گیٹر آسیلیٹر

بل ویلیم کی دریافت کردہ انڈیکیٹر کی فیملی میں گیٹر آسیلیٹر شامل ہے۔ انڈیکیٹر کا مقصد مارکیٹ کا رحجان اور اس کی حد دکھانا ہے۔ گیٹر ایلیگیٹر انڈیکیٹر سے نکلا ہے۔ یہ قیمت کے چارٹ کے نیچے الگ ونڈو میں دکھایا جاتا ہے۔

ایلیگیٹر اور گیٹر ایک ساتھ بہت اچھا کام کرتے ہیں۔ گیٹر آسیلیٹر ایلیگیٹر انڈیکیٹر کی طرف سے معلومات کو پہچاننے اور تصدیق کرنے میں مدد کرتا ہے۔ گیٹر آسیلیٹر کو اس کی مکمل صلاحیت کے ساتھ استعمال کرنے کے لیے، ہم آپ کو ایلیگیٹر انڈیکیٹر کے بارے میں پہلے معلومات پڑھنے کی تجویز کرتے ہیں۔

ویلیم کا مقصد تجزیہ کو آسان کرنا تھا۔ گیٹر کے ساتھ انڈیکیٹر کے درمیان فاصلہ اور انحراف کے تجزیے کی ضرورت نہیں: یہ خود بخود ہو جاتا ہے۔ گیٹر آسیلیٹر دوہرے ہسٹو گرام کی شکل میں ہوتا ہے جس میں زیرو لائن کے اوپر اور اس کے ساتھ ساتھ نیچے بھی بار ہوتیں ہیں۔ مثبت ویلیوز ایلیگیٹر کے جبڑوں اور دانتوں کے درمیان درست فرق سے آتیں ہیں (13- اور 8- پیریڈ ایس ایم اے)، جب کہ منفی ویلیوز دانتوں اور ہونٹوں کے فرق کو ظاہر کرتی ہیں۔ ہسٹو گرام میں بار کو سبز پرنٹ کیا جاتا ہے اگر یہ پچھلی سے بڑی ہو اور سرخ اگر چھوٹی ہو۔ 

گیٹر آسیلیٹر استعمال کر کے کیسے ٹریڈ کی جائے

گیٹر آسیلیٹر کو میٹا ٹریڈر میں اپنے چارٹ میں شامل کرنے کے لیے، "انسرٹ" پر کلک کریں اور "انڈیکیٹر" منتخب کریں، "بل ویلیم" اور پھر "گیٹر آسیلیٹر". آپ میں جبڑوں، دانتوں اور ہونٹوں کے پیرامیٹرز کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتیں ہیں۔ خودکار ترتیبات وہ ہیں جو بل ویلیم نے تجویز کی ہیں اور وہ آغاز کرنے کے لیے بالکل مناسب ہیں۔ اگر آپ دوسرے ترتیبات کو دیکھنا چاہتے ہیں، تو آپ ان کو ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔

اس ایلیگیٹر کی طرح جو اپنا منہ کھولتا ہے اور قیمت کھانے کی کوشش کرتا ہے، تو گیٹر ایک زندہ تخلیق کی طرح رد عمل کرتا ہے۔ اس کے 4 سٹیٹس ہیں:

1. یہ نیند ہے - دونوں بار سرخ ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ مارکیٹ میں کوئی رحجان نہیں۔ یہ اس وقت سے تعلق رکھتا ہے جب ایلیگیٹر انڈیکیٹر کی لائنیں مڑی ہوتی ہیں۔ بل ویلیم اس وقت مارکیٹ سے دور رہنے کی تجویز کرتے ہیں۔

2. جب یہ اٹھتا ہے - سونے کے بعد، ایک بار سبز اور ایک سرخ ہوتی ہے۔ ایک رحجان بنتا ہے۔ یہ مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے مواقع دیکھنے کا وقت ہے۔

3. یہ کھاتا ہے - دونوں بار سبز ہیں۔ رحجان چلتا رہتا ہے۔ آپ ہی ٹریڈ کو کھلا رکھتا ہے اور منافع بڑھاتا ہے۔

4. یہ بیٹھ جاتا ہے اور بھر جاتا ہے - کھانے کے بعد، ایک بار سرخ ہو جاتی ہے۔ یہ علامت ہے کہ رحجان ختم ہو رہا ہے، اس لئے منافع لینے کے لیے سوچیں۔

Gator Oscillator candlestick chart

نوٹ کریں کہ گیٹر آسیلیٹر صرف رحجان کی موجودگی دکھاتا ہے اور اس کی سمت نہیں۔ جس کے نتیجے میں، اس کو ایلیگیٹر انڈیکیٹر یا ٹیکنیکل تجزیہ کے دوسرے آلات کے ساتھ استعمال کرنا بہتر ہے۔  

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

تازہ ترین خبریں

اگلے ہفتے کی اہم خبریں

کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!

بینکس کی میٹنگ اور NFP پر مرکوز

RBA اور بینک آف کینیڈا AUD اور CAD میں تغیر پذیری شامل کرے گا، جبکہ نان فارم پے رولز کی جانب سے USD کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔

بڑھتا ہوا اتار چڑھاؤ آ رہا ہے

ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بروز 7 فروری، 05:30 GMT+2 کو اپنی اسٹیٹمنٹ اور کیش ریٹ جاری کرے گا۔ یہ ان بنیادی ٹولز میں سے ہے جو RBA سرمایہ کاروں کے ساتھ مانیٹری پالیسی کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera