آوسم آسیلیٹر

ایک انڈیکیٹر یعنی اشارہ جسے "آوسم آسیلیٹر" کہا جاتا ہے وہ ٹریڈرز کو مایوس نہیں کرتا۔ اس آلے کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے کا طریقہ سیکھیں!

آؤسم آسیلیٹر (AO) ایک اور ایسا اشارہ ہے جسے بل ولیم نے تیار کیا ہے۔ آپ اسے “Insert” ۔–۔ “Indicators” ۔–۔ "Bill Williams" اور پھر “Awesome Oscillator” کا انتخاب کرکے چارٹ میں شامل کرسکتے ہیں

آؤسم آسیلیٹر کا بنیادی کام رفتار کی حرکات کی پیمائش کرنا ہے۔ زیادہ مختاط اندازے کے مطابق، یہ آخری 5 کینڈل سٹک کی رفتار کا موازنہ ایک بڑے ٹائم فریم میں آخری 34 کینڈل سٹک کی رفتار کے ساتھ کرتا ہے۔ آؤسم آسیلیٹر اشارے کی قدر کا حساب ان ٹائم فریموں سے بڑھتی ہوئی اوسط میں فرق کے طور پر کیا جاتا ہے۔ عام حرکت پذیری اوسط جو استعمال کی جاتی ہیں اس کا حساب بندی قیمت سے نہیں بلکہ ہر کینڈل سٹک کے مڈ پوائنٹ کا استعمال کرتے ہوئے کیا جاتا ہے۔ 

چونکہ اشارے کے پیرامیٹرز مخصوص ہیں، آپ کو کسی بھی سیٹنگ کو بھرنے کی ضرورت نہیں ہے، آپ صرف کلر سکیم کو ایڈجسٹ کرسکتے ہیں۔ 

آؤسم آسیلیٹر کیساتھ ٹریڈ کیسے کی جائے

آؤسم آسیلیٹر بہت سی اقسام کے سگنلز فراہم کرتا ہے جو رجحان کی تبدیلی اور قیمت کی اصلاحات کی پیشنگوئی کرنے میں مدد کرتا ہے۔ 

سب سے پہلے، اشارے مرکزی صفر کی سطح کے ارد گرد اتار چڑھاؤ پیش کرتے ہیں۔ اگر یہ 0 سے بڑھ جاتا ہے تو ، سگنل بلش یعنی تیز ہے۔ اگر یہ 0 سے نیچے گرتا ہے تو ، سگنل بئیرش یعنی مندی کا ہے۔ 

1.jpg

دوم، اگر آؤسم آسیلیٹر 0 سے اوپر دو اونچائیوں کو تشکیل دیتا ہے اور ان کے درمیان گہرائی بھی 0 سے اوپر ہے تو، یہ مندی کا اشارہ ہے۔ دوسری چوٹی پہلی چوٹی سے کم (0 کے قریب) ہونی چاہئے اور اس کے بعد سرخ بیئرش والی بار ہونی چاہئے۔ اسی طرح، اگر آؤسم آسیلیٹر نے 0 کے نیچے دو کمیاں تشکیل دی ہیں اور ان کے درمیان گہرائی بھی 0 سے نیچے ہے تو، یہ ایک اشارہ بلش سگنل ہے۔ دوسری چوٹی پہلی چوٹی سے اونچی (0 کے قریب) ہونی چاہئے اور اس کے بعد گرین بلش بار ہونا چاہئے۔

2.jpg

تیسرے سگنل کو "saucer یعنی طشتری" کہا جاتا ہے۔ یہ اشارے 3 باروں کا بنا ہوا نمونہ ہے۔ . ایک تیز طشتری ایک سرخ بار پر مشتمل ہے، اس کے بعد ایک چھوٹی سی سرخ بار، اس کے بعد گرین بار۔ تمام باریں 0 سے اوپر ہونی چاہئیں۔ ایک بئیرش کی طشتری ایک سبز رنگ کی بار پر مشتمل ہوتی ہے، اس کے بعد ایک چھوٹی سی سبز بار ہوتی ہے، اس کے بعد سرخ رنگ ہوتا ہے — ان سب کو 0 سے نیچے ہونا چاہئے۔

3.jpg

تصدیق

آؤسم آسیلیٹر بہت سے سگنلز پیدا کرتا ہے۔ یہ قدرتی ہے کہ ہر ایک کام نہیں کرتا۔ انڈیکیٹر کا بلش سگنل یہ ظاہر کرتا ہے کہ قیمت عام طور ہر آوپر جائیں گی لیکن اس کا امکان 100٪ نہیں ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم تکنیکی تجزیہ کے دیگر اوزاروں کو آؤسم آسیلیٹر کے ساتھ جوڑنے کیلئے استعمال کرنے کی تجویز کرتے ہیں اور اس سے ایک اچھا ٹریڈنگ کا نظام ڈیزائن کریں۔ 

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

تازہ ترین خبریں

اگلے ہفتے کی اہم خبریں

کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!

بینکس کی میٹنگ اور NFP پر مرکوز

RBA اور بینک آف کینیڈا AUD اور CAD میں تغیر پذیری شامل کرے گا، جبکہ نان فارم پے رولز کی جانب سے USD کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔

بڑھتا ہوا اتار چڑھاؤ آ رہا ہے

ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بروز 7 فروری، 05:30 GMT+2 کو اپنی اسٹیٹمنٹ اور کیش ریٹ جاری کرے گا۔ یہ ان بنیادی ٹولز میں سے ہے جو RBA سرمایہ کاروں کے ساتھ مانیٹری پالیسی کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera