بروز 22 ستمبر کو FBS CopyTrade ایپ بند ہو جائے گی
ایپ کے بند ہونے سے پہلے، آپ کے پاس اس کو لیکر تیار ہونے کیلئے کافی وقت ہے۔
چیک کریں کہ آپ کو کیا کرنے کی ضرورت ہے:
بروز 22 ستمبر 2022 تک
سرمایہ کاری بند کر دیں
اپنے تجارتی آرڈرز کو خود بند کر دیں، ورنہ یہ ایپ کی بندش کی تاریخ پر خود بخود ہو جائیں گے۔
فنڈزنکال لیں
بصورت دیگر، آپ کے فنڈز خود بخود FBS پرسنل ایریا میں منتقل ہو جائیں گے جس تک آپ FBS CopyTrade ایپ کا لاگ ان اور پاس ورڈ کا استعمال کرتے ہوئے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
بروز 22 ستمبر 2022 کے بعد
FBS پرسنل ایریا کیساتھ ٹریڈنگ کریں
بند ہونے کی تاریخ کے بعد، ایپ کام کرنا بند کر دے گی۔ اور اب اگلی سطح پر قدم رکھیں اور FBS پرسنل ایریا کیساتھ ٹریڈنگ شروع کریں۔
مدد چاہیے؟
اگر آپ کو FBS CopyTrade ایپ کی بندش کی وجہ سے کوئی پریشانی یا سوال ہے تو بلا جھجھک ہم سے اس ای میل support@fbs.com کے ذریعے رابطہ کریں۔ ہم آپ کی مدد کرنے میں ہمیشہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔