1. FBS >
  2. FBS بلاگ >
  3. منافع بخش اسٹاک ٹریڈنگ: ان لوگوں کے لیے ایک گائیڈ جو ابھی تک شکوک و شہبات میں ہیں
2023-04-03 • اپ ڈیڈ

منافع بخش اسٹاک ٹریڈنگ: ان لوگوں کے لیے ایک گائیڈ جو ابھی تک شکوک و شہبات میں ہیں

GM-4950 Profitable stock trading2.jpg

آپ کے ارد گرد ہر کوئی سرمایہ کاری اور اسٹاک ٹریڈنگ کے بارے میں بات کر رہا ہے، اور آپ کو ابھی تک یقین نہیں ہے کہ کیا آپ کو شروع کرنا چاہیے؟ آپ کو ابھی صحیح بروکر نہیں ملا ہے! FBS کے پاس اس کام کو آسان بنانے اور ٹریڈروں کو ایک مستحکم منافع فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری ٹولز ہیں، یہ سب ایک جگہ پر ہیں۔

حکمت عملی کا انتخاب کرنا

حکمت عملی کے بغیر، ٹریڈنگ ایڈرینالائن کی خاطر جانس کا کھیل بن جاتی ہے، منافع کا نہیں۔ لہذا، تجارتی حکمت عملی کی اہمیت کو بڑھاوا نہیں دیا جا سکتا۔

سٹاک مارکیٹ ٹریڈنگ میں زیادہ خطرات شامل ہیں۔ لہذا، ہر ٹریڈر کے لیے پہلا کام سرمائے کا تحفظ ہے۔ کام کرنے کی حکمت عملی پہلا قدم ہے، یہ طے شدہ اہداف، ان کے حصول کے طریقوں اور استعمال ہونے والے ٹولزکا ایک مجموعہ ہے۔ کوئی بھی حکمت عملی مارکیٹ کی تجزیاتی تحقیق، آرڈرزکھولنے اور بند کرنے کے قواعد، پوزیشن پر ہولڈ رکھنے کی شرائط، خطرے کے اصولوں اور سرمائے کے انتظام پر مبنی ہوتی ہے۔ موضوع کی گہرائی میں جانے کے لیے، صبح کے اوقات میں اعدادوشمار اور اسٹاک کی قیمتوں کا مطالعہ کریں، دن کے اوقات میں چارٹس کوفالو کریں اور آمدنی رپورٹس کے کیلنڈر پر ٹریڈ شدہ اسٹاک کو متاثر کرنے والے معاشی واقعات سے باخبر رہیں۔

GM-4950 Profitable stock trading внутр 1.jpg

اپنی حکمت عملی تلاش کرنا ہر ٹریڈرکے لیے ایک ذاتی چیلنج ہے۔ تاہم، ان تجارتی آلات میں کوتاہی نہ برتیں جو آپ کے کام کو آسان بنا سکتی ہیں، جیسے کہ اعلیٰ FBS ماہرین کے تعلیمی ویبینارز۔

ٹریڈنگ کے لیے اسٹاک کا انتخاب کرنا

شروع کرنے کے لیے، آپ ایک ایسی انڈسٹری کا انتخاب کر سکتے ہیں جس میں آپ سرمایہ کاری کرنا چاہیں گے: آئی ٹی، فنانس، تیل اور گیس وغیرہ۔ اگر آپ پہلے سے ہی سرمایہ کاری کا پورٹ فولیو جمع کر رہے ہیں، تو بہتر ہے کہ صرف ایک کے بجائے کئی شعبوں کا انتخاب کریں۔ اگر کسی شعبے میں کچھ غلط ہو جاتا ہے تواس طرح آپ اپنی سرمایہ کاری کی حفاظت کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد، آپ کو مختلف معیاروں کے مطابق بہت سی کمپنیوں کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے اور ان میں سے کونسی بہتر، زیادہ امید افزا، اور آپ کے اہداف کے لیے موزوں ہیں۔

بہت سے پیرامیٹرز کی بنیاد پر خود کمپنیوں کا جائزہ لینے کے بجائے، پیشہ ورانہ مارکیٹ کی جانچ پڑتال کریں۔ ۔FBS کے مالیاتی ماہرین کے اسٹاکس سے متعلق تجارتی تجزیات کی بنیاد پر اس ماہ ٹریڈنگ کیلئے بہترین اسٹاک کا انتخاب کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

ٹریڈنگ شروع کریں

اگر آپ کو اب بھی یقین نہیں ہے کہ اسٹاک میں ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے، تو آپ کو ایک ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جو ایکسچینج تک رسائی حاصل کرنے کے لیے آپ کا ثالث ہو اور آپ کی خرید و فروخت کے فیصلے خود کرنے میں آپ کی رہنمائی کرے۔

GM-4950 Profitable stock trading внутр 2.jpg

۔FBS آپکو اپنے اہداف حاصل کرنے کیلئے آسانی فراہم کرتا ہے، آپ کو بس درج ذیل آسان اقدامات کرنے کی ضرورت ہے:

  • مزید پیچیدہ تکنیکی تجزیات کیلئے اپنے موبائل فون پر چارٹس کو چیک کرنے کیلئے ایف بی ایس ٹریڈر ایپ اور اپنے پرسنل کمپیوٹر میں چیک کرنے کیلئے میٹا ٹریڈر 5 کو ڈاؤن لوڈ کریں۔
  • اپنی پیشن گوئی کے مطابق خرید و فروخت کا آرڈر کھولیں۔ FBS ٹریڈروں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ وہ خرید و فروخت دونوں اطراف اسٹاک کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ اس طرح، ٹریڈروں کو کسی بھی نتیجے کی صورت میں منافع حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے! اگر آپ کو یقین ہے کہ قیمت میں اضافے کا امکان ہے تو خریداری کا آرڈر کھولیں۔ بصورت دیگر، اگر آپ کو لگتا ہے کہ قیمت کم ہونے کا امکان ہے تو ، سیل آرڈر کھولیں۔
  • اپنی ٹریڈنگ کی نگرانی کریں.

اسٹاک ٹریڈنگ کا زیادہ تر انحصار خود ٹریڈرز پر ہوتا ہے، آپ کے سیکھنے کی خواہش، اور خود کے کام کیلئے مناسب وقت لگانا ہے۔ تاہم، مناسب استقامت، مستعدی، اور یقیناً FBS کی مدد سے، آپ ایک مستحکم آمدنی حاصل کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔

  • 759

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera