1. FBS >
  2. بلاگ >
  3. FBS متعارفی بروکر (IB) پروگرام - منافع کمانے کا نیا طریقہ
2022-12-20 • اپ ڈیڈ

FBS متعارفی بروکر (IB) پروگرام - منافع کمانے کا نیا طریقہ

PRNEW-3310_IB_Program_1_cover_642x361.png

آج کل، آپ کو بغیر پارٹنرشپ پروگرام کے کوئی کمپنی نہیں ملے گی۔ ایک طرف، تو پارٹنرشپ پروگرام کو شروع کرنے سے کمپنیوں کو برانڈ اور مصنوعات کی آگاہی بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ دوسری طرف، پارٹنرشپ، کمپنی کی نمائندگی کرنے والے افراد، اور ان کے کاروبار کو فروغ دیتا ہے اور ان کی آمدنی میں اضافہ کرتا ہے۔ لہذا، یہ دونوں فریقوں کے لیے جیت سے جیت کا ایک تعاون ہے۔

ایک جدید فنٹیک کمپنی کے طور پر، FBS اپنے کلائنٹس کو مالی اور پیشہ ورانہ ترقی کا موقع فراہم کرتا ہے۔ FBS متعارفی بروکر (IB) پروگرام آمدنی بڑھانے اور کاروبار کو ترقی دینے کا ایک بہترین آپشن ہے۔

FBS متعارفی بروکر (IB) پروگرام فنانشنل معلومات یا پس منظر سے قطع نظر ہر شخص یا کمپنی کے لیے دستیاب ہے۔ ہر کوئی اس پروگرام میں شامل ہو سکتا ہے، چاہے کوئی فاریکس ایکسپرٹ ہو، ایک شروعات کرنے والا ٹریڈر، کوئی بڑی کمپنی، یا کوئی اسٹارٹ اپ ہو.

IB پروگرام کیسے کام کرتا ہے

FBS متعارفی بروکر پروگرام کا اصول سادہ ہے۔ پروگرام میں شامل ہو کر، آپ FBS پارٹنر بن جاتے ہیں، یا ایک متعارفی بروکر،جوایک مقامی نمائندہ ہوتا جو اپنےعلاقے میں کمپنی اور اس کی مصنوعات کو فروغ دیتا ہے۔

ایک منفرد ریفرل لنک کا استعمال کرتے ہوئے، آپ اپنے کلائنٹس کو کمپنی سے متعارف کرواتے ہیں۔ جیسے جیسے نئے لوگ FBS میں شامل ہوتے ہیں اور ٹریڈنگ کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں، آپ کو ان کی ٹریڈزسے کمیشن کے طور پر روزانہ کی ادائیگی ملتی ہے۔ تاہم، جب بات آتی ہے کہ آپ FBS پارٹنر بننے سے کیا حاصل کرتے ہیں تو اس بارے دینے کو بہت کچھ ہے۔

PRNEW-3310_IB_Program_2_642x361.png

FBS پارٹنر ہونے کے فوائد

FBS مسابقتی شرائط اور مالی طور پر آرام دہ حالات پیدا کرتا ہے۔ کمپنی اپنے شراکت داروں کے لیے متعدد فوائد پیش کرتی ہے:

  • کلائنٹ کے ذریعہ ٹریڈ کی جانے والی ہر لاٹ پر $80 تک کمیشن ملتا ہے۔
  • آپکا مکمل کنٹرول اپنے منافع پر: آپ جتنی زیادہ فعال طور پر نئے کلائنٹس کو اپنی طرف متوجہ کریں گے، اتنا ہی آپ زیادہ کمائیں گے۔
  • کلائنٹس کی تعداد اور آپ کے پارٹنر کمیشن پر تفصیلی فنانشنل رپورٹ۔
  • آپ کے ریفرل لنک کے استعمال کے لیے مارکیٹنگ کے تجزیات۔
  • پرسنل مینیجر۔
  • پرسنل ایریا میں مفت پروموشنل مواد کا وسیع انتخاب۔
  • درخواست پر آف لائن ترقی کے لیے منفرد پروموشنل مواد۔
  • 24/7 مختلف زبانوں میں سپورٹ.

کلینٹ کو اپنی طرف متوجہ اور برقرار رکھنے کا طریقہ

متعارفی بروکر کمپنی کی طرف نئے کلائنٹس کو راغب کرنے کے متعدد اور مختلف طریقوں سے آ سکتا ہے۔ کلائنٹس کو اپنے ساتھ برقرار رکھنے کے اور بھی طریقے ہیں۔ یہ سب کچھ دلچسپ اور منافع بخش طریقوں کو تیار کرنے، بڑھنے اور تلاش کرنے کے لیے شراکت دار کی مرضی پر منحصر ہے۔.

یہاں کچھ عام طور پر استعمال ہونے والے طریقے ہیں جو FBS پارٹنرز استعمال کرتے ہیں۔

PRNEW-3310_IB_Program_3_642x361.png

سوشل نیٹ ورک

سوشل نیٹ ورک کلائنٹس کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایک انتہائی موثر چینل ہیں کیونکہ ان کا استعمال آسان ہے۔ اس کے علاوہ، وہ بڑے پیمانے پر پھیلے ہوئے ہیں اور ہر ایک کے لیے دستیاب ہیں کیونکہ اس کے لیے کسی فنانشنل اخراجات کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔

آج کل، دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹس Instagram ،Facebook Telegram، اور دیگراور ہیں۔

دفتر کھولیں

پارٹنر اپنے رہنے والے علاقے میں FBS کی نمائندگی کرتے ہیں۔ لوگ،ایسے ممکنہ کلائنٹس، کمپنی پر زیادہ یقین کرتے ہیں جب انہیں اس کا دفتر دیکھنے اور ملازمین سے ملنے کا موقع ملتا ہے۔ اسی لیے دفتر کھولنا زیادہ کلائنٹ حاصل کرنے میں کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔

FBS آپ کے دفتر کو کمپنی کے رنگوں کے ساتھ برانڈ کرنے میں مالی مدد فراہم کرتا ہے۔. یہ آپ کو کلینٹ کے درمیان زیادہ اعتماد اور صداقت داری کا تعلق فراہم کرتا ہے۔

تعلیمی سیشن منعقد کریں

ہر روز زیادہ سے زیادہ لوگ ٹریڈنگ اور مالیاتی مارکیٹوں میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ ویبنارز، سیمینارز، اور آف لائن اسباق کا انعقاد نئے کلائنٹس کو راغب کرنے کے لیے ایک بہترین اور طاقتور ٹول ہے۔

سب سے پہلے، اس طریقے سے براہ راست بات چیت کا زریعہ بنتا ہے جہاں پارٹنر اپنے کلائنٹس سے آمنے سامنے مل سکتے ہیں اور ایک دوسرا کا اعتماد حاصل کر سکتے ہیں۔ بعد میں یہ تعلق ایک مضبوط اور دوستانہ ٹریڈنگ برادری میں کے طور پر بن سکتا ہے، جو نئے آنے والوں کے لیے دلکش ہو گا۔

دوم، اپنے کلائنٹس کو منافع بخش ٹریڈنگ کرنےکے بارے سیکھنے کا موقع فراہم کرنا پارٹنر اور کمپنی کے لیے مزید ساکھ کو بڑھاتا ہے۔ ہر سطح کے ٹریڈروں کے لیے تعلیمی سیشنز فراہم کرتے ہوئے، ایک پارٹنر نہ صرف اپنی آمدنی بڑھانے میں بلکہ لوگوں میں ٹریڈنگ اور فاریکس کے بارے میں بیداری بڑھانے میں اپنی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں.    

ریبیٹ

اس سے FBS پارٹنرز ممکنہ کلائنٹس کی حوصلہ افزائی اور موجودہ لوگوں کو انعام دینے کے لیے،ایک ریبیٹ، پارٹنرکمیشن سے حاصل کردہ جزوی یا مکمل رقم کو اپنے کلینٹ کو دینے کی پیشکش کر سکتے ہیں۔ اس لیے صرف پارٹنر ہی اس رقم کا فیصلہ کر سکتا ہے جو وہ اپنے کلائنٹس کو واپس کرنے کے لیے تیار ہے۔ ریبیٹ کی رقم ہر ریفرل کو الگ سے یا اکاؤنٹس کے ایک گروپ کو بیک وقت ادا کی جا سکتی ہے۔

کلائنٹ کس طرح پارٹنر اکاؤنٹ سے منسلک ہوسکتے ہیں۔

اگر آپ بالکل سب کچھ ترتیب دے چکے ہیں اور نئے کلائنٹس کو راغب کرنے کے لیے تیار ہیں، تو اس بارے جاننے کے لیے یہ ایک اہم نکتہ ہے اس بات کو حقیقت کا روپ دینے کے کئی طریقے ہیں کہ جس سے ہر متوجہ کلائنٹ اپنے پارٹنر سے منسلک ہوسکے اور ان کے لیے کمیشن لائے۔

ریفرل لنک

پارٹنر اپنی ویب سائٹس، سوشل میڈیا گروپس وغیرہ پر ریفرل لنکس پوسٹ کر سکتے ہیں۔ لنکس ایسا ہو جس سے صارف FBS ویب سائٹ یا پرسنل ایریا کے کسی بھی صفحے پر ری ڈائریکٹ ہو۔ ری ڈائریکٹ کیے گئے صارفین، جنہوں نے ٹریڈنگ اکاؤنٹ رجسٹر کیا ہے، ریفرر ہیڈر کے ذریعے شناخت کیا جاتا ہے اور اسکو پارٹنر گروپ میں شامل کردیا جاتا ہے۔

پارٹنر ID

اگر کلائنٹس نئے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو رجسٹر کرتے وقت ایک مخصوص فیلڈ میں پارٹنر ID درج کرتے ہیں تو کلائنٹس کو پارٹنرز کی طرف سے لایا گیا سمجھا جاتا ہے اور پارٹنر گروپ میں شامل کر دیا جاتا ہے۔ پارٹنر ID پارٹنر ڈیش بورڈ میں مل سکتی ہے۔

FBS پارٹنر بننے کا طریقہ

FBS متعارفی بروکر (IB) پروگرام آپ کے منافع کو بڑھانے، اپنے کاروبار کو فروغ دینے یا نیا شروع کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ FBS پارٹنر ہونے سے نئے افق کھلتے ہیں اور ہر ایک کو بین الاقوامی تیزی سے ترقی کرنے والی فنٹیک کمپنی کا حصہ بننے کا موقع ملتا ہے۔

PRNEW-3310_IB_Program_4_642x361.png

  1. FBS کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں اور پارٹنرشپ پیج پر جائیں۔
  2. پارٹنر اکاؤنٹ رجسٹر کریں بٹن پر کلک کریں۔
  3. اپنے نام اور ای میل کے ساتھ فارم پُر کریں۔
  4. اپنے ای میل اور پرسنل ایریا کی تصدیق کریں۔
  5. ریفرل لنک بنائیں اور پروموشنل مواد کا انتخاب کریں۔
  6. اپنے سوشل میڈیا، ویب سائٹ یا بلاگ پر لنک پوسٹ کریں۔
  7. ٹریڈروں کے نیٹ ورک کو وسعت دے کر اپنے منافع کو ضرب دیں۔.

FBS متعارفی بروکر پروگرام میں شامل ہوں، اپنا منافع بڑھائیں، اورپیسے کمانے کی ایک نئی سطح تک پہنچیں۔ FBS اپنے پارٹنرز کے لیے تمام مواقع فراہم کرتا ہے تاکہ اسے آسانی سے اور جلدی سے وہ حاصل کرسکے۔ 

FBS پارٹنر بنیں۔

  • 1515

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera