1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. فاریکس ٹریڈر؟ اچھا لگ رہا ہے
2023-04-03 • اپ ڈیڈ

فاریکس ٹریڈر؟ اچھا لگ رہا ہے

pic1.jpg

کہتے ہیں کہ کسی خاص چیز کا حصہ بن جانے سے آپ بھی خاص ہوجاتے ہیں۔ Forex کی صورت میں، یہ واقعی سچ ہے۔ لوگ یہاں منافع اور مالی کامیابی کے لئے آتے ہیں۔ لیکن ان کو اس سے کہیں زیادہ حاصل ہوتا ہے - وہ اس سنجیدہ اور متاثرکن برادری کا حصہ بن جاتے ہیں۔ یہ کسی خاص کلب کا حصہ بننے جیسا ہے: اس کی تریخ، قابلِ ذکر حقائق، لطیفے اور شماریات سمیت۔ اپنے کلب کے بارے میں پڑہیئے - یعنی کہ Forex کلب!

pic2.jpg

فاریکس کا آغاز کب ہوا؟

کچھ رسمی معلومات کے ساتھ آغاز کرتے ہیں۔ عمومی طور پر یہ سمجھا جاتا ہے، کہ کرنسی ایکسچینج بائبل کے زمانے سے چلا آرہا ہے: اس وقت اشیاء کے بدلے ٹھوس چیزوں کی تجارت کی جاتی تھی۔ لیکن جہاں تک ہمیں پتا ہے Forex مارکیٹ کا آغاز 1971 میں ہوا۔

یہ Forex ٹریڈنگ کو نسبتا ایک نیا کاروبار بناتا ہے، لیکن آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کتنی جلدی یہ اتنا کامیاب ہو گیا۔ خود دیکھیں کہ : 2017 میں دنیا بھر میں کل 9.6 ملین ٹریڈر تھے - اور 2018 میں یہ تعداد بڑھ کر 13.9 ملین ہو گئی! یہ جمہوریہ چیک کی آبادی سے زیادہ ہے۔

فاریکس پر روزانہ کتنی رقم ٹریڈ کی جاتی ہے؟

ایک مہذب آبادی والے ملک کے حساب سے، Forex پر روزانہ آنے والے پیسوں کی تعداد متاثرکن ہے۔ 39 سالوں میں، Forex پر پیسوں کی روزانہ ہونے والی ٹریڈ میں 102000% اضافہ ہوا ہے! تو، ایک دن میں 5 ارب ڈالرز سے مارکیٹ 5.1 کھرب ڈالرز تک پہنچ گئی - متاثر کن ہے نا؟

روزانہ فاریکس پر پیسے، ہزاروں USD میں تبدیل ہوتے ہیں

pic3.jpg

آپ کو ٹریڈر کیوں ہونا چاہیے؟

آپ نے دیکھا کہ کتنے لوگ Forex پر ٹریڈنگ کر رہے ہیں - لیکن اس بڑھتی ہوئی دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟ یہ بات سب جانتے ہیں کہ ٹریڈنگ میں کچھ خطرات ہیں، لیکن اس کے باوجود لوگ اپنے ذریعہ معاش کے لئے مارکیٹ کا ہی انتخاب کرتے ہیں، یا تو اضافی یا پھر بنیادی۔ کیوں؟

بظاہر اس کی سب سے بڑی وجہ آزادی ہے - اور اس کا مطلب صرف یہ نہیں کہ آپ کے پاس پیسے ہوں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی صورتحال میں کمانے کا امکان موجود ہو:ٹریڈر آزاد ہے۔ ٹریڈر کا کوئی بوس یعنی مالک نہیں اور نا ہی اس کو کام کے سلسلے میں کہیں سفر کرنا پڑتا ہے، اس کی جانچ پڑتال نہیں ہوتی، ایک ٹریڈر کام سے نکالا نہیں جا سکتا، ایک ٹریڈر صرف اپنے لئے کام کرتا ہے۔ کسی آفس یعنی دفتر میں کام کرنے والے کی طرح ایک ٹریڈر کو 8 گھنٹے کام نہیں کرنا پڑتا، جس کی وجہ سے اس کو اپنے خاندان، مشغلوں اور کام کے علاوہ دیگر مصروفیات کے لئے وقت مل جاتا ہے۔

ٹریڈنگ لوگوں کو وہ لچک دیتی ہے جس کی ان کو تلاش ہوتی ہے -- روز مرہ زندگی میں اور مالی لہاظ سے بھی۔ امیدوار کے لئے کوئی شرائط نہیں: آپ کا تعلق عمر کے کسی بھی حصے سے ہو سکتا ہے، آپ کسی بھی رقم سے شروعات کر سکتے ہیں اور اس کے لئے کوئی خاص تجربے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ Forex ہر اس شخص کے لئے کھلاہے جو آگے بڑھنا، سیکھنا اور کمانا چاہے۔

pic4.jpg

آپ کتنا کما سکتے ہیں؟

Forex ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ اپنے دماغ سے کما سکتے ہیں، اور اس کے لئے سب سے پہلے اپنے دماغ کو ہی تیار کرتے ہیں۔ کیا Forex سستا ہے؟ ہمیشہ نہیں، جتنا آگے اتنا زیادہ۔ کیا یہ اپنا کاروبار شروع کرنے سے سستا ہے؟ بالکل۔

جیسا کہ ہم نے کہا، ٹریڈر کا منافع کسی کے ہاتھ میں نہیں، سوائے ان کے اپنے۔ ایسی سینکڑوں مثالیں ہیں جن میں لوگوں نے تقریباً خالی ہاتھ مارکیٹ میں قدم رکھا اور ملین ائر بن گئے - کامیابی کی ایک اچھی کہانی سے زیادہ متاثر کن کیا ہو سکتا ہے؟

[پیٹر لنچ صرف ایک گالف بوائے تھا جب اس نے پہلی دفع سٹاک، فاریکس اور مارکیٹ کے بارے میں سنا۔ اس کے پہلے سٹاک میں اس کے $7 لگے، لیکن کچھ ہی سالوں میں، $7 سے اتنا منافع بن گیا کہ وہ اس کی MBA کی فیس کے لئے کافی تھے۔ میلیگن میں کام کے دوران لنچ منافع بڑھانے میں کامیاب ہوا $18 ملین سے $14بیلین صرف 13 سال میں!

مائیکل مارکس نے بڑی رقم سے شروعات کی۔ 1972 میں اس کے پہلے ہی قدم میں اس کی زندگی بھر کی جمع پونجی لگ گئی-$7000, لیکن کچھ ہی وقت میں بڑھ کر $12000 ہو گئی۔ 1973 کے اختطام پر، اس کے پاس $64000 تھے۔ قل ملا کر، 20 سال میں، مائیکل مارکس نے$30000 کو $80ملین میں بدل دیا

رچرڈ ڈینس نے $400 سے $200 ملین بنائے وہ بھی دس سال سے کم عرصے میں۔ انہوں نے شروعات ٹریڈنگ فلور رنر سے کی لیکن ان کو ٹریڈر کی حیثیت سے مارکیٹ کمیونیٹی میں آنے میں کچھ ہی سال لگے۔ انہوں نے $1600 اپنے خاندان سے ادھار لئے، اور مڈ امریکہ کوموڈٹی ایکسچینج کی سیٹ پر $1200 خرچ کرنے کے بعد ٹریڈنگ کیپیٹل کے لئے ان کے پاس صرف $400 بچے۔

pic5.jpg

صحیح یا غلط؟

یہ دیکھیں - ہم نے فاریکس کمیونیٹی کے بارے میں دلچسپ معلومات اکھٹی کی ہے۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان میں سے کون سی صحیح ہیں؟

  • 2126

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera