کے نتیجے میں، آپ $5 کمائیں گے۔

lot.png

اب آپ جانتے ہیں کہ کس طرح ليورج، لاٹ، اور پیپ منسلک ہیں. اور آپ اپنے منافع کا حساب بھی کر سکتے ہیں. یہ آپ کے علم پر عمل کرنے کا وقت ہے!

 آپ کا اکاؤنٹ کھولیں 

تازہ ترین خبریں

کینیڈا کے معاشی اعدادوشمار پر ٹریڈ

کینیڈا کے ڈالر کے پاش مواقع ہیں کہ وہ اچھی سطح پر ٹریڈنگ کر سکتا ہے۔ بینک آف کینیڈا کے حالیہ بیان کے مطابق، ملک کے اعدادوشمار پیشنگوئی کے ساتھ ساتھ ہیں۔ اور

برطانوی سی پی آئی GBP کے لئے راستہ قائم کرے گا

برطانوی پاؤنڈ اعلی عدم استحکام کے ساتھ ٹریڈ کرنا چاہتا ہے کیونکہ بریکسٹ کا معاہدے سے ٹھنڈا رہتا ہے۔ ایک دن برطانیہ اور

EUR کے لئے ایک اہم دن

یورپی مرکزی بینک اپنے شرح سود کا فیصلہ 14:45 (ایم ٹی وقت) تک پہنچا رہا ہے.

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera