جب مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ہوتا ہے تو کیسے فائدہ حاصل کیا جائے

یہ ایک حقیقت ہے کہ CoViD-19 وبائی امراض نے پوری دنیا میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ بہت ساری صنعتیں اور کاروبار بند ہوگئے ہیں، اور فرمیں نوکریوں میں کٹوتی کر رہی ہیں۔ یہ تمام عوامل معیشت کو متاثر کررہے ہیں۔ لوگ خوفزدہ ہیں اور انہیں پتہ نہیں کہ کیا کرنا چاہیے۔ آئیے گھبراہٹ کو نظرانداز کرنے، پرسکون رہنے، اور مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ہونے پر منافع کمانے کے لئے اپنا فارغ وقت یعنی قرانطین میں اسے استعمال کرنے کے طریقے تلاش کریں۔
کورونا وائرس وبائی مرض نے زیادہ تر علاقوں کو نقصان پہنچایا ہے، جس میں معیشت بھی شامل ہے۔۔ تاجروں نے بھی گھبرانا شروع کیا اور ڈالر کے عوض اسٹاک کا تبادلہ کرنا شروع کردیا، جسے عام طور پر "قابل اعتماد" سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ دوسروں نے مارکیٹ میں تبدیلی دیکھی اور اثاثے وڈرا کرنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن پیشہ ور تاجر ایسا نہیں کرتے ہیں۔ مہارت رکھنے والے سرمایہ کار، بدلے میں ، بدلتی ہوئی مارکیٹ کی نبض پر اپنی انگلی رکھتے ہیں تاکہ منافع حاصل کرنے کے اہم مواقع سے محروم نہ رہا جائے۔
پرسکون رہیں اور اپنے فنڈز کے بارے میں سوچیں

"جب خوف اور غیر یقینی صورتحال پر قابو پالیا جاتا ہے تو، مارکیٹیں بہت جلد رد عمل کا اظہار کرتی ہیں۔ اور اب دونوں ہی کافی ہیں۔" Bankrate.com کمپنی کے ایک معروف تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ، جو ذاتی فنانس میں مہارت رکھتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ، تاجر کم سے کم خطرناک اثاثوں میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیتے ہیں۔
تقریبا ہر سال، دنیا اس طرح کی صورتحال پیش آتی ہے کہ کم و بیش اقتصادی مارکیٹ پر اثر ڈالتی ہے۔ اور ہر بار جب کوئی پریشان ہوتا ہے اور حکومت یا غیر مستحکم معیشت پر سب کچھ الزام لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لوگ گھبرانے لگتے ہیں۔ جزوی طور پر، یہ ہماری جبلتوں کا مظہر ہے۔ لیکن فی الحال اہم بات یہ ہے کہ ہم سمجھدار اور ٹھنڈے دماغ کے ساتھ پر سکون رہیں۔
سوال کا جواب، "کیا میں عام گھبراہٹ کا شکار ہو کر اپنے پیسہ کھو دوں؟" بالکل، آپ کو نہیں کرنا چاہئے۔ بطور ایک اچھے ٹریڈر، آپ کو تناؤ کے خلاف مزاحمت اور معقول رہنا چاہئے۔ لہذا، آپ کو پرسکون ہونے کی ضرورت ہے اور ہمیشہ اپنے فنڈز کے بارے میں ہی سوچنا چاہئے۔ کسی کے لئے تو، یہ وقت مشکل اور نقصان دہ ہوسکتا ہے پر; آپ کے لئے — یہ عظیم مواقع کا وقت ہے۔ مارکیٹ اب بہت اتار چڑھاؤ کا شکار ہے، ہر منٹ میں خبریں آتی رہتی ہیں، اور صورتحال بدستور بدلتی رہتی ہے۔ تجارت میں غیر معمولی زیادہ خطرہ کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گمراہ نہ ہوں!
اپنے اکاؤنٹ میں رقم رکھیں

جب مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ہوتا ہے تو آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں رقم رکھنا کیوں ضروری ہے؟ کیونکہ اگر ضرورت ہو تو آپ کو اشاروں یعنی سگنلز کا فوری جواب دینا ہوگا۔ کچھ حالات میں، ٹریڈرز کو نفع کمانے کے لئے فوری رد عمل کا اظہار کرنا پڑھتا ہے۔ مثال کے طور پر، 19 مارچ کو، بینک آف انگلینڈ نے سود کی شرحوں کو 0.25٪ سے 0.1٪ تک کم کیا۔ GBP/USD کی جوڑی 115 پوائنٹس کی کمی سے گزری۔ صرف وہی ٹریڈرز جن کے اکاؤنٹ میں پیسے موجود تھے وہ اس صورتحال پر فوری طور پر رد عمل ظاہر کر سکے۔ انہوں نے کامیابی کے ساتھ سرمایہ کاری کی اور پھر منافع کمایا۔ نقطہ یہ ہے کہ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ مارکیٹ کتنی تیزی سے بدل رہی ہے یا نہیں، آپ کو ہمیشہ صحیح وقت پر کمانے کا موقع ملتا رہتا ہے۔
لہذا، اپنے اثاثوں کو وڈرا کرنے کی بجائے، آپ کو ہمیشہ اپنے اکاؤنٹ میں ہنگامی رقم رکھنی چاہیئے اور FBS تجزیہ کاروں کے دیے گئے اشاروں یعنی سگنلز کی نگرانی کرتے رہنا چاہئے۔ اسمارٹ ٹریڈرز اپنے مفادات کے لئے صورتحال کو کورونا وائرس اور مارکیٹ میں بدلاؤ کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔ ابھی ، آپ مارکیٹ کو کنٹرول کرسکتے ہیں اور اپنے فنڈز میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ اپنے اکاؤںٹ میں اضافی رقم ڈپازٹ کرنے میں وقت ضائع نہ کریں، کچھ ہاتھ میں ضرور رکھیں، مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں سے متنبہ رہیں، اور فوری طور پر رد عمل ظاہر کریں۔
قرانطین کے دوران موثر طریقے سے کیسے وقت گزارا جائے
معلومات اور علم طاقت کا ایک ایسا ذریعہ ہے جو ترقی اور نمو میں مدد کرتا ہے۔ لہذا، اگر آپ قرنطین کے دوران کچھ معیاری وقت گزارنا چاہتے ہیں تو، آپ FBS.com پر اپنی تجارتی صلاحیتوں کو بہتر بناسکتے ہیں۔ جہاں بہت سارے مفید سیکشن دستیاب ہیں۔ مثال کے طور پر، تجزیات اور تعلیم وہ جگہ ہے جہاں آپ کو تجارت کے بارے میں بہت سی معلومات ملیں گی۔ فاریکس کی خبریں آپ کو دنیا کے اہم واقعات کیساتھ تازہ ترین اپ ڈیڈس دیتا رہے گا جو آپ کی ٹریڈنگ کو متاثر کرسکتی ہیں۔ فاریکس گائیڈ بک فاریکس کے بارے میں ہر ایک چیز کی معلومات قدم بہ قدم سیکھنے میں آپ کی مدد کرے گا۔ نیز ، ہماری سائٹ پر ، آپ یہ سب کچھ معلوم کرسکتے ہیں ٹریڈرز کیلئے تجاویز, فاریکس کیلکولیٹرز, فاریکس بک, ویبینارز, ویڈیو اسباق، اور بہت کچھ۔ اپنی تجارتی صلاحیتوں کو فروغ دینے اور زیادہ اعتماد والے ٹریڈر بننے کے لئے نئے علم کا ضرور استعمال کریں۔
ایک خود انحصار اور ہوشیار ٹریڈر کامیابی کے لئے مارکیٹ اور دنیا کی کسی بھی صورتحال کا استعمال کرے گا۔ وہ کبھی نہیں گھبرائے گا اور کوئی سخت فیصلے نہیں کرے گا۔ اور FBS آپ کے تجارت کے راستہ میں بہترین معاون ہے۔ براہ کرم، پرسکون رہیں اپنے پیسوں کو FBS کے ساتھ محفوظ طریقے سے کمائیں۔