کیکڑا

کیکڑا

کریب ایک اور ہارمونک پیٹرن ہے جو گارٹلے پیٹرن سے نکلتا ہے۔ اس کے بارے میں خاص بات یہ کہ یہ طویل XA اور CD سونگز ہے۔ پوائنٹ ڈی بہت دور ہوتا ہے اور پوائنٹ ایکس کے شروع میں ہوتا ہے۔ یہ کریب پیٹرن کو دوسرے ہارمونک پیٹرن سے منفرد کرتا ہے۔

Crab.png

کریب پیٹرن کے اہم پیرامیٹرز یہ ہیں:

- پوائنٹ بی 38.2% سے 61.8% XA کی ریٹریسمنٹ تک ہوتا ہے۔

- پوائنٹ سی AB کی 38.2% سے 88.6% کی ریٹریسمنٹ تک ہو سکتا ہے۔

- پوائنٹ ڈی AB کی 224% سے 316% کی ایکسٹینشن یا XA کی 161.8% کی ایکسٹینشن پر مل سکتا ہے۔ جتنا ڈی پوائنٹ 161.8% X کی ایکسٹینشن کے قریب ہو گا، اس پیٹرن کے سگنل اتنے طاقت ور ہوں گے۔

ٹریڈ کیسے کی جائے

پوائنٹ ڈی پر داخلہ ہے۔ ہمیشہ اپنی ٹریڈ کھولنے سے پہلے مارکیٹ کا CD سے ریورس ہونے کا انتظار کریں۔ منافع حاصل کریں شاید 61.8% CD کے (TP1)، اور/یا CD کے 127.2% پر (TP2)۔ اپنے رسک مینجمنٹ کے قوانین پر اسٹاپ لاس لگائیں۔

آئیے دیکھتے ہیں کہ کریب پیٹرن چارٹ پر کیسا دکھ سکتا ہے۔ پوائنٹ بی XA کی 61.8% ریٹریسمنٹ پر ہوتا ہے۔ پوائنٹ ڈی XA کی ایکسٹینشن کے 161.8% کے قریب ہوتا ہے۔

Bull crab.png

تازہ ترین خبریں

کیا بینک آف انگلینڈ GBP کو مستحکم رکھنے کا انتظام کر پائے گا؟

بینک آپ انگلینڈ اپنی شرح سود اورمونیٹری پالیسی رپورٹ 30 جنوری کو 14:00 MT ٹائم پر جاری کرے گا۔

فیس بک کے ساتھ معاملات کیسے ہیں؟

فیس بک کی آمدنی کی رپورٹس 30 جنوری کو 00:00 MT ٹائم پر شائع ہوگی۔

کیا آپ Apple کی لہروں کیساتھ ٹریڈ کرنا چاہیں گے؟

۔ Apple کی آمدنی کی رپورٹس 29 جنوری کو 00:00 MT ٹائم پر شائع ہوگی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera