موجودہ معاشی تبدیلیوں، ہمارے طویل مدتی وژن اور اسٹاک کی کارگردگی کی بنیاد پر، ہم نے دسمبر 2021 میں ٹریڈ کرنے کیلئے آپ کیلئے سرفہرست اسٹاک کی فہرست بنائی ہے۔
گزشتہ ماہ کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسٹاک یہ ہیں
علامت
|
اسٹاک
|
تبدیلی ٪
|
Netflix
|
NETFLIX
|
-0.98
|
Tesla
|
TESLA
|
-0.57
|
Cisco
|
CISCO
|
1.74
|
Microsoft
|
MICROSOFT
|
1.28
|
Nvidia
|
NVIDIA
|
1.11
|
Apple
|
APPLE
|
0.96
|
Amazon
|
AMAZON
|
0.73
|
اگر آپ سب سے کم ممکنہ خطرات کیساتھ ٹریڈنگ کیلئے بہترین اسٹاک کی تلاش کر رہے ہیں تو، آپ کو اسٹاک انڈیکس ٹریڈنگ میں دلچسپی ہوسکتی ہے۔ انفرادی اسٹاک کا انتخاب شروع میں مشکل ہوسکتا ہے، اسی لیے بہت سے سرمایہ کار انڈیکس فنڈز پر ٹریڈنگ کو ترجیح دیتے ہیں، جو بہت سے اسٹاک کو اکٹھا کرتے ہیں۔ ہمارے مضمون میں مزید پڑھیں: انڈیکس فنڈز میں سرمایہ کاری کیسے کریں۔
اس مہینے ٹریڈنگ کرنے کیلئے بہترین اسٹاک یہ ہیں
علامت
|
اسٹاک
|
JP Morgan
|
JPM
|
Citigroup
|
CITIGROUP
|
IBM
|
IBM
|
Netflix
|
NETFLIX
|
American Express
|
AXP
|
Twitter
|
TWTR
|
Coca-Cola
|
COCACOLA
|
دستیاب اسٹاک کی مکمل فہرست چیک کریں!
آپ ہماری موبائل ایپ ایف بی ایس ٹریڈر یا میٹا ٹریڈر 5 کو استعمال کرتے ہوئے اسٹاکس اور انڈیکس میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں!
اسٹاک پر ٹریڈنگ کیسے کی جاتی ہے؟
تکنیکی طور پر، آپ تمام تراکیب استعمال کرسکتے ہیں جس کے ساتھ آپ اسٹاک، کرنسیوں اور کموڈیٹیز میں ٹریڈنگ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کو یقین ہے کہ اسٹاک کی قیمت میں اضافے کی صلاحیت ہے تو، خرید یعنی Buy کا آرڈر کھولیں۔ مخالف صورتحال میں، اگر آپ پیشنگوئی کرتے ہیں کہ کسی وجہ سے اسٹاک کی قیمت میں کمی واقع ہوگی تو، بیچنے یعنی Sell کا آرڈر کھولیں۔

اسٹاک ٹریڈنگ کیلئے اہم تجاویز
وسعت
اس کی وسعت کے پیچھے یہ خیال نہ کریں کہ تمام انڈے ایک ہی ٹوکری میں رکھ دیں؛ مختلف اسٹاک کا ایک مجموعہ اکٹھا کریں جو ایک ہی معاشی واقعات کے دوران مختلف ردعمل کا اظہار کرتے ہیں۔ کیوں؟ کسی ایک اثاثے کی غیر متوقع قیمت میں اضافے کے خطرات کو کم کرنے کے لئے۔ کیسے؟
- مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں۔
- کم قیمت والے مگر زیادہ صلاحیت والے اسٹاک کو خریدیں یا ایمیزون یا گوگل جو دہائیوں سے ثابت شدہ بڑی کمپنیوں کے اسٹاک خریدیں۔
- مختلف کمپنیوں کے سائز اور قسم کے مطابق۔
ہمارا مضمون ترقی کرتے اسٹاک کو کیسے تلاش کریں اور ان میں ٹریڈ کیسے کی جاتی ہے کو پڑھیں۔
خبروں کی نگرانی کریں
نہ صرف ان کمپنیوں کی خبروں کے ساتھ اپ ڈیٹ رہیں، جن کے آپ کے پاس اسٹاک موجود ہیں، بلکہ اہم معاشی واقعات کے ساتھ بھی باخبر رہیں۔ مارکیٹ کی مجموعی جذباتیت ان کی موجودہ مالی حالت سے قطع نظر، تمام اسٹاک پر بہت زیادہ اثر ڈالتی ہے۔
باخبر رہنے کیلئے ہمارے ڈیلی ٹریڈںگ پلان کو دیکھتے رہیں۔
آمدن رپورٹس پر ٹریڈںگ کریں
کمپنیوں کی آمدن رپورٹ کا سیزن ٹریڈرز کو شاندار مواقع پیش کرتا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب امریکہ کی سب سے بڑی کمپنیاں سہ ماہی کیلئے اپنی آمدن رپورٹس شائع کرتی ہیں۔ ان ریلیزز کے بعد قیمتیں دسیوں بار اتار چڑھاؤ کا سامنا کرتی ہیں، لہذا ٹریڈر اس محتصر سے وقت میں اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
- اگر مالیاتی رپورٹ (سہ ماہی یا سالانہ رپورٹ) سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کمپنی کے منافع یا سیلز میں اضافہ ہوا ہے تو، سرمایہ کاروں کو اس میں دلچسپی ہوگی۔ کمپنی کے اسٹاک کی مانگ بڑھتی ہے اور ان کی قیمت میں تیزی آتی ہے۔
- اگر کمپنی اپنے منافع کے کم ہونے کا اعلان کرتی ہے، تو ایسی خبروں سے اس کا سٹاک گرجاتا ہے۔
FBS traders کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ وہ اسٹاک میں ٹریڈںگ کرسکتے ہیں جس سے خرید اور فروخت دونوں کرسکتے ہیں۔ اس طرح، ٹریڈرز کے پاس دونوں صورتوں میں نفع حاصل کرنے کے مواقع ہوتے ہیں!
یہ مضمون ہمارے مالیاتی تجزیہ کاروں کے آزادنہ نظریات کے ذریعہ لکھا گیا ہے اور پیش کیا گیا ہے۔