
ایسی بہت سی حکمت عملیاں ہیں جن میں فیبوناکی لیول یعنی سطحوں کا استعمال ضروری ہے۔ ٹریڈرز ان کو بہترین طریقے سے اپنانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ یہ دیگر تکنیکی آلات کے ساتھ استعمال کئے جا سکیں۔ آج ہم ایسی حکمت عملی کے بارے میں بات کریں گے جو ٹریڈرز کے درمیان کافی معروف ہے۔ اس کو میک فیبو کہتے ہیں۔