1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. سوشل ٹریڈنگ – نئے آنے والوں کے لئے نئی شروعات۔
2023-05-26 • اپ ڈیڈ

سوشل ٹریڈنگ – نئے آنے والوں کے لئے نئی شروعات۔

لیڈرز نے ہمیشہ لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ وہ ان کی طرف ایسے دیکھتے تھے جیسے چمکتے ستارے ہوں جن تک وہ کبھی نہیں پہنچ سکتے۔ ڈیجیٹل اشتراک اور متاثر کن حالات کے زمانے میں، سوشل کمیونٹی مشہور ہو رہی ہے۔ جبکہ ایک آدمی کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے اور ایسے ماہر کی جو مفید معلومات، مہارت اور علم پیش کرسکے۔ ریسرچ پر وقت نہ لگانا آسان ہے۔ اس کی بجائے، آپ دوبارہ کسی ماہر کی مہارت، اور تجربے کو دوبارہ استعمال یا ادھار پر لے سکتے ہوں۔ کسی بھی فرد کی فطرت کو مٹا نہیں سکتا جیسا کہ "ماں، مجھے بھی اپنی بہین میری جیسا کھلونا چاہیے"!<

img-1.jpg

معلومات کو فالتو صفر کی قسم میں تبدیل کیا گیا — ایک بار یہ ویب پر ہوتا ہے، یہ عالمی صارفین کی طرف سے ختم اور دوبارہ استعمال ہو جاتا ہے۔ ڈیجیٹل نسل نے تمام شعبوں کو جمہوری شکل دی، جس میں فنانس شامل ہے جن کو تنگ اور سخت جانا جاتا تھا۔ ٹریڈنگ اس سے الگ نہیں۔

اس نے حالیہ سالوں میں بہت زیادہ اپڈیٹ کو حاصل کیا۔ سمارٹ لوگوں کے خاص کلب سے، یہ دنیا کے ہر اس شخص کے لئے کھلا پلیٹ فارم بن گیا جو اپنے ذاتی فنانس کے لئے بڑا خواب اور با مقصد منصوبہ بناتا ہے۔ معاشی رویے میں تبدیلی کو سرمایہ کاری کے ایکوسسٹم میں بدلنے کی ضرورت ہے۔ اس کو بہت زیادہ وجدانی، رسائی والا اور ٹریڈر کی بنیادی ضروریات کو جلدی پورا کرنے والا بننا تھا۔

یہ وقت تھا جب سوشل ٹریڈنگ ایک طاقت تھی۔ یہ ان لوگوں کے لیے تیزی سے ابھرتا ہوا رحجان تھا جن کا کوئی ٹھوس ٹریڈنگ کا پس منظر نہیں ہے لیکن مالیاتی مارکیٹ میں داخل ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔ وہ رقم کی سرمایہ کاری اور،ان پرفارمرز کی کاپی کرکے منافع بنا سکتے ہیں جو ان کے لئے ٹریڈ کریں گے۔ سمارٹ اور آسان! فوائد تو واضح ہیں:

- کسی گہرے مالیاتی علم کی ضرورت نہیں

- آسان آغاز

- تیز نتائج

- کوئی بڑی کوشش نہیں

FBS جدت اور سوشل دونوں کی پیروی کرتا ہے، جس نے ہمارے پاس کوئی انتخاب نہیں چھوڑا۔ اور ہم نے CopyTrade ایپ بنائی ہے! جب سے یہ ایپ بنی ہے، اس کو ایپ سٹور اور گوگل پلے سٹور سے 000 500 2 سے زائد صارفین نے ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں اور CFI’s کی جانب سے "Best Copy Trading Application 2018 Global" کا ایوارڈ بھی حاصل کیا ہے۔

اب آپ کا پارٹی میں شامل ہونے کا وقت ہے!

پہلی بار کاپی ٹریڈر کی غلطیاں

اگر CopyTrade ایپ آپ کے ہاتھ میں ہے تو، آپ صحیح راستے پر ہیں۔ تاہم، اس سے پہلے کہ آپ کاپی کرنے کے بٹن کو دبا کر شروع کریں، عام دھوکوں سے محتاط رہیں جو فنڈز میں نقصان کا سبب بن سکتے ہیں۔

img-2.jpg

یقین کر لیں کہ ٹریڈر طویل عرصے سے اچھی کارگردگی دکھا رہا ہے نہ کہ کبھی کبھار خوش قسمتی حاصل کرنے والا ہے۔یہ سمجھنے کے لیے کہ آپ کو متاثر کرنے والا کتنا ماہر ہے، اس کی حکمت عملیوں کا تجزیہ کریں جو وہ استعمال کرتا/کرتی ہے۔ دیکھیں اگر ٹریڈر پورے سال میں بہت بار ناکام ہوا اور صرف ایک بار کامیاب ہوا لیکن پھر اس نے نقصان واپس لانے کی کوشش کی اور دگنا منافع حاصل کیا۔ تاریخ میں بہت زیادہ ڈراپ ڈاؤن پر بھی توجہ دیں۔ اگر ٹریڈر یہاں اور وہاں انہیں رکھتا ہے تو اس پیٹرن کو کاپی نہ کرنا بہتر ہوسکتا ہے۔

کچھ ٹریڈرز غلط وجوہات کی وجہ سے مشہور ہوجاتے ہیں.اکیلی منافع بخش ڈیل اس آدمی کے گرد زیادہ شور پیدا کر سکتی ہے اور وہ بہت سے کاپی کرنے والے/والیوں کے دل جیت سکتا ہے۔ ان لوگوں کی طرح اندھی پیری مت کریں۔ ایسا فرد منتخب کریں جس پر آپ اپنے فنڈز کے لئے اعتماد کر سکتے ہوں۔

"کم زیادہ ہے" کاپی ٹریڈنگ کے لئے صحیح نقطہ نظر نہیں ہے۔ہم آپ کو تجویز کرتے ہیں کہ آپ اپنے فنانس کو بہتر انداز سے استعمال میں لائیں اور بیک وقت بہت سے ٹریڈرز میں سرمایہ کاری۔ اگر آپ یہ راستہ اختیار کرتے ہیں، تو آپ خود کو بہت سے غیر متوقع نقصانات سے بچا لیں گے۔ حتی کہ اگر آپ ایک مارکیٹ پرفارمر کے ساتھ ناکام ہوتے ہیں تو، وہاں دوسرا ٹریڈر زیادہ کامیاب ثابت ہوسکتا ہے۔

محتاط، ہوشیار، متوجہ اور دوسروں کو دیے گئے ایکشن کے نتائج قبول کرنے کے لیے تیار رہیں۔

ایک سچے قائد کی تلاش کیسے کریں

اپنی پرسکون اور منافع بخش ٹریڈنگ کی طرف دیکھیں، پہلے بڑے ٹریڈرز کے تجزیے پر وقت لگائیں۔

ہم نے پیرامیٹرز کی ایک فہرست بنائی ہے جو آپ کو بہترین فیصلہ کرنے میں مدد دے سکتی ہے:

ریٹرن ریٹ

img-3-icon-Return rate.jpg

منتخب کردہ دورانیے کے لئے ابتدائی سرمایہ کاری کی کمائی کا منافع ظاہر کرتی ہے۔ اس کو فیصد میں دکھایا جاتا ہے۔ ریٹرن ریٹ پیرامیٹر سے آگے ایک تیر اس کی حرکت ہے، جو مثبت (منافع) اور منفی (نقصان) ہو سکتا ہے۔ اس کا پچھلے تین دن میں حساب لگایا جاتا ہے۔ اس لئے، اگر یہ سرخ ہو اور نیچے کی طرف حرکت دکھائے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ ٹریڈر کو ہمیشہ نقصان ہی ہورہا ہے۔ کم سے کم ایک ماہ کے اوسط ریٹرن ریٹ کا تجزیہ کریں۔

ریٹرن ریٹ کی فیصد پر دھیان دیں۔ اگر ایک ماہ کے تجزیہ کے دوران یہ بہت زیادہ اوپر ہو، لیکن انڈیکیٹر کا تیر سرخ اور نیچے کی طرف اشارہ کرتا ہو تو، اس کا مطلب ہے کہ ٹریڈر کی پچھلے تین دن سے ڈیلز اچھی نہیں رہیں ہیں۔ پر اس سے ان کو عام طور پر ناکام ٹریڈر قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔

سرگرمی

img-4-icon.jpg

یہ اکاؤنٹ کے بننے کے دن اور ان دنوں کے دوران جب ٹریڈر ڈیل بند کرتا ہے کا فیصد تناسب ہے۔ اگر سرگرمی کم ہو، تو یہ کاپی کرنے کے لیے بہتر امیدوار نہیں ہے کیونکہ آپ منافع کے حصول کیلئے ہفتوں یا مہینوں لمبا انتظار کرنا پڑھ سکتا ہے۔

کاپی کرنے والے

img-5-icon.jpg

یہ ان سرمایہ کاروں کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے جنہوں نے ٹریڈر پر اپنے فنڈز کیلئے بھروسہ کیا۔ اس بات کی کبھی بھی ضمانت نہیں دی جاسکتی ہے کہ یہ پرفارمر ہمیشہ کامیاب ہی رہیں گے۔ اس لئے یہ پیرامیٹر آخر میں دکھائے گئے ہیں۔ انتخاب کیلئے سب سے پہلے اوپر دیے گئے تمام اعداد و شمار کا باغور تجزیہ کریں۔

بند ہونے والے کل آرڈر

img-6-icon.jpg

یہ بند ہونے والی ڈیلز کی کل تعداد اور کامیاب اور ناکام ڈیلز کے تناسب کو ظاہر کرتا ہے۔ پروگریس بار پر کلک کرکے، آپ ایک پائی چارٹ کھولتے ہیں جو ہر کرنسی جوڑے کی تفصیلات دکھاتا ہے۔ آپ کو یہ سمجھنے میں مدد کرتا ہے کہ اس ٹریڈر کے لئے مارکیٹ کی کونسی سمت زیادہ منافع بخش ہے۔ اس معلومات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، آپ عقلمند فیصلہ کریں گے۔

ٹریڈر اکاؤنٹ لائف ٹائم

img-7-icon.jpg

یہ ٹریڈر کے اکاؤنٹ بنانے سے لے کر آج تک کا عرصہ ہے۔ اگر یہ مناسب تاریخ یعنی ہسٹری کیساتھ ایک پروفائل ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس پروفائل کے مالک کو ٹریڈنگ سٹآپ کرنے سے زیادہ تقصان نہیں ہوا اور منافع بخش سودوں سے دستبردار ہونے سے۔ ایسے ٹریڈرز زیادہ اعتماد کے مستحق ہیں۔

ایک بار جب آپ اپنی پسند پر بھروسہ کر لیں تو ، اس کے لئے کوشش کریں۔ آپ کی غیر فعال آمدنی کسی بھی وقت پیسہ بنانا شروع ہوجائے گی۔

ٹریڈنگ کا مستقبل یا گزرنے کا رجحان

اوپر دی گئی معلومات کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ہم سوال پوچھیں گے: "کیا لوگ سماجی ہونا بند کریں گے؟ کیا وہ ماہرین اور کرشماتی خصوصیات کے مالک لیڈروں کی پیروی چھوڑ دیں گے؟ کیا یہ سادہ سا انٹرفیس دوبارہ غیرمقبول ہوجائے گا؟ جواب تو سامنے ہے — دو ہندسے، N سے شروع ہوتا ہے — O پر ختم ہوتا ہے۔ اس لئے، آپ کو حقیقت تسلیم کرنی ہوگی۔ کاپی ٹریڈنگ ایپ کا فارمیٹ بدل بھی سکتا ہے، لیکن اس کے پیچھے کا فلسفہ ابھی بھی بہت طاقتور ہے اور وہ ختم نہیں ہو سکتا۔ لوگ منفرد ٹریک ریکارڈ کے ساتھ ٹریڈرز کی کاپی کی طرف جائیں گے، اپنی عقل لگائیں گے، اور خود سے مستقبل کے لیے اعتماد کا نقطہ حاصل کریں گے۔

ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں  اس کو GooglePlay سے حاصل کریں  مزید سیکھیں

  • 3093

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera