1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. سوئیں اور VPS کے ساتھ ٹریڈ کریں
2023-04-03 • اپ ڈیڈ

سوئیں اور VPS کے ساتھ ٹریڈ کریں

or2_vps__640x360.jpg

تاجروں کی زندگی کو آسان بنانے اور ان کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانے کے لیے تکنیکی آلات کی فہرست میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ دیگر صنعتوں سے دسترست اپنی مرضی سے قبول کئے جاتے ہیں اور ان کو مالیاتی مارکیٹ کے کھلاڑیوں کی ضروریات کے مطابق ڈھال لیا جاتا ہے۔جو ٹریڈ کرنے کے آلات صرف پیشہ ور افراد استعمال کر سکتے تھے اب نئے لوگ اس کو استعمال کر سکتے ہیں اور اس کی پیش رفت سے فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔ اگر آپ میں سیکھنے کی لگن اور صنعت میں ہونے والی پیس رفت کی سمجھ ہو، تو آپ اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کو بہتر بنا سکتے ہیں.

اگر آپ ایک تکنیکی انسان نہیں ہیں اور میکینیکل فلپ سائڈ کی باتوں سے آپ کو نیند آتی ہے، تو آپ سوچیں کہ اس نئی جنت کو استعمال کر کے آپ کتنی پریشانیوں سے بچ جائیں گے.

 ایک ٹریڈر کے لیے سب سے ڈراؤنا خواب کیا ہے؟

میں نے پیسے کھو دیئے.

1_vps__640x360.jpg

اس کی کئی وجوہات ہیں کہ ٹریڈنگ کی دنیا میں ایسا کیوں ہوتا ہے۔ غلط حساب، خطرے کا برا تجزیہ، مارکیٹ کریش، مالی بہران- یہ تمام چیزیں کم و بیش متوقع مسائل ہیں۔ایک مناسب ٹریڈنگ پس منظر کے ساتھ، آپ ان حالات کا اندازہ پہلے سے لگا سکتے ہیں اور کسی سانحے سے پہلے فروخت کر سکتے ہیں۔.

لیکن ہارڈوئیر کریش، ویب اور پاور غیر فعالیت، سسٹم میں غلطی اور دیگر بیرونی عوامل ہیں جو ڈرامائی طور پرآپ کے پیسے کی آمدورفت کو متاثر کر سکتے ہیں۔ جب آپ خریدنے یا فروخت کرنے کے لیے کمانڈ جاری کرتے ہیں، تو سسٹم اس آرڈر کو سرور پر درج کر دیتا ہے۔ اس کے بعد آپ کا عمل درست مانا جاتا ہے۔آپ کے کمانڈ اور سسٹم کے جواب کے بیچ کے وقت کو لیٹینسی کہتے ہیں۔ اگر یہ بہت زیادہ ہو تو یہ ناکام ٹریڈ اور پیسے کے نقصان کا باعث بن سکتا ہے.

خوش قسمتی سے ایسے غیر متوقع "پارٹی بریکر" کے لیے حل موجود ہے۔ VPN(ورچوئل پرائویٹ سرور) آپ کے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو ایک ورچوئل مشین پر رکھتا ہے جو 24/7 دستیاب ہوتا ہے۔.

2_vps_640x360.jpg

VPS کو رکھنا اور سپورٹ کرنا ایک مہنگی سروس ہوسکتا ہے۔ FBS شیئر ویئر VPN کی پیشکش کرتا ہے۔  اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اس سرور کے لیے پیسے دیں گے اور آپ اس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے شرائط پوری کریں۔ آپ $450 جمع کریں اور ایک مہینے میں 3 لاٹ ٹرید کریں جب تک ہم آپ کو مستحکم، آسان اور تیز سروس فراہم کریں گے۔یہ لین دین دونوں سمتوں میں کام کرتا ہے کیونکہ آپ کوئی اضافی سبسکرپشن کی فیس ادا نہیں کرتے اور ٹریڈ جاری رکھتے ہیں۔ FBS اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ آپ کے پیسے محفوظ ہیں۔

بہت آسان، کارآمد اور محفوظ

تو، آپ فیصلہ کریں کہ یہ VPS استعمال کرنے کا بہتریں وقت ہے،یہ فہرست آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کیوں صحیح ہیں اور آپ کا فیصلہ عقلمندانہ ہے:

  • ضرورت کے مطابق کسٹمائزایبل

کوئی بھی اضافی سافٹ ویئر اپ لوڈ کریں جو آپ کو موثر ٹریڈ کرنے میں مدد کرے۔ اس کے علاوہ، اضافی اشارے اور میٹا ٹریڈر ڈاؤن لوڈ کریں۔.

  • پرائیویٹ

آپ کو پرسنل ایریا سے IP ملتا ہے۔ آپ کو FBS کے فراہم کردہ VPS کے لیے دوبارہ ای-میل، بینک کارڈ نمبر یا ذاتی معلومات فراہم کرنے ضرورت نہیں ہے۔ یہ نا صرف آپ کا وقت بچاتا ہے بلکہ آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے.

  • روبوٹ کے ذریعے ٹریڈ کے لیے سب سے بہتر

روبوٹس، جن کو ہم ماہر مشیر کہتے ہیں، آپ کے لیے ایسے آلات ہیں جن کو آپ اپنی مرضی کے مطابق ٹریڈ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ ایلگورتھم پر مبنی حکمتِ عملی استعمال کرتے ہیں اور انسانوں کی مداخلت کے بغیر کام کرتے ہیں۔ آپ کو ان پر نظر رکھنے کی یا اپنا PC چلا کر رکھنے کی ضرورت نہیں۔ VPS اس قابلِ عمل آلے کے لیے بہتریں حل ہے.

  • چلنے میں تیز

آپ کو VPS تک جانے میں، میٹاٹریڈر کھول کر ٹریڈ شروع کرنے میں صرف 15 منٹ لگتے ہیں۔ VPS سے رابطہ قائم کرنے کے بعد جو سسٹم آپ کو نظر آتا ہے وہ آپ کے آپریٹنگ سسٹم سے مماثلت رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ، ہم نے میٹاٹریڈر پہلے سے انسٹال کیا ہوا ہے جو مشیر اور اشاروں کے بنیادی سیٹ پر مشتمل ہے۔ لہازا، وقت ضائع کرنے والی انسٹالیشنز پر وقت ضائع نہ کریں.

  • آسان لوکیشن

FBS' ورچوئل پرائویٹ سرور ٹریڈنگ سرور کے بہت قریب واقع ہے۔ اس لیے VPS آپ کی خرید و فروخت کی درخواست کا بہت جلدی جوب دیتا ہے.

VPS ٹریڈنگ کو آسان اور محفوظ بنانے کا بہترین حل ہے۔ اب آپ کو ڈراؤنے خواب نہیں آئیں گے - آرام سے سوئیں اور اپنے روبوٹس کو اپنے لیے کام کرنے دیں۔ جب آپ پُرجوش اور تازہ محسوس کریں, تو ٹریڈ میں حصّہ لیں اور مارکیٹ میں اپنے بہترین فیصلے کریں۔.

  • 1457

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera