21.01.2019

فاریکس روبوٹ: کون، کس طرح اور کیا ہے؟

banner.jpg

مشین کا زمانہ یہاں ہے۔ یہ مشین کی قسم میں اضافے جیسی صورتحال نہیں ہے، لیکن بہت سی لائنوں پر مشتمل کوڈز ہماری زندگی کی ہر ممکن فیلڈز میں بہت گہرا اثر ڈال رہے ہیں۔ فاریکس بھی اس کے اثرات سے جڑا ہے۔ کیا آپ تیار ہیں کہ مصنوعی انٹیلیجنس کیسے آپکی ٹریڈنگ کو تبدیل کر سکتی ہے؟ ہمارے اس مضمون میں فاریکس روبوٹس کو شروع سے بیان کیا گیا ہے۔

09.01.2019

سوئیں اور VPS کے ساتھ ٹریڈ کریں

or2_vps__640x360.jpg

تاجروں کی زندگی کو آسان بنانے اور ان کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانے کے لیے تکنیکی آلات کی فہرست میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ دیگر صنعتوں سے دسترست اپنی مرضی سے قبول کئے جاتے ہیں اور ان کو مالیاتی مارکیٹ کے کھلاڑیوں کی ضروریات کے مطابق ڈھال لیا جاتا ہے۔جو ٹریڈ کرنے کے آلات صرف پیشہ ور افراد استعمال کر سکتے تھے اب نئے لوگ اس کو استعمال کر سکتے ہیں اور اس کی پیش رفت سے فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔ اگر آپ میں سیکھنے کی لگن اور صنعت میں ہونے والی پیس رفت کی سمجھ ہو، تو آپ اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر بنا سکتے ہیں.

28.12.2018

ن لائن اسٹاک کی ٹریڈنگ

GM-3467 блог trading-stocks-online-120.jpg

پیسے کو کام میں لانا چاہئے۔ کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟ آج کل، یہ پہلے سے ہی عام علم بن چکا ہے کہ اسٹاک میں سرمایہ کاری آپکے سرمائے میں نمایاں اضافہ کر سکتی ہے۔ ایسا کرنے کے لئے، آپ کو کچھ بنیادی باتیں سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اس مضمون میں، ہم اسٹاک ٹریڈنگ کے کچھ امور کا جائزہ لیں گے اور اس کو بہتر طریقے سے انجام دینے کے طریقہ کار سے متعلق نکات پر غور کریں گے۔

27.12.2018

5 متاثر کن کہانیاں پیسے کے بارے میں

خود اعتماد ٹریڈرز جو حدوں کو توڑتے ہوئے بلندیوں تک پہنچ گئے

pic1.jpg

نیا سال نئے مقاصد مقرر کرنے، منصوبے بنانے اوراپنی متاثر کن شخصیت کو دوبارہ تازگی بخشنے کا ایک عظیم وقت ہے۔ اور اس سے زیادہ متاثر کن کیا ہوگا، کامیابی کی کہانی کے علاوہ؟ فاریکس وہ جگہ ہے جہاں ہر ایک کے لئے سب کچھ کرنا ممکن ہے۔ یہاں مشہور ٹریڈرز کی 5 متاثر کن کہانیاں ہیں، جنہوں نے بہت مختلف پس منظر سے شروع کیا، لیکن ان کی ایک چیز مشترک ہے - کامیابی۔

21.12.2018

FBS لوئیلٹی پروگرام: FBS کلائنٹ ہونے پر آئی فون، میک بک یا اصلی کیش حاصل کریں

cover_global.png

ہائی ٹیک گیجٹس یا کمپنی مرچنڈائز آئٹمز مفت میں کیسے حاصل کی جاسکتی ہیں؟ FBS لوئیلٹی پروگرام میں، یقینا! جی ہاں، آپ نے یہ ٹھیک سمجھا۔ آپ صرف FBS کلائنٹ ہونے کی وجہ سے واقعی مہنگے انعامات حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔

P.S. اس آرٹیکل میں، آپ کو ایک خفیہ ٹپ ملے گی کہ جتنی جلدی ممکن ہو سپر پرائز کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ تو، چلیں ڈوبکی لگائیں!

18.12.2018

بٹکوائن گذشتہ زمانے میں اور ایک نظر مستقبل پر

2018 میں بٹکوائن کا رویہ کراس سیکشن جیسا ہے- غیر متوقع، متغیر، بڑی امید دینے والا اور انہیں دن کے اندر چرانے والا۔ کرنسی نے 2018 میں شاندار آغاز کیا اس کی قیمت کرنسی کے شروع سے اب تب تک سب سے زیادہ قیمت پر تھی۔

تاہم، پہلے فروری میں بٹکوائن کی مارکیٹ گھٹنوں پرآ گئی اور تقریبا 40% کے نقصان کے بعد استحکام کے لئے بھیک مانگنے لگی۔ اس طرح ان نے مندی کے رجحان کی طرف راستہ شروع کیا۔ بد قسمتی سے، یہ اس مندی کےرجحان کو توڑ نہیں پایا اور پورا سال یہ رجحان جاری رہا۔ اس کی فروری اور اپریل کے اختتام پر مثبت حرکات ہوتی ہیں لیکن یہ لمحات مرحلہ وار سرخ میں ہی ختم ہوئیں۔

1_bitcion_640x360.jpg

17.12.2018

2018 کے پہلے 3 ایگزوٹک کرنسی کے جوڑے

یہ جوڑے آپ کو 2018 میں مالدار بنا سکتے تھے

1_top_3_currencies_640x360.jpg

2018 اپنے اختتام پر ہے، لہذا ابھی صحیح وقت ہے پورے سال کا جائزہ لینے کا۔ ایگزوٹیک کرنسیاں اتار اور چڑھاؤ کے حوالے سے بہت مشہور ہیں، اور بعض اوقات بہت ذیادہ منافع حاصل کرنے کا ذریع بنتی ہیں۔ پہلی 3- ایگزوٹک کرنسیوں کا سروے چیک کریں جو کہ 2018 میں آپ کی سونے کی کان ہو سکتی تھی!

14.12.2018

'بلیک سوان' کی 2019 کیلئے پیشن گوئیاں شائد سب کچھ بدل سکتی ہیں

ہر سال، سیکسو بینک "بلیک سوان" کی لسٹ شائع کرتا ہے (بہت غیر ممکن تقریب جو ایک حیران کن اثر ڈال سکتی ہے اس صورت میں اگر یہ وقوع پذیر ہوتی ہے)۔ یہ پیشن گوئیاں دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کی توجہ مبذول کرواتی ہیں اور انہیں حکمت عملی کے منصوبے بناتے ہوئے ایک حد سے آگے سوچنے میں مدد کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، 2018 کی پیشن گوئی میں سیکسو بینک نے بٹکوائن کا نقصان دیکھ لیا تھا۔ چیک کریں کہ 2019 کیسے زبردست اقتصادی اور سیاسی تقریبات لاتا ہے۔

Head.png

12.12.2018

بٹکوائن ٹریڈنگ کے 5 مرحلے

گذرتے ہوئے سالوں میں کرپٹو کرنسیاں حقیقی پاپ کلچر تصور بن گئیں ہے. ہر روز بٹکوائن کے بارے میں معلومات ذرائع ابلاغ کے ذریعے سرکتی ہے. اگر آپ ان تجسس رکھنے والوں میں سے ایک ہیں جو کہ رجحان سے متاثر ہوئے لیکن انھیں کوئی اندازہ نہیں ہے کہ کہاں سے شروع کیا جائے اور کون سے نکات پر غور کیا جائے ، یہ مضمون آپ کے لیے ہے.

اپنے ڈیجیٹل کرنسی تجربے کو شروع کرنے کے لئے ان اقدامات پر عمل کریں.

2_bitcion_640x360.jpg

10.12.2018

شاندار تقریب میں آپ کو مدعو کیا جاسکتا ہے اگر آپ ایک میلین ائر ہیں

بہت سی قیمتی تقریبات کی ٹکٹ دس لاکھ ڈالر تک پہیچ چکی ہیں۔ تاہم، کچھ معاملات میں پیسہ ہی صرف آپ کے اندر کے جزبات کو خرید نہیں سکتا۔ یہاں دیکھیں بہت ہی اعلی اور نفیس ترین تقریبات کے متعلق جس میں آپ کو صرف مدعو کیا جائے گا اگر آپ میلین آئر شخصیت کا سٹیٹس رکھتے ہیں۔

hat.jpg

10.12.2018

ابھی تک آپ میلین آئر کیوں نہیں بنے

ایک کامیاب ٹریڈنگ کے راستے پر چلنے کیلئے 5 سطحی واک تھرو

hat.jpg

ہر کوئی دنیا پر راج کرنا چاہتا ہے - یا کم از کم تمام آسائش کے ساتھ اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہے، پر اکثر اوقات اس کیلئے پیسے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایلن مسک اتفاق سے شیمپین کی بوتل کھولتا ہے جس کی مالیت اس کی ایک ماہ کی تنخواہ سے زیادہ ہے, جبکہ دوسرے۔۔۔ ٹھیک ہے اس جیسا نہیں کر سکتے۔ اضافی آمدنی کی تلاش میں بہت سے لوگ فاریکس میں آتے ہیں۔

فاریکس مارکیٹ کو خرافات، غلط فہمیوں اور خدشات نے گھیررکھا ہے۔ نئے آنے والے ٹریڈرز اپنے کامیاب سفر کیلئے ان 5 سطحوں سے شروع کرسکتے ہیں - اس واک تھرو کو پڑھیں اور کمانے کیلئے تیار ہو جائیں!

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera