فارکس پر ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟
تو آپ فارکس ٹریڈر بننا چاہتے ہیں-اپنے باس خود بنیں، کرنسی کی ٹریڈ کریں، بہت سارے پیسے کمائیں۔ قدرتی سوال ہے " کہاں سے شروع کیا جائے؟"۔ ہم نے سادہ سا جواب تیار کیا ہے! نیچے آپ بہت سے مرحلے تلاوش کریں گے، جو آپ کی مالیاتی آزادی کا مختصر راستہ بتائے گا۔ مہربانی فرما کر نوٹ کریں کہ ہر مرحلے میں ایک لنک ہو گا جو آپ کو صاف معلومات فراہم کرتا ہے کہ کیا کرنا ہے۔
1. پر رجسٹر کریں
اس مرحلے میں، آپ ایک ٹریڈ اکاؤنٹ کھولیں گے اور ٹریڈنگ پاس ورڈ وصول کرے گے۔ آپ ایک ذاتی ایریا بھی حاصل کریں گے، وہاں آپ رقم ادا کرنے کے اہل ہوں گے جس کی آپ کو ٹریڈنگ کے لئے ضرورت ہو گی۔
2. ۔ ٹریڈنگ سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کریں
ایک سافٹ ویئر آپشن منتخب کریں جو آپ کے مطابق ہو، اسے ڈاؤنلوڈ کریں اور لاگن کریں۔ آپ فارکس مارکیٹ سے رابطہ حاصل کر سکیں گے!
3۔ فارکس کی بنیادی باتوں کو دریافت کریں۔
ٹریڈنگ اصل میں کیا ہے؟ آپ کونسی کی ٹریڈ کر سکتے ہیں؟ اآپ کب ٹریڈ کر سکتے ہیں؟ ہم نے ان سوالات کے جوابات کے لئے کچھ مختصر ویڈیوز تیار کی ہیں۔
4. اپنا پہلا ٹریڈ کھولیں
اپنی ٹریڈنگ کا پہلا مزہ لیں! اپنے لئے دیکھیں فارکس ٹریڈ کو کھولنا اور بند کرنا بہت آسان ہے۔
5۔میٹا ٹریڈر کے بارے میں مزید تلاش کریں
اس پوائنٹ پر، ہم آپ کو تجویز کریں گے کہ ٹریڈنگ ٹرمینل کو تفصیل میں دیکھیں اور اس کے تمام اہم فیچرز کو پڑھیں۔
6۔ مارکیٹ کا تجزیہ کرنا سیکھیں
جب آپ تلاش کر لیں گے کہ ٹریڈ کو کیسے کھولا جائے، تو آپ یہ فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ کونسی ٹریڈ کھولی جائے- خریدا جائے یا بیچا جائے۔ اس مقصد کیلئے،پڑھیں کہ قیمت کا چارٹ کیسے 'پڑھا' جائے اور اقتصادی خبریں سمجھیں۔
7۔اپنے رسک قابو کرنا شروع کریں
سیکھیں کہ اپنے رسک کے انکشاف کو محدود کیسے کیا جائے اور ابتدا سے ہی اپنے منافع کی صلاحیت کو بڑھائیں۔
اگر آپ ان مراحل سے گزریں، آپ فارکس ٹریڈنگ میں عظیم شروعات کر سکیں گے۔ آپ کی کامیابی کا انحصار اس پر ہو گا کہ آپ کتنے شوقین اور پر عظم ہیں۔ سیکھیں، مشق کریں اور ہر ٹریڈ کے لئے بہتر ٹریڈر بنیں!
ہماری طرف سے، ہم ہر طرح کی ضروری سپورٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔ ہمارے باقاعدہ webinars میں مفت حصہ لیں اور فارکس پروفیشنلز سے براہ راست سیکھیں!