FBS کا Cascades: ملٹی لیول پارٹنر کا تجربہ
FBS کا Cascades موجودہ FBS IB پروگرام کو مکمل کرنے کی ایک اپ گریڈ ہے۔ اس کو پارٹنرشپ کا تجربہ بڑھانے، ہمارے IBs کو اپنا منافع بڑھانے، اور FBS کے ساتھ اشتراک کرنے کے مکمل فائدے کو واضح کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اسی IB اسکیم کو برقرار رکھ کر، FBS کا Cascades آمدنی میں اضافے کے لاتعداد مواقع پیدا کرتے ہوئے، اس میں ایک اضافی خوبی کو شامل کرتا ہے۔
تصحیح کردہ۔ جدید۔ ری وائرڈ
FBS کا Cascades گزشتہ ملٹی لیول کوشش کی ایک جدید قسم ہے۔ دنیا بھر کے FBS پارٹنرز نے بعد میں آنے والی قسم کو بہت سراہا ہے، اس لیے یہ بات واضح ہے کہ اس کو واپس لانے اور موجودہ FBS IB پروگرام کے ساتھ بنیادی طور پر اس کا تعامل کرنے کی کوئی صورت نکالی جائے۔
یہ کیسے کام کرتا ہے
FBS کا Cascades پارٹنرز کے دو لیولز تخلیق کرتا ہے: لیول A اور لیول B۔ ہر لیول کے پارٹنرز کے پاس اپنے کلائٹنس ہوتے ہیں جن کو انہوں نے گزشتہ طور پر بذریعہ ریفرل لنکس شامل کیا ہے۔ لیولز A اور B اپنے کلائںٹس کی ٹریڈز سے کمیشن وصول کرتے ہیں – ایک روایتی پارٹنر پروگرام اسکیم۔ تاہم، ایک قابل غور باریکی موجود ہے۔
لیول A ماسٹر پارٹنر لیول،جبکہ لیول B لیول A کی کمیونٹی کے ارکان پر مشتمل ریفرل پارٹنر لیول ہے۔ لہٰذا، لیول A پارٹنر اپنے براہ راست کلائنٹس سے کمیشنز اور ریفرل پارٹنرز کی آمدنی کا 20% وصول کرتا ہے۔ نوٹ کریں کہ لیول B پارٹنرز اب بھی 100% آمدن وصول کرتے ہیں – لیول As ان کے منافع میں سے کچھ نہیں لیتے۔
آغاز کیسے کریں
- FBS IB پروگرام میں رجسٹر کریں۔
- پارٹنر ایریا کا ریفرل لنک سیکشن کھولیں۔
- "پارٹنر کو دعوت دیں" لنک تخلیق کریں (زمرہ: اکاؤنٹ، صفحہ: پارٹنر کو دعوت دیں)۔
- IB پروگرام کے پروموشنل بینرز ڈاؤن لوڈ کریں۔
- پارٹنرز کو شامل کرنے کا آغاز کریں۔
FBS کا Cascades درحقیقت اتنا آسان ہے۔ اس پروگرام میں کوئی پوشیدہ خطرہ شامل نہیں اور، یہ مکمل طور پر، ایک آسان اور واضح اسکیم کی پیشکش کرتا ہے: پارٹنرز کو دعوت دیں اور ان کی کمائی کا آغاز ہوتے ہی کمیشنز حاصل کریں۔
FBS کے Cascades کے ساتھ، لیول A پارٹنرز اپنے ریفرل پارٹنرز کی آمدنی کا 20% مقررہ کمیشن وصول کرتے ہیں۔ کمیشنز 24/7 کی بنیاد پر روزانہ ادا کیے جاتے ہیں۔ ہر لیول A پارٹنر محض ایک مدعو کردہ پارٹنر سے کمائی کا آغاز کر سکتا ہے اور ملٹی لیول پارٹنر کی پیشکش کرنے کی صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی مرضی کے مطابق زیادہ سے زیادہ پارٹنرز کو دعوت دے کر اپنی کمیونٹی کو بڑھا سکتا ہے۔ یہ مواقع لاتعداد ہو سکتے ہیں۔
لیکن ہر کوئی لیول B پارٹنر کیوں بنے گا؟
لیول B پارٹنر کو کیا ملتا ہے
بطور لیول B پارٹنر FBS کے Cascades میں شامل ہونا درج ذیل کو ظاہر کرتا ہے:
- تجربہ اور کوچنگ کیوںکہ لیول A پارٹنرز اس دوران اپنے ریفرلز کی رہنمائی کرتے ہیں۔
- مکمل کمیشن – لیول Bs اپنے کلائنٹس کی ٹریڈز کے عوض $80 تک کما سکتے ہیں۔
- نیٹ ورک میں اضافے کے ذریعے لیول A پر اپ گریڈ کرنا۔
لیول Bs بالکل بھی FBS کے Cascades کے زیرِ اختیار نہیں ہوتے۔ اگر وہ لیول A پر اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنے پارٹنرز کو دعوت دے کر اپنی کمینوٹی کو بڑھا سکتے ہیں۔ اگر ایسا نہیں، تو لیول B پارٹنرز اپنے کلائنٹس کی ٹریڈز سے 100% کمیشنز وصول کرتے ہوئے اور لیول A پارٹنرز، جن سے وہ منسلک ہیں، سے مدد اور سپورٹ حاصل کرتے ہوئے موزوں حالات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
لیول B پارٹنر ہونا ایک انتخاب کی پیشکش کرتا ہے۔ یہ ایسی کیفیت ہے جو اکثر لوگوں کو پسند آتی ہے۔
لیول B پارٹنرز کو کیسے شامل کریں؟
لیول As اپنے پارٹنر ایریا اکاؤنٹس کی جانب سے مفت اشتہارات اور پروموشنل امواد کی لائبریری استعمال کر سکتے ہیں۔ وہ ممکنہ لیول B پارنٹرز کے لیے ایک ریفرل لنک منسلک کرتے ہوئے، ایسے امواد کو اپنی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا میں شامل کر کے توجہ مبذول کروائیں گے۔ پارٹنر ایریا کے اندر رپورٹ ٹیب اس حوالے سے موجودہ شماریات کو ظاہر کرے گی کہ کتنے پارٹنرز شامل ہوئے۔
براہ کرم مزید مفید آئیڈیاز کے لیے FBS کی گائیڈز دیکھیں:
- بہترین FBS پارٹنر کیسے بنیں؟
- سوشل میڈیا کے ذریعے بطور FBS پارٹنر ترقی کرنے کے مفید ٹولز
- FBS پارٹنر ایریا کا استعمال کیسے کیا جائے: ابتدائی افراد کے لئے ٹیوٹوریل
- ریبیٹ: کلائنٹ کو برقرار رکھنے کا مفید ٹول
ابھی FBS کا Cascades آزمائیں
موجودہ پارٹنر کے طور پر، ہر کوئی ملٹی لیول پارٹنرشپ کی مراعات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ اس کے لیے لیول B پارٹنرز کو دعوت دینے کا آغاز کرنے کے حوالے سے محض ایک نئے ریفرل لنک کی ضرورت ہوتی ہے – جو کہ، نتیجتاً، خود نئے کسٹمرز کو شامل کریں گے۔ موجودہ FBS ٹریڈرز FBS IB پروگرام میں پارٹنر اکاؤنٹ رجسٹر کرتے ہوئے Cascades میں شامل ہو سکتے ہیں۔
نوٹ کریں: ممکن ہے کہ Cascades کچھ علاقوں میں دستیاب نہ ہو۔ FBS IB پارٹنر اپنے پارٹنر ایریا میں تفصیلات دیکھ سکتا ہے۔