-
FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟
طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔
-
FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟
ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
-
ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔
ٹریڈنگ کی حکمت عملی کو کس طرح بیکٹیسٹ کریں
جب آپ ایک دلچسپ تجارتی حکمت عملی (جسکو آپ نے خود ڈیزائن کیا ہے) پاتے ہیں، تو آپ کو یہ پتہ کرنے کی ضرورت ہے کہ آیا اس نے ماضی میں کام کیا تھا اس سے پہلے کہ آپ اپنے شرط پر پیسے لگائیں۔ تاریخی ڈیٹا پر مشتمل اس حکمت عملی کی جانچ پڑتال کے عمل کو بیک ٹیسٹنگ کہتے ہیں۔
جب آپ اپنی حکمت عملی کی بیک ٹیسٹ کرتے ہیں، تو یقینی بنائیں کہ آپ اسکی کارکردگی کافی وقت کے لئے اور مختلف مارکیٹ کے حالات (رجحانات، حدود) کے دوران کرتے ہیں۔
بیک ٹیسٹنگ کی دو اقسام ہیں: دستی اور خودکارطریقے سے۔ خود کار طریقے سے بیک ٹیسٹنگ پروگراموں کی مدد سے کی جاتی ہے، مثال کے طور پر، ماہر مشیر (EA) جو آپ کے لئے تجارتی اداروں کو تب کھولتے اور منظم کرتے ہیں جب بعض تکنیکی حالات مل جاتے ہیں۔ EA بنانے کے لئے، آپ کو MQL4 پروگرامنگ کی زبان اور اسے لکھنا جاننے کی ضرورت ہوگی۔ اس کے نتیجے میں، بہت سے معاملات میں، ایک آسان اور قابل اعتماد دستی ٹیسٹنگ ایک بہتر حل کے طور پر سامنے آ سکتا ہے۔
سادہ اقدامات کی پیروی کریں۔
مرحلہ 1. ایک کرنسی پیئر کا چارٹ کھولیں جس پر آپ اپنی حکمت عملی کو بیک ٹیسٹ کرنا چاہتے ہیں۔ ایک وقت میں ایک پیئر کا تجزیہ کرنا بہتر ہے۔ اگر ضرورت ہو تو، آپ بعد میں کسی اور پیئر پر بیک ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔ چارٹ پر ضروری اشارے اور آلات کو لاگو کریں۔ چارٹ کو پچھلے پیریڈ میں دیکھنے کے لئے جائیں۔
دوسرا مرحلہ: چارٹ کو کینڈل سٹک کے ساتھ کینڈل سٹک کو سیٹ اپ جو کہ حکمت عملی جسکی آپ جانچ پڑتال کر رہے ہیں دیکھیں۔
تیسرا مرحلہ: اپنی تجارتی حکمت عملی کی بنیاد پر تجارتی سیٹ اپ تلاش کرنے کے بعد، پچھلی ممکنہ تجارت کے بارے میں معلومات لکھیں۔ آپ کو تاریخ، داخلے کی جگہ، نقصان کو روکنا، منافع اور کوئی دوسری لازمی معلومات کو لکھنا چاہیے۔
چوتھا مرحلہ: اس وقت تک عمل کو دہرائیں جب تک آپ کو کوئی اور ممکنہ تجارتی سیٹ اپ نہیں ملتا اور پھر تیسرے مرحلہ پر جائیں۔
جب آپ کے پاس ممکنہ تجارت کے لکھے ہوئے نتائج ہیں (ہم ایکسل کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں)، تو تجارتی حکمت عملی کی جیت کی شرح کا حساب کرنا آسان ہو گا۔
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کی حکمت عملی بیک ٹیسٹنگ میں برا کام کرتی ہے، تو آپ اپنے مشاہدات پر مبنی ایک وقت میں متغیر تبدیل کرنے پر غور کریں یہاں تک کہ آپ منافع بخش حکمت عملی پر پہنچ جائیں۔
ایک ٹریڈنگ حکمت عملی کے لئے دستی بیک ٹیسٹنگ کو وقت اور نظم و ضبط چاہیے ہوتا ہے۔ تاہم، اگر درست ہوا تو یہ آپ کو حکمت عملی کے کامیابی کے ریٹ کو اچھا آئیڈیا دے گا۔ یاد رکھیں کہ آپ حکمت عملی کی بیک ٹیسٹنگ اپنے مفاد کے لیے کر رہے ہیں۔ مزید برآں، دستی بیک ٹیسٹنگ آپ کو مارکیٹ کی بہتر سمجھ دیتی ہے اور آپ کو جانچنے والے داخلے اور اخراج کے لیول کی مشق کی اجازت دیتی ہے۔
یہ سمجھنا ضروری ہے کہ مارکیٹ تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ اس لئے، ایک حکمت عملی جو کہ بیک ٹیسٹنگ کے نتائج سے کامیاب سمجھی جاتی تھی وہ ضروری نہیں کہ مستقبل میں اسی طرح کی کامیابی کا ریٹ دے۔ اس لئے ہر حکمت عملی کے ساتھ سمجھدار رسک مینجمنٹ ہونی چاہیے۔
2023-02-16 • اپ ڈیڈ
اس سیکشن میں دیگر مضامین
- فبونیاکی فین
- فیبوناکی توسیع
- فیبوناکی ریٹریسمنٹ کا استعمال کیسے کریں
- ریورسل کینڈل سٹک پیٹرن
- جاری رہنے والا کینڈل سٹک پیٹرن
- مارکیٹ کے شور سے کس طرح ڈیل کیا جائے؟
- گیٹر آسیلیٹر
- مارکیٹ فسیلیٹیشن انڈیکس
- آوسم آسیلیٹر
- حدود
- ایلیگیٹر
- بل ویلیم کا نظریہ
- فریکٹلز
- چارٹ کے نمونے
- ان کورڈ گین اشارہ
- اپنی ٹریدنگ کی حکمت عملی کیسے بنائیں؟
- کینڈل سٹک پیٹرن
- ٹریڈنگ کارجحان
- کیری تجارت
- سوئنگ ٹریڈنگ
- پوزیشن ٹریڈنگ
- تجارت کا دن
- سکلیپنگ
- فیبوناکی ٹولز کیا ہیں؟
- نفسیات
- مرکیٹ کے ریورسل کو کیسے پہچانیں
- جاپانی کینڈل سٹک
- رجحانات