Currency Pair

کرنسی جوڑے

فاریکس مارکیٹ میں، آپ خرید اور فروخت کرنسی جوڑوں میں کرتے ہیں۔ جوڑے کی پہلی کرنسی بیس یعنی بینادی کرنسی ہوتی ہے، اور اگلی کو - اقتباسی کرنسی کہتے ہیں۔ جب آپ کرنسی کے جوڑے میں آرڈر لگاتے ہیں، تو اس وقت آپ پہلی یعنی بیس کرنسی کو خریدتے ہیں اور دوسری یعنی اقتباسی کرنسی کو فروخت کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ ٹریڈ کیا جانے والا اور مائع کرنسی کا جوڑا EUR/USD ہے۔ ملکی کوڈ یورو اور امریکی ڈالرز ہیں، اور ان کے درمیان قیمتوں کا نرخ جوڑی کی صورت میں ہوتا ہے۔ چلیں دیکھتے ہیں کہ کوٹیشن کو آپ نے کیسا جانا ہے۔ مثال کے طور پر، EUR/USD = 1.122 اس کا مطلب ہے کہ آپ 1 یورو کے بدلے 1.122 امریکی ڈالرز کو ایکسچینج کر سکتے ہیں۔

بڑے اور اہم کرنسی کے جوڑے ہمیشہ اپنے ساتھ USD کو رکھتے ہیں اور فاریکس میں کافی مشہور سمجھے جاتے ہیں۔ چھوٹے کرنسی کے جوڑوں میں امریکی ڈالر نہیں ہوتا پر یہ بھی مائع ہوتے ہیں چیسا کہ (GBP/JPY، EUR/GBP اور EUR/CHF). ایگزوٹک کرنسی کے جوڑے وسیع پیمانے پر پھیلے ہوتے ہیں لیکن کم مشہور ہیں۔ اور زیادہ غیر مستحکم عالمی کرنسیاں ہیں. اگر آپ ایکسپرٹ یعنی ماہر ٹریڈر نہیں ہیں تو ان پر ٹریڈ کی کوشش مت کریں۔

واپس

2020-07-23 • اپ ڈیڈ

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera