1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. خسارے کے بغیر ٹریڈ کیسے کی جاتی ہے؟
2023-05-29 • اپ ڈیڈ

خسارے کے بغیر ٹریڈ کیسے کی جاتی ہے؟

نقصان دہ تجاویز اور سنہری اصول

pic1.jpg

ہر ٹریڈر یہ جاننا چاہتا ہے کہ بغیر خسارے کے ٹریڈ کیسے کی جاتی ہے. بدقسمتی سے، ہم سب ہی غلطیاں کرتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ ہم نے عقلمندانہ فیصلہ کیا ہے، لیکن بعد میں احساس ہوتا ہے کہ اس سے برا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا تھا۔

ایسا ممکن نہیں کہ بغیر کسی خسارے کے ٹریڈ کیا جا سکے، لیکن[خطرات کو کم کرنا ممکن ہے۔ ہم نے سب سے عام غلط فہمیاں جمع کی ہیں تاکہ آپ کو بتا سکیں کہ بڑے نقصان سے کیسے بچا جائے۔ ہمارے سنہرے اصول پڑھیں، "عقلمندانہ" فیصلوں پر مسکرائیں - ایک دفع کی ہوئی غلطی دوبارہ نہ دہرائیں!

بالکل شروع میں

تو، میں نے فاریکس پر شروع کیا۔ مجھے بہت جلد بہت بڑا منافع چاہیئے! اس لئے میں نے اپنی ساری جمع پونجی ایک ساتھ جمع کروای، تمام کرنسیز ٹریڈ کئیں اور اس میں ایک بڑا بیعانہ بھی شامل کیا کیونکہ اتنی محنت کے بدلے 1$ یا 2$ کافی نہیں

pic2.jpg

خیر، اس خیال کہ ساتھ آپ ایک ہی دن میں اپنا سارا پیسا کھو دینے کا خطرہ مول لے رہے ہیں۔ خطرات کو کم کرنے کے لئے آپ کو یہ یقینی بنانا ہے کہ آپ خطرے سے بچنے لے لئے بنیادی انتظامات عمل میں لے آئے ہوں۔ نقصانات کو کم کرنے کا راز ان تین چیزوں پر مبنی ہے، پوزیشن سائزنگ - بیعانہ - اسٹاپ لوس۔

ٹریڈنگ شروع کرتے وقت، اکاونٹ میں زیادہ پیسے ہونا اچھا ہے: اگر آپ کے پاس 1000$ ہوں اور آپ کو 10$ کا نقصان ہو جائے تو یہ آپ کے ذہن پر اتنا منفی اثر نہیں ڈالے گا جتنا کہ 50$ سے شروع کرنا۔ لیکن اگر آپ بڑی پوزیشن ڈالنا چاہیں تو؟ یہ خطرات کو ایک سیکنڈ میں بڑھا دے گا۔ یہ رہا تجربہ کار ٹریڈرز کا سنہری اصول: 1 ٹریڈ کے لئے 2-1% ڈپازیٹ سے زیادہ لگانے کا رسک نا لیں۔ اگر آپ ان اصولوں کے بارے میں مزید جاننا اور اس کو گہرائی میں پڑھنا چاہتے ہیں، تو رسک مینیجمنٹ پر لکھی گئی ہماری کتابفاریکس گائڈ بک پڑھیں۔

کیا آپ کو نظریات نہیں پسند؟ آپ اس کی پریکٹس سے شروعات کر سکتے ہیں۔ FBS آپ کو ابتدائی بونس دیتا ہے جو اوپر موجود سوالوں کو حل کر دیتا ہے  ٹریڈ 100 بونس نہایت نگہداشت سے بنایا گیا کہ وہ رسک مینیجمنٹ کے تینوں عوامل کے درمیان توازن قائم کر سکے۔ اور سب سے ضروری بات آپ کو ٹڑیڈ شروع کرنے کے لئے کسی بنیادی سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں: 100$ آپ کو ابتدائی فنڈ کے طور پر دیئے جاتے ہیں۔ آپ ٹریڈ کرتے ہیں، سیکھتے ہیں اور اپنی کمفرٹ زون سے باہر آکر آسانی سے فاریکس کو دنیا میں داخل ہو جاتے ہیں - یہ اچھی شروعات ہے!

حکمت عملی-حکمت عملی

اعصاب پر کیوں سوار کریں؟ میں ایک ارڈر کھول کر چائے پینے اور بہت کچھ کرنے جا سکتا ہوں، فلموں میں سب ایسا ہی تو کرتے ہیں۔ میٹاٹریڈر اسکرین کے علاوہ کچھ معنی نہیں رکھتا، کسی بھی قسم کی خبر پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں، فاریکس ہم سب کو بچائے، سوشل میڈیا - مجھے معلوم ہے کہ یہ سب ہمیں غلط راستے پر لے جا رہے ہیں

pic3.jpg

آپ کچھ نکات پر صحیح ہیں: ٹریڈ دو طرح کی ہوتی ہے طویل المیعاد اور قلیل مدّتی۔ طویل مدّتی ٹریڈ کا مطلب یہ ہے کہ آپ دور کے منافع کا ہدف رکھ کر پوزیشن کھولتے ہیں، لیکن اس صورت میں ضروری ہے کہ چائے بناتے ہوئے بھی مارکیٹ پر نظر رکھی جائے۔ اگر آپ مبتدی ٹریڈر ہیں، تو شروعات کے لئےطویل مدّتی ٹریڈ ایک خطرہ ہے۔

تو جب تک آپ سیکھ رہے ہیں، قلیل میعاد ٹریڈ کا انتخاب کریں - ارڈرز کے بجائے تعداد کے حساب سے منافع لیں۔ مثال کے طور پر، سکالپنگ ایک ایسی حکمتِ عملی ہے جس کو مبتدی ٹریڈرز کے ساتھ ساتھ ماہریں بھی استعمال کرتے ہیں - یہ بنیادی طور پر بہت چھوٹی ٹریڈز کا مجموع ہے۔ عام طور پر، یہ آرڈر بہت جلدی بند ہو جاتا ہے، XX صدی میں چند منٹوں میں بند ہونے والا اب ملی سیکنڈ میں بند ہو جاتا ہے۔

تکنیکی طور پر سکالپنگ زیادہ تر میٹاٹریڈر کے ڈیٹا کی بنیاد پر کی جاتی ہے - اس حکمتِ عملی کے لئے آپ کو MT چارٹ کے علاوہ کچھ نہیں چاہیئے۔ جب آپ آگے بڑھتے ہیں اور سکالپنگ کو واحد اوزار کے بجائے، بہت سارے اوزاروں میں سے ایک اوزار کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو آپ تکنیکی تجزیہ اور بنیادی تجزیہ ملا دیتے ہیں۔

کیا آپ فلموں والے ٹریڈرز کی طرح ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں؟ یہ اس تصّور کے بہت قریب آنے کا ایک موقع ہے. مارکیٹ ایک بہت لچک دار اور تبدیل ہوتا ہوا نظام ہے، اور خبریں ٹرینڈ بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اور تو اور صرف معاشی یا مالیاتی خبریں نہیں - سیاسی خبریں بھی مارکیٹ پر کچھ کم اثر نہیں ڈالتیں، یہاں تک کے سماجھی خبریں بھی کرنسی پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔ اور ٹریڈرز کی باتوں کو نا بھولیں - یہ بھی ایک چیز ہے! تو، جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، آپ اپنے آپ کو صرف میٹاٹریڈ سے منسلک کر سکتے ہیں، لیکن پھر آپ بہت سی معلومات اور بہت سے مواقع کھو دیں گے۔

جب آپ آرام کر سکتے ہیں، تو کام کیوں کریں

میں ایک آدمی کو جانتا ہوں، وہ ٹریڈنگ میں بہت کامیاب ہے، اور میرے پاس فاریکس میں شامل ہونے کے لئے وقت نہیں ہے۔ میں اپنے پیسے اس کو دوں گا اور وہ میرے لئے ٹریڈ کریگا، یہ ایک ماسٹر پلان ہے

pic4.jpg

اگر دیکھا جائے تو یہ ایک مشکوک خیال لگتا ہے۔ تصّور کریں کہ ایک "کامیاب" ٹریڈر کو ایک برے ہفتے کا سامنا ہوتا ہے - ٹھیک اس وقت جب آپ پیسے پاس کریں۔ اتفاق؟ ہو سکتا ہے، لیکن مشکوک ٹریڈر کے لئے ایک اچھا اتفاق اور آپ کے لئے بدقسمتی۔

اگر آپ پھر بھی ٹریڈر کے بجائے سرمایہ کار بننا چاہتے ہیں اور بغیر کسے خاص معلومات کہ کمانا چاہتے ہیں تو آپ کو اس بات کا خاص خیال رکھنا ہوگا کہ آپ کی ٹریڈ منصفانہ ہو اور اس کا عمل شفاف ہو۔ اس کے لئے، آپ FBS کاپی ٹریڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر، آپ کو صرف کچھ پیسوں کی سرمایہ کاری کرنی ہے اور ایک ٹریڈر کا انتخاب کرنا ہے تاکہ اس کی چالوں کی نقل کر سکیں مارکیٹ میں۔

ٹریڈر کا انتخاب کرنا کاپی ٹریڈ کا ضروری حصّہ ہے۔ اس ایپلیکیشن میں وہ تمام چیزیں موجود ہیں جو آپ کو یہ فیصلہ کرنے کے لئے درکار ہیں: واپسی کی شرح، منافع بخش ارڈرز کی شرح کے گراف، ٹریڈر کی کارکردگی کے شاندار اشارے اور بہت کچھ۔ اگر آپ کاپی ٹریڈ کے بارے میں مزید جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو کامیابی کی ہینڈ بک پر نظر ڈالیں.

تو پھر کوئی مرکزی سنہری اصول ہے؟

جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ، بغیر نقصان کے ٹریڈ کرنے کے کوئی خاص اصول نہیں ہیں، لیکن ایسے بہت سے اصول ہیں جو خطرات کو کم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں اور آپ کی ٹریڈ کو دہنی اور مالی طور پر آرام دہ بنا سکتے ہیں۔ توازن قائم رکھیں اور عقلمندانہ ٹریڈ کریں - کامیابی آپ کو زیادہ دیر انتظار نہیں کروائے گی!

ابھی تجارت کریں

  • 1652

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera