فریکٹلز

فریکٹلز

فریکٹل ایک پیٹرن ہے جس میں ایک جیسی کنفیگوریشن ہوتی ہیں پورے ڈھانچے میں، مختلف پیمانوں پر. دوسرے الفاظ میں، یہ ایک پیٹرن ہے جو کہ مزید تقسیم ہو سکتا ہے ایک جیسے پیٹرنز میں جو کہ اہک دوسرے کے جیسے ہیں اور اپنے والدین پیٹرن کے جیسے ہیں.

بالکل اس طرح جیسے یہ ممکن ہے کہ فبناکی ریشوز کو تلاش کیا جائے قدرت میں، فریکٹلس بھی عموماً وقوع پذیر ہوتے ہیں – پودوں میں، کرسٹلز، سنو فلیکس وغیرہ.

فریکٹل ٹریڈنگ

فریکٹل کا آئیڈیا بل ولیمزکے ذریعہ مالیاتی مارکیٹوں پر لگایا گیا تھا۔. ان کے مطابق ، مارکیٹ کی پیچیدہ حرکتیں خود سے ملنے والی بار بار چلنے والی پیٹرن سے بنی ہیں۔ اس کے نتیجے میں ، اگرچہ قیمت کی حرکیات بے ترتیب معلوم ہوسکتی ہیں ، - حقیقت میں نہیں اور اس کا ایک خاص ڈھانچہ ہے۔.

لہذا اگر ہم چارٹس تک جائیں تو فریکٹل وہ پیٹرن ہے جو کہ 5 موم بتیوں سے بنتا یے، اس طریقے سے کہ درمیانی موم بتی کا ہائی/لو آس پاس کی موم بتیوں کے کناروں سے بڑھ جاتا ہے.فریکٹل اپ ایک سیریز ہے پانج ایک ساتھ موم بتیوں کی (بارز) جہاں ہائیسٹ ہائی دو لوئر ہائیز سے آگے بڑھتا ہے. مخالف کنفگیگوریشن فریکٹل ڈائون ہو گا. دونوں ڈھانچے قیمت کی چھوٹی چھوٹی ریورسلز کی طرح لگتے ہیں. دونوں فریکٹلس (خریدنا، بیچنا) شاید موم بتیاں شئیر کرے.

Screenshot_33.png

فریکٹلس کو مسلسل بصارت کے لہذ سے ٹریک کرنا آسان کام نہیں ہے. آپ کے پاس فریکٹلس ہو سکتے ہیں آپ کے میٹا ٹریڈر چارٹ پر نشان ذدہ "انسرٹ" پر کلک کر کے، اشاروں کا انتخاب کریں،" بل ولیمز" اور پھر "فریکٹلس". اشارہ بار کے درمیان میں نشان شامل کرے گا ہر فریکٹل یہ پہچانتا ہے.

فریکٹل کا استعمال کرتے ہوئے ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

فیکٹلس کو ٹریڈنگ میں کیسے استعمال کریں

جب آپ نے فریکٹلس اشارے کو چارٹ پر شامل کر دیا، آپ ٹریڈ سگنلز کا شکار کر سکتے ہیں. یہاں طریقہ ہے بل ولیمز کا بتایا ہوا:

  1.  اس صورتحال کا انتظار کریں کہ جب جدید فریکٹل مخالف سمت میں پوائنٹ کر رہا ہو پچلے والے سے. اس کو "فریکٹل شروعات" کہتے ہیں. ٹریڈ دوسرے فریکٹل کی سمت میں ہونا چاہیے ہے.
  2.  ٹریڈنگ سگنل ظاہر ہو گا اگر قیمت اس فریکٹل سے آگے چلی جائے (جو کہ اس کی درمیانی موم بتی).
  3.  نقصان کی روک تھام فریکٹل سٹاپ کے آگے رکھیں، جو کہ سب سے ذیادہ دور پوائنٹ ہے دونوں پچھلے فریکٹل پوائنٹس سے سگنل کے مخالف سمت میں.

Screenshot_32.png

فریکٹلس اشارہ بہت سے اشارے بنا سکتے ہیں. عقلمندی یہ ہے کہ اس کو دوسرے تکنیکی اشاروں کے ساتھ استعمال کریں ویلیمز نے بنایا اچھے اشاروں کو بروں میں سے فلٹر کرنے کے لیے.

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

تازہ ترین خبریں

کیا امریکی مالیاتی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئے گی؟

What will happen? The FOMC statement will be published at 21:00 MT (GMT+3) on Wednesday, July 28…

امریکی صارفین کے اعتماد پر امریکی ڈالر کس طرح کا رد عمل ظاہر کرے گا؟

What will happen? US consumer confidence will be announced at 5:00 MT (GMT+3) on Tuesday, July 27…

EUR،USD،GBP: تمام تر توجہ PMI کی رپورٹوں پر ہے

پورا دن یورپ، برطانیہ اور امریکہ کی PMI رپورٹس ریلیز ہوتی رہیں گی!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

ہمیں فیس بوک پر تابع ہو

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera