1-2-3 ریورسل پیٹرن حکمت عملی

1-2-3 ریورسل پیٹرن حکمت عملی

2021-08-26 • اپ ڈیڈ

۔123 ریورسل سیٹ اپ ایک بنیادی آن چارٹ فارمیشن ہے ، جو کہ آنے والے ٹرینڈ ریورس کے بارے میں خبردار کرتا ہے۔

سیٹ اپ

۔ 123 چارٹ پیٹرن تین ویوزکی فارمیشن ہے ، جہاں ہرموومنٹ پائیووٹ پوائنٹ تک پہنچ جاتی ہے۔ یہیں سے ہی پیٹرن کا نام سامنےآتا ہے ، 1-2-3 پائیووٹ پوائنٹ ۔

یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں پیٹرن کس طرح دکھائی دیتا ہے:

webite patterns 4.png

۔123 پیٹرن دونوں سمتوں میں کام کرتا ہے۔ پہلی صورت میں ، ایک بلش ٹرینڈ یعنی تیزی کا رجحان ایک بیئرش یعنی مندی میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ اور دوسری تصویر اس کے برعکس پیش کرتی ہے ، ایک بیئرش ٹرینڈکا رجحان بلش میں تبدل ہوجاتا ہے۔

۔123 چارٹ پیٹرن کا سٹرکچر۔

پیٹرن تین قیمتوں کی نقل و حرکت کے بعد ظاہر ہوتا ہے ، جو تین پیوٹ پوائنٹس اور کنفرمیشن کی سطح بناتے ہیں۔

پیوٹ پوائنٹس1۔

یہ ایک ٹرننگ پوائنٹ ہے کہ قیمت ٹرینڈکے دوران بنتی ہے۔ اگر پیوٹ پوائنٹ 1 بنانے کے بعد قیمت پچھلی ٹرینڈ لائن کو توڑ دیتی ہے تو پیٹرن زیادہ قابل اعتماد ہوگا۔

پیوٹ پوائنٹ 2۔

اگلا ٹرننگ پوائنٹ کے پچھلے ٹرینڈ لائن یا چینل سے باہر نکلنے کے کافی زیادہ امکان ہوتےہیں۔ یہ ایک اچھا اشارہ ہے کہ یہ ٹرینڈ ختم ہونےاور الٹ ہونے کے لیے تیار ہو سکتا ہے۔

پیوٹ پوائنٹس 3۔

۔123 ریورسل چارٹ پیٹرن کے لیے پیوٹ پوائنٹ 3 کافی اہمیت کا حامل ہے۔ پیٹرن کے درست ہونے کے لیے پیوٹ پوائنٹ 1 (بدترین صورت میں بھی یہ اسی سطح پر ہو سکتا ہے) سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے۔

تصدیقی لیول

تصدیق کی سطح مارکیٹ میں ہمارا انٹری پوائنٹ ہے۔ یہ پیوٹ پوائنٹ 2 ایک جیسی سطح پر واقع ہوگا۔ جب قیمت اس سطح سے ٹوٹ جائے تو ٹریڈ اوپن کریں۔

webite patterns 2.png

ٹارگٹ لیول

ہدف مقرر کرنے کے لیے ٹریڈرکو 1 اور 3 پیوٹ پوائنٹس کو ایک لائن سے جوڑنے کی ضرورت ہے۔ آپ کے 123 پیٹرن کا سائز لائن 2 کے درمیان عمودی فاصلے کے برابر ہوگا(جو کہ 2 پیوٹ پوائنٹ کی سطح پر افقی لائن ہے) اور لائن 1 کا مڈ پوائنٹ۔

webite patterns 5.png

۔ 123 چارٹ پیٹرن کا سٹاپ لاس سیٹ اپ

۔123 چارٹ پیٹرن پر ٹریڈ کرتے وقت سٹاپ لاس کا استعمال کرنا انتہائی ضروری ہے۔ سٹاپ لاس کو بلش ٹرینڈ میں ریورس پوائنٹ میں پیوٹ پوائنٹ 3 کے تحت اور اوپر والے بیریش میں سیٹ کیا جانا چاہیے۔ اعلی اتار چڑھاؤ کی مارکیٹ کی صورتحال میں ، قیمت کچھ وقت کے لیے پیوٹ پوائنٹ 2سے آگے بڑھ سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پیوٹ پوائنٹ 3 سے تھوڑا سا آگے سٹاپ لاس سیٹ کرنا اچھا خیال ہوگا ، کیونکہ اس سے اسٹاپ لاس کو ایکیٹو ہونے سے روکا جائے گا۔

webite patterns 1.png

تسلسل 123 پیٹرن کا سیٹ اپ۔

  ۔123 پیٹرن ایک تسلسل پیٹرن کے طور پر بھی کام کر سکتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ، یہ اس بات کا اشارہ دے سکتا ہے کہ ٹرینڈ ریورس نہیں ہو رہا۔

اس صورت میں ، قیمت پیوٹ پوائنٹ 2 پر ”تصدیق کی سطح“ کو توڑ نہیں سکتی ہے۔ اس کے برعکس ، یہ پیوٹ پوائنٹس 3 کی سطح پر واپس آتا ہے اور اسے توڑ دیتا ہے۔ یہ سیٹ اپ یہ اشارہ دیتا ہے کہ یہ رجحان جاری رہے گا۔

تسلسل پیٹرن کی تشکیل میں سٹاپ لاس۔

اگر آپ 123 پیٹرن کو بطور تسلسل فارمیشن ٹریڈ کر رہے ہیں ، تو آپ کا سٹاپ لاس آرڈر پیوٹ پوائنٹ 2 سے آگے ہونا چاہیے۔

۔123 تسلسل پیٹرن کا ٹارگٹ لیول

”تسلسل 123 پیٹرن“ کا ہدف معمول کے مطابق اسی طرح کی پیمائش کرتا ہے۔ صرف استثنا یہ ہے کہ اس معاملے میں ، آپ کو اپنے ہدف میں سے ایک کے طور پر پیوٹ پوائنٹ 3 لینا چاہیے۔

webite patterns 3.png

مثال کے طور پر

اگر آپ مئی 2021 میں صرف 1-2-3 پیٹرن کے بارے میں جانتے ہوں گے۔ یہ اب تک کی سب سے بڑی مختصر ٹریڈ ہوگی! آئیے اس پیٹرن کی پرفیکٹ مثال دیکھیں۔

ڈیلی D1 بٹ کوائن چارٹ

Screenshot_1.png

بٹ کوائن چارٹ کے پیوٹ پوائنٹ 1 بننے کے بعد قیمت ٹرینڈ لائن کے نیچے گر گئی ، جہاں پیوٹ پوائنٹ2 بنا۔ پھر قیمت واپس اچھال گئی اور پیوٹ پوائنٹس 3 اور ممکنہ سٹاپ نقصان کی سطح نمودار ہوئی۔ قیمت کی کنفرمیشن کی سطح کو توڑنے کے بعد یہ گر گئی اور پیٹرن کے ہدف تک پہنچ گئی۔

نتیجہ

۔123 پیٹرن ایک عام نمونہ ہے جو عام طور پر بہت سے قیمتوں کے الٹ جانے کے آغاز میں ظاہر ہوتا ہے۔ بعض اوقات ، یہ ٹرینڈ کے تسلسل کے بارے میں بھی اشارہ دے سکتا ہے۔ اعلی معیار کے سگنل حاصل کرنے کے لیے بہتر ہے کہ 123 پیٹرن کو آسکیلیٹر کے ساتھ مل کر استعمال کریں (مثال کے طور پر RSI)۔ RSI کی اعلی لمحات میں ، 123 پیٹرن انتہائی درست سگنل فراہم کرے گا۔  

اسی طرح

ریلیٹیوسٹرنتھ انڈیکس: بلز بمقابلہ بیئرز
ریلیٹیوسٹرنتھ انڈیکس: بلز بمقابلہ بیئرز

۔RSI کیا بتاتا ہے؟ ریلیٹیو سٹرنتھ انڈیکس (RSI) ایک اشارے ہے جو تکنیکی تجزیہ میں استعمال ہوتا ہے تاکہ قیمت کی حالیہ تبدیلیوں کی رفتار کو ناپا جا سکے۔ اس سے ٹریڈروں کو یہ دیکھنے میں مدد ملتی ہے کہ اسٹاک ، کرنسی کا جوڑا ، یا دیگر اثاثہ زیادہ خریدا گیا ہے…

بلا جھجھک سوال پوچھیں

  • FBS اکاؤنٹ کو کیسے کھولا جائے؟

    ہماری ویب سائٹ پر ‘اکاؤنٹ کھولیں’ کے بٹن پر کلک کریں اور پرسنل ایریا میں جائیں۔ تجارت شروع کرنے سے پہلے، ایک پروفائل کی تصدیق کروائیں۔ اپنے ای میل اور فون نمبر کی بھی تصدیق کروائیں، اپنی شناختی تصدیق کروائیں۔ یہ طریقہ کار آپ کے فنڈز اور شناخت کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ ایک بار جب آپ تمام جانچ پڑتال کرلیں تو، ترجیحی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر جائیں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔

  • FBS کی جانب سے کمائی گئی رقم کیسے وڈرا کر سکتے ہیں؟

    طریقہ کار بہت سیدھا ہے۔ ویب سائٹ پر وڈرا کے صفحے یا FBS پرسنل ایریا کے فنانشل سیکشن پر جائیں اور وڈرا تک رسائی حاصل کریں۔ آپ کمائی ہوئی رقم اسی ادائیگی کے نظام کے ذریعہ حاصل کرسکتے ہیں جو آپ نے ڈپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ اگر آپ نے مختلف طریقوں کے ذریعہ اکاؤنٹ کو مالی اعانت فراہم کی ہے تو، جمع شدہ رقوم کے حساب سے تناسب میں اسی طریقوں کے ذریعہ اپنا منافع واپس لیں۔

  • ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟

    اگر آپ +18 سے زائد کی عمر رکھتے ہیں، تو آپ FBS میں شامل ہوسکتے ہیں اور اپنے FX سفر کا آغاز کر سکتے ہیں۔ ٹریڈںگ کرنے کے لئے، آپ کو ایک بروکریج اکاؤنٹ اور مالیاتی منڈیوں میں اثاثوں کے برتاؤ کے بارے میں مناسب علم کی ضرورت ہے۔ ہمارے مفت تعلیمی مواد اور ایک FBS اکاؤنٹ بنانے کے ساتھ بنیادی باتوں کا مطالعہ بھی شروع کریں۔ آپ ڈیمو اکاؤنٹ کے ذریعہ ورچوئل پیسہ سے اس پورے ماحول کی جانچ پڑتال بھی کرسکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ تیار ہوجائیں تو، حقیقی مارکیٹ میں داخل ہوں اور کامیابی کے لئے ٹریڈںگ یعنی تجارت شروع کریں۔

  • لیول اپ بونس کو کیسے فعال کیا جائے؟

    اپنے FBS پرسنل ایریا کے ویب یا موبائل ورژن میں لیول اپ بونس اکاؤنٹ کھولیں اور اپنے اکاؤنٹ میں 140$ تک مفت حاصل کریں۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera