-
کیا FBS Trader مفت ہے؟
جی ہاں، FBS Trader ایپ ڈاؤن لوڈ اور استعمال کرنے کے لیے مفت ہے۔ موبائل سے ٹریڈ کرنے کیلئے اکاؤنٹ بنانا بھی مفت ہے۔ تاہم، اصل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کرنے کیلئے، آپکو رقم ڈپازٹ کرنے کی ضرورت ہوگی۔
-
میں FBS Trader کہاں سے حاصل کرسکتا ہوں؟
FBS Trader، موبائل ٹریڈنگ ایپ، App Store اور Google Play دونوں میں دستیاب ہے۔ آپ ان دو مارکیٹوں سے اپنے Android یا iOS ڈیوائس پر FBS ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ، آپ اس صفحہ پر سے " FBS Trader مفت میں ڈاؤن لوڈ کریں" کے سیکشن سے APK فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
-
میں FBS Trader میں اکاؤنٹ کیسے بنا سکتا ہوں؟
سب سے پہلے، اپنے موبائل ڈیوائس پر FBS Trader ایپ کو انسٹال کریں۔ اسکے بعد، ٹریڈنگ ایپ کو کھولیں اور رجسٹریشن بٹن پر ٹیب کریں۔ آپ اپنے سوشل نیٹ ورک اکاؤنٹ یا ای میل کے ساتھ سائن اپ کر سکتے ہیں۔ اپنی پسند کے آپشن کا انتخاب کریں، رجسٹریشن کا ایک آسان عمل مکمل کریں، اور ایک اکاؤنٹ جسے آپ بنانا چاہتے ہیں اسکو منتخب کریں۔ بس یہی ہے!
-
کیا FBS Trader نئے افراد کیلئے اچھا انتخاب ہے؟
یہ موبائل ایپ ٹریڈنگ کیلئے نئے ٹریڈروں کیلئے بہترین انتخاب ہے۔ اسکے دلکش اور صارف دوست انٹرفیس کے ساتھ ساتھ ان بلٹ ایجوکیشن کی بدولت، FBS Trader ایپ ابتدائی افراد کیلئے استعمال کرنا بہت آسان ہے۔
-
کیوں ٹریڈر FBS کا انتخاب کرتے ہیں؟
FBS ایک ریگولیٹڈ بروکر ہے جس پر 150 سے زائدممالک کے 27 ملین کلائنٹس بھروسہ کرتے ہیں۔ 13 سال کی سروس کے دوران، FBS نے منافع بخش حالات فراہم کرنے کیساتھ ایک قابل اعتماد بروکر کے طور پر شہرت حاصل کی ہے۔
FBS کے ٹریڈروں کو 24/7 ٹریڈنگ تک رسائی حاصل ہے جس میں وہ جب چاہیں فنڈز ڈپازٹ اور ویڈڈرا کرسکتے ہیں۔ اسکے علاوہ، وہ 0 پوائنٹس سے کم اسپریڈز، سویپ فری، 24/7 لائیو سپورٹ، اورپروفیشنل افراد کے مفت تجزیات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
موبائل فارمیٹ میں ایک طاقتور ٹریڈنگ پلیٹ فارم
ہمیشہ ٹریڈرز کیساتھ رابطے میں رہیں، ہم ان کی ضروریات کو سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایک بروکر کیطور پر ایک محفوظ اور جدید تجارتی موبائل ایپلیکیشن بنائی ہے۔ FBS Trader ایپ کیساتھ چلتے چلتے فعال ٹریڈنگ کے لامحدود مواقع کی جانچ کریں۔
ایپ کی خصوصیات
-
ہمیشہ مارکیٹوں کیساتھ رابطے میں رہیں
قیمت کی نقل و حرکت کا تجزیہ کریں اور جامع چارٹس اور ٹولز کیساتھ باخبر فیصلے کریں۔ FBS ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر آپ کی ضرورت کی ہر چیزدستیاب ہے، بشمول انڈیکیٹرز یعنی شاروں کے۔
-
ایک جگہ پر سب سے بہترین تجارتی آلات
ایک موبائل ٹریڈنگ ایپ میں فاریکس، اسٹاک، دھاتیں، توانائیاں، انڈیکس، اور کرپٹو کرنسیوں کی تجارت کریں۔
-
آسان مالیاتی انتظام
آپ جہاں کہیں بھی ہوں اپنے آرڈرز اور منافع تک تیز رسائی کا لطف اٹھائیں۔ FBS موبائل ٹریڈنگ ایپ پر 24/7 تک فنڈز ڈپازٹ اور وڈرا کریں۔ ہم 100 سے زائد ادائیگی کے طریقہ کار پیش کرتے ہیں۔
۔FBS Trader ہی کیوں
-
استعمال میں آسان ٹریڈنگ ایپ
-
مالیاتی منڈیوں تک موبائل رسائی
-
بین الاقوامی اور مقامی ادائیگی کے طریقہ کار
-
24/7 تک کثیر لسانی سپورٹ ٹیم

یہ بہت کچھ ہے!
ایف بی ایس ٹریڈر ایپ آپ کو ایک ہموار تجارتی تجربہ فراہم کرتی ہے۔
-
ہر تجارتی آلات کے لیے تفصیلی معلومات
-
خطرات سے نمٹنے کے آسان آلات
-
معلوماتی قیمت ڈسپلے کے ساتھ صاف ستھرا انٹرفیس
-
فعال آرڈرز کو چارٹ پر نمایاں طور پر دکھایا گیا ہے
ایوارڈ یافتہ ٹریڈنگ پلیٹ فارم
ایف بی ایس ٹریڈر کے لیے یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ حقیقت ہے۔
-
Best Trading Platform Asia 2021
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو
-
Best Mobile Trading Platform
سمارٹ وژن انویسٹمنٹ ایکسپو
-
Best Mobile Trading Platform Asia 2020
گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو
۔FBS Trader مفت میں ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ٹریڈنگ کریں اور FBS کیجانب سے پیش کردہ تجارتی ایپ کیساتھ اپنی زندگی بسر کریں۔
FBS Trader
آل-ان-ون ٹریڈنگ پلیٹ فارم

System requirements
آپریٹنگ سسٹم: +5 Android اور iOS 12
درکار سپیڈ: 40 Mb